پاکستان شائع 10 مئ 2024 10:24am پاکستان میں بجلی ترسیل کا نظام بہتر بنانے کیلئے چین سے سرمایہ کاری کا مطالبہ ہائیڈرو پاور کے دو بڑے منصوبے 18 ماہ سے تاخیر کا شکار ہیں۔
کاروبار شائع 20 اپريل 2024 07:41am سی پیک کا دوسرا فیز شروع ہونے کے بعد ہی چینی قرضوں کی ادائیگی ممکن ہوگی، وزیر خزانہ آئی ایم ایف سمیت مالیاتی اداروں سے مثبت بات چیت ہوئی، وزیر خزانہ، واشنگٹن میں انٹرویو اور چینی ہم منصب سے ملاقات
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 06:15pm پاکستان اور چین کا نئی اقتصادی راہداریوں پر ورکنگ گروپ قائم کرنے کا فیصلہ وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سفیر سے ملاقات
کاروبار اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 12:16am سی پیک کیلئے مزید کوئی فنڈز مختص نہیں کیے جارہے، پاکستان کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی ایم ایف نے پاور سیکٹر میں چوری کے خلاف مہم کی افادیت پر بھی سوال اٹھا دیا
پاکستان شائع 21 جنوری 2024 08:34am چین نے ایک بار پھر پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی حمایت کر دی آئرن برادر کی حیثیت سے چین اپنی خارجہ پالیسی میں پاکستان کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، چینی نائب وزیر خارجہ
▶️ پاکستان شائع 31 دسمبر 2023 02:43pm سی پیک کا دس سالہ فرسٹ فیز مکمل، اگلا فیز کیا ہوگا فرسٹ فیز میں گوادر کو ترقیاتی کاموں کے حوالے سے ترجیح دی گئی، خلیل ہاشمی
کاروبار شائع 10 دسمبر 2023 11:16am تجارتی عدم توازن سنگین، چینی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو پاکستان منتقل کرنے پر مذاکرات چین نے گزشتہ 5 سالوں میں پاکستان سے اپنی برآمدات کے ذریعے 100 ارب ڈالر کمائے
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 03:48pm سابق چیئرمین پی ٹی آئی پاکستان کو پھینک کر چلے گئے تھے، احسن اقبال ن لیگ اور پی ٹی آئی حکومت کا موازنہ کریں تو ہماری کارکردگی کوہ ہمالیہ سے اونچی ہے، لیگی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2023 03:37pm وزیراعظم نے پاکستان چین دوستی اسپتال کا افتتاح کردیا پاکستان کی ترقی میں بلوچستان کی ترقی سب سے پہلے ہے، انوار الحق کاکڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 04:53pm میاں صاحب انتظامیہ کی مدد کے بجائے نظریے پر الیکشن لڑیں، بلاول بھٹو سی پیک تبھی کامیاب کہلا سکتا ہے جب مقامی لوگوں کا اسٹیک ہو، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 04:16pm عمر سے فرق نہیں پڑتا، بزرگ بھی ملک کیلئے نئی سمت کا تعین کرسکتے ہیں، بلاول سمجھتا ہوں بلوچستان کے عوام کیساتھ سب سے بڑی نا انصافی ہورہی ہے، بلوچستان ہائیکورٹ بار سے خطاب
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2023 10:48am پاکستان میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں، وزیرخارجہ ہمیں ہر میدان میں ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھانا ہوگا، وزیرخارجہ کا ایس سی او اجلاس سے خطاب
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2023 09:25am پاکستان کا سرکاری ذرائع ابلاغ کے ذریعے سی پیک منصوبوں کو اجاگر کرنے کا فیصلہ پاک چین مشترکہ رپورٹنگ، میڈیا وفود کے تبادلوں میں عملی تعاون کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2023 10:36am سی پیک نئے دورمیں داخل ہوچکا ہے، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا سنکیانگ یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2023 01:47pm دیگر ممالک اور پارٹرنز کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت دیتے ہیں، وزیراعظم پاکستان اور چین آئی ٹی اور سائنس و ٹیکنالوجی میں تعاون بڑھائیں گے، انوارالحق
دنیا شائع 17 اکتوبر 2023 09:40pm تیسرے ’بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹیو‘ کے بین الاقوامی تعاون فورم میں طالبان کو بھی دعوت وزیر صنعت و تجارت نورالدین عزیزی کی سربراہی میں وفد چین پہنچ گیا
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2023 11:12am پاکستان کیلئےچین کے ساتھ تعلقات سے زیادہ کوئی اہم نہیں، نگراں وزیراعظم 'سی پیک کی بدولت پاکستان کاسماجی ومعاشی منظرنامہ تبدیل ہوگیا'
کاروبار شائع 03 اکتوبر 2023 09:50am سی پیک میں تیسرے فریق کی شمولیت، جلد معاہدے کا امکان تیسرے فریق کی شرکت کا فیصلہ اتفاق رائے اور باہمی مشاورت سے کیا جائے گا
پاکستان شائع 28 ستمبر 2023 09:28pm چین کی جانب سے سی پیک میں نئے منصوبے شامل نہ کرنے کی خبریں بے بنیاد قرار سی پیک کا دائرہ مختلف شعبوں میں بڑھانے کے لیے پرُعزم ہیں، وزارت منصوبہ بندی
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 09:06am پاکستان کی معاشی ترقی اور خوشحالی کیلئے کوششیں جاری رکھیں گے، چینی نائب صدر چین کی پڑوسیوں سے متعلق پالیسی میں پاکستان کا خاص مقام ہے، ہان زھینگ
پاکستان شائع 12 ستمبر 2023 06:56pm پاکستان سی پیک کے تحت تمام منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے پرعزم ہے، صدر صدر کو چین، وینزویلا اور کولمبیا کے سفرا نے اسناد سفارتکاری پیش کردیں
پاکستان شائع 11 ستمبر 2023 01:01am پاکستانی حکومت بیرونی سرمایہ کاری کیلئے سہولتیں فراہم کررہی ہے، چینی ناظم الامور سی پیک کا دوسرا مرحلہ شروع ہوچکا، توجہ زراعت اور آئی ٹی پر ہوگی، آج نیوز پر گفتگو
دنیا شائع 15 اگست 2023 08:43am سی پیک اورپاک چین دوستی سبوتاژ کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی، چینی وزارت خارجہ چین پاکستان سے مل کر دہشتگردی کے خطرات سے نمٹنے کیلئے کام جاری رکھے گا، وانگ وینبن
کاروبار شائع 10 اگست 2023 11:56pm اسٹیٹ بینک نے 100 روپے کا یادگاری سکہ تیار کرلیا، آج جاری کیا جائیگا سکے کا قطر 30 ملی میٹر اور وزن تیرہ اعشاریہ پانچ گرام ہے
پاکستان شائع 07 اگست 2023 02:10pm مشکل وقت ختم، چینی سرمایہ کاری سے منظر نامے میں تبