بھارتی ہٹ دھرمی: پاکستانی نژاد انگلش اسپنر شعیب بشیر حیدرآباد ٹیسٹ سے باہر انگلینڈ کی ٹیم بھارت کیخلاف 5 روزہ ٹیسٹ میچزکی سیریز کھیلے گی شائع 24 جنوری 2024 10:24am
نریندر مودی اور کرکٹ : ہمیں بس یہ دو چیزیں متحد کرتی ہیں، جنید اکرم سندھ پریمیئر لیگ میں انہیں متبادل کھلاڑی نظر آئیں گے، یوٹیوبر شائع 23 جنوری 2024 11:24pm
نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو پی سی بی میں اہم عہدہ دینے کا فیصلہ وفاقی حکومت کا پاکستان کرکٹ بورڈ کی سربراہی کے حوالے سے بڑا فیصلہ اپ ڈیٹ 22 جنوری 2024 06:53pm
حکومت نے پی سی بی کو ٹی10 لیگ کے انعقاد سے روک دیا وزارت بین الصوبائی رابطہ کے احکامات، کراچی میں شیڈول پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس ملتوی اپ ڈیٹ 16 جنوری 2024 11:15pm
شاداب خان کی 3 دن میں طے پانے والی شادی کا دلچسپ قصہ کرکٹر کی والدہ نے اپنی بہو قرآن خوانی کی تقریب میں پسند کی تھی شائع 15 جنوری 2024 02:47pm
کون؟ رونالڈو کوہلی سے لاعلم نکلے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو نے مداحوں کو اچنبھے میں ڈال دیا شائع 11 جنوری 2024 02:13pm
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: بابراعظم کی تنزلی، کوہلی 3 درجے اُوپرآگئے محمد رضوان کی سڈنی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 88 رنز کی اننگ بھی کام آگئی شائع 10 جنوری 2024 03:00pm
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ گرانٹ بریڈبرن نے استعفیٰ دے دیا 'جوحاصل کیا اس پر فخر ہے' شائع 08 جنوری 2024 08:41am
ٹی 20 ورلڈ کپ کا شیڈول تیار، پاک بھارت مقابلے کی تاریخ سامنے آگئی پاکستان کے گروپ میں بھارت کے علاوہ کونسی ٹیمیں شامل؟ شائع 04 جنوری 2024 05:34pm
پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے 15 رکنی نیوزی لینڈ اسکواڈ کا اعلان انجری سے صحت یاب ہونے کے بعد کین ولیمسن کی ٹیم میں واپسی، ٹیم کی قیادت کریں گے شائع 03 جنوری 2024 11:34pm
’اچھا اور بروقت فیصلہ‘ ڈیوڈ وارنر ایک روزہ کرکٹ سے بھی ریٹائر آسٹریلوی اوپنر اپنا 112واں اور آخری ٹیسٹ بدھ 3 دسمبر کوآبائی شہرسڈنی پاکستان کیخلاف کھیلیں گے۔ شائع 01 جنوری 2024 01:57pm
سال 2023 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کیسی رہی؟ 2023 میں ون ڈے کی نمبر ون ٹیم بننے والی قومی ٹیم کی کارکردگی پر ایک نظر شائع 28 دسمبر 2023 11:23pm
عثمان خواجہ نے پابندی کے بعد فلسطینیوں کی حمایت کا انوکھا طریقہ اپنا لیا غزہ میں اسرائیلی مظالم کو اجاگر کرنے آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ پابندیوں کے باوجود اپنے احتجاج کا کوئی نہ کوئی راستہ... اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 11:36am
جنوبی افریقا کے سابق کپتان کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان 36 سالہ کرکٹر اپنا آخری ٹیسٹ بھارت کے خلاف کیپ ٹاؤن میں کھیلیں گے شائع 22 دسمبر 2023 02:39pm
احمد شہزاد کا پی ایس ایل 9 میں منتخب نہ کیے جانے کے خلاف بڑا فیصلہ کھلاڑی نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے لیے اہم پیغام جاری کردیا شائع 15 دسمبر 2023 12:35pm
