پنجاب کے مختلف شہروں سے 22 دہشتگرد گرفتار دہشتگردوں سے دھماکہ خیز مواد، 27 ڈیٹونیٹرز، 3 آئی ای ڈیز، اسلحہ، گولیاں، اور نقدی بھی برآمد شائع 02 اپريل 2024 09:22pm
کراچی : فورسز پر حملوں میں ملوث کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشت گرد گرفتار ملزم کا تعلق کمانڈرعظمت اللہ عرف طارق گروپ سے ہے شائع 19 مارچ 2024 10:07am
افغان ڈکیت گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار ملزمان کراچی شہر میں اسٹریٹ کرائم کے حوالے سے خوف کی علامت سمجھے جاتے تھے، سی ٹی ڈی شائع 03 مارچ 2024 04:57pm
کراچی سے کالعدم تنظیم کا بین الصوبائی ٹارگٹ کلر اور دہشتگرد گرفتار ملزم کئی ٹارگٹ کلنگز میں مطلوب ہے شائع 27 جنوری 2024 08:56am
کراچی: پڑوسی ملک کی ’زینبیون بریگیڈ‘ کا دہشتگرد گرفتار ملزم کا تعلق پڑوسی ملک سے ہے جو ہائی ویلیو ٹارگٹ کی ریکی کرتا تھا، ترجمان سی ٹی ڈی اپ ڈیٹ 21 جنوری 2024 11:57am
فضل الرحمان اور ایمل ولی پر خودکش حملے کا منصوبہ ناکام، 3 گرفتار تینوں دہشتگردوں نے پکتیا افغانستان مرکز سے فدائی ٹریننگ حاصل کی تھی، پولیس اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 02:16pm
جامعہ کراچی کے قریب پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک دوسرا زخمی حالت میں گرفتار ملزمان بینک سے رقم لے کر نکلنے والے شہریوں سے لوٹ مار کرتے تھے، ترجمان شائع 05 جنوری 2024 03:22pm
کراچی: پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار ملزم سابق ایس پی ملیر اور دیگر شہریوں پر فائرنگ کے مقدمات میں بھی مطلوب تھا شائع 31 دسمبر 2023 02:52pm
”بلوچ یکجہتی کونسل“ کا احتجاج: سی ٹی ڈی بلوچستان نے دہشت گردوں کی تفصیلات شیئر کردی گرفتاری کے وقت دہشتگرد بالاچ سے 5 کلو گرام بارودی مواد برآمد ہوا، سی ٹی ڈی رپورٹ شائع 21 دسمبر 2023 06:40pm
بالاچ بلوچ کی ہلاکت: بلوچستان ہائیکورٹ کا سی ٹی ڈی کے 4 اہلکاروں کو معطل کرنے کا حکم بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا شائع 11 دسمبر 2023 09:55pm
سی ٹی ڈی کے پنجاب کے مختلف شہروں میں آپریشنز، 9 دہشتگرد گرفتار گرفتار دہشتگرد مختلف شہروں میں حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، ترجمان سی ٹی ڈی شائع 11 دسمبر 2023 10:30am
کراچی سے کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشتگرد گرفتار ملزم نے متعدد فوجی چھاؤنیوں سمیت پولیس اسٹیشن پر بھی حملے کا اعتراف کیا، سی ٹی ڈی حکام شائع 08 دسمبر 2023 01:37pm
پشاور: ورسک روڈ دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج دھماکے سے قریبی عمارتوں کو نقصان پہنچا، ایف آئی آر شائع 06 دسمبر 2023 09:18am
خیبرپختونخوا میں 51 خواتين کا دہشت گردی میں ملوث ہونے کا انکشاف دہشت گردی میں ملوث خواتين کی لسٹ آج نیوز کو موصول شائع 03 دسمبر 2023 03:05pm
سی ٹی ڈی کے پنجاب کے مختلف شہروں میں آپریشنز، 14 مبینہ دہشتگرد گرفتار دہشت گرد اہم تنصیبات پر حملےکی منصوبہ بندی کر رہے تھے، سی ٹی ڈی حکام شائع 02 دسمبر 2023 10:17am
تربت واقعے اور احتجاج پر حکومت نے نوٹس لے لیا، تحقیقات کے لئے انکوائری ٹربیونل تشکیل سیکرٹری فشریز عمران گچکی انکوائری آف ٹربیونل کا چیرمین مقرر اپ ڈیٹ 28 نومبر 2023 04:02pm
تربت میں سی ٹی ڈی سے فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود قبضے میں لے لیا گیا، پولیس ذرائع اپ ڈیٹ 23 نومبر 2023 11:06am
قصہ مطلوب افراد کی فہرست کا ۔۔۔۔۔۔۔ 'نام احسان اللہ خان لیکن تصویر سینئر قبائلی صحافی اور مصنف احسان داوڑ کی تھی'۔ شائع 22 نومبر 2023 04:03pm
اہم تنصیبات پر حملے کی منصوبہ بندی کرنیوالے7 دہشتگرد گرفتار بہاولپورسے کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر بھی گرفتار کیا گیا، ترجمان سی ٹی ڈی شائع 20 نومبر 2023 11:51am
حیدر آباد: سی ٹی ڈی کے گرفتار تعلیم یافتہ ملزم سے متعلق متضاد بیانات ایک اعلامیہ میں گرفتار ملزم سے متعلق انکشافات کیے۔ دوسرے اعلامیہ میں مؤقف تبدیل کردیا شائع 13 نومبر 2023 08:02pm
خضدار میں جھڑپ کے دوران 3 بی ایل ایف دہشت گرد مارے گئے، سی ٹی ڈی دہشت گردوں کے دیگر ساتھیوں کے لئے آپریشن وسیع کردیا، ترجمان سی ٹی ڈی شائع 08 نومبر 2023 10:39pm
کراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں ایم کیوایم لندن کا خطرناک ٹارگٹ کلرگرفتار ملزم نارتھ کراچی کلنگ ٹیم کارکن رہا ہے، ترجمان سی ٹی ڈی شائع 31 اکتوبر 2023 01:47pm
سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائیاں، 10 مبینہ دہشتگرد گرفتار دہشت گرد اہم تنصیبات پرحملے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔ شائع 28 اکتوبر 2023 10:33am
نان کسٹم پیڈ گاڑیاں بلوچستان سے کراچی منتقل کرنیوالے ملزمان گرفتار ملزمان کا تعلق قلات بلوچستان سے ہے شائع 26 اکتوبر 2023 11:14am
معروف قوال امجد صابری کے قتل کا ماسٹر مائنڈ گرفتار دہشتگرد حافظ قاسم عرف گنجا کا تعلق کالعدم لشکر جھنگوی سے ہے، سی ٹی ڈی شائع 24 اکتوبر 2023 01:07pm
خیبرپختونخوا: انتہائی مطلوب اشتہاری مجرمان کی فہرست جاری، سر کی قیمت مقرر مجرمان میں زیادہ تر کا تعلق لکی مروت اور بنوں سے ہے شائع 15 اکتوبر 2023 10:30am
کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد شائع 06 اکتوبر 2023 09:36pm
کراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں ایم کیو ایم لندن کا دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد ملزم ایم کیوایم لندن کی ٹارگٹ کلنگ ٹیم کا اہم رکن تھا، ترجمان سی ٹی ڈی شائع 03 اکتوبر 2023 02:25pm
پشاور: سی ٹی ڈی نےمطلوب دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئےاشتہارجاری کردیا خیبرپختونخوامیں135دہشت گردسی ٹی ڈی کومطلوب ہیں شائع 28 ستمبر 2023 11:28am
دہشتگرد سیاستدانوں کو بھی دھمکیوں کے فون کرتے ہیں، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کالعدم تنظموں اور دہشت گردوں کے ٹھکانے افغانستان میں ہیں، عمران شاہد اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 03:12pm