پی ایس ایل میں تاریخ رقم، 3 بھائی ایک ہی ٹیم میں شامل کرکٹ شائقین پہلی بار3 بھائیوں کو ایک ہی ٹیم کی جانب سے کھیلتا دیکھیں گے شائع 14 دسمبر 2023 10:00am
وہاب ریاض نے حارث رؤف کو پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے کیوں اہم قرار دیا؟ دورہ نیوزی لینڈ کیلئے ٹیم کے انتخاب کیلئے سلیکشن کمیٹی کا اجلاس 13 دسمبر کو ہوگا، چیف سلیکٹر شائع 07 دسمبر 2023 05:53pm
مچل جانسن کی تنقید کے بعد عثمان خواجہ ’ہیرو‘ ڈیوڈ وارنر کے دفاع میں بول پڑے وارنر پاکستان کے خلاف تین میچوں کی ہوم سیریز کے بعد ٹیسٹ کرکٹ کو الوداع کہہ دیں گے۔ شائع 05 دسمبر 2023 12:56pm
’میچ سے پہلے پیزا اور برگر‘، ورلڈ کپ 2019 میں مومن ثاقب کا انکشاف سچ نکلا امام الحق نے 'برگراور شیشے' کے طعنوں سے پیچھے چھپے راز سے پردہ اٹھا دیا شائع 02 دسمبر 2023 03:28pm
کرکٹ ٹیم کی ناکامی برداشت کرنے میں بھارتیوں کو مشکل، ایک نے خودکشی کرلی آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت کی شکست سے دل برداشتہ ہوکر مغربی بنگال کے بانکورا ضلع میں 23 سالہ... شائع 21 نومبر 2023 10:23am
ورلڈ کپ فائنل کی پچ کیسی ہوگی؟ تفصیلات آگئیں ورلڈ کپ 2023 کے کل کھیلے جانے والے فائنل میں بھارت کو آسٹریلیا کا چیلنج درپیش شائع 18 نومبر 2023 06:53pm
بھارت بمقابلہ آسٹریلیا: 2003 اور 2023 کے ورلڈکپ میں حیرت انگیز مماثلت 2023 کے ورلڈ کپ فائنل میں بھارت اور آسٹریلیا 19 نومبر کو مدمقابل آئیں گے شائع 17 نومبر 2023 06:46pm
شان مسعود ٹیسٹ اور شاہین شاہ آفریدی ٹی 20 ٹیم کے کپتان مقرر مکی آرتھر کی جگہ محمد حفیظ کو ڈایریکٹر کرکٹ کی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں شائع 15 نومبر 2023 09:38pm
ورلڈ کپ: انگلینڈ نے نیدرلینڈز کو 160 رنز سے شکست دے دی 340 رنز کے تعاقب میں نیدرلینڈز کی ٹیم 38 ویں اوورز میں 179 رنز پر ڈھیر شائع 08 نومبر 2023 09:43pm
سارہ علی خان نے شبمن گل کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی اداکارہ کو پروفیشن سے کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن اس شخص سے ذہن ملنا چاہئیے شائع 08 نومبر 2023 10:05am
ورلڈکپ: میکس ویل نے بازی پلٹ دی، 201 رنز کی اننگز کھیل کر افغانستان سے فتح چھین لی آسٹریلیا نے 292 رنز کا ہدف 47 ویں اوور میں 7 وکٹوں پر حاصل کرلیا اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 11:31pm
اکتوبر کیلئے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان، پاکستان کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں فہرست میں ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے کھلاڑی شامل شائع 07 نومبر 2023 04:56pm
ورلڈ کپ: بنگلادیش نے سری لنکا کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی بنگلہ دیش نے 280 رنز کا ہدف 42 ویں اوور میں 7 وکٹوں پر حاصل کرلیا شائع 06 نومبر 2023 10:41pm
اینجلو میتھوز نے دنیائے کرکٹ کا حیران کن ریکارڈ اپنے نام کرلیا سری لنکن کھلاڑی اینجلو میتھیوز تاریخ کے پہلے ٹائم آوٹ ہونے والے کھلاڑی بن گئے اپ ڈیٹ 06 نومبر 2023 10:44pm
ورلڈ کپ میں شرمناک شکست ، سری لنکا نے پورا کرکٹ بورڈ برطرف کر دیا بھارت کے ہاتھوں سری لنکا کی 302 رنز سے شکست کے بعد وزیر کھیل نے استعفوں کا مطالبہ کیا۔ شائع 06 نومبر 2023 11:36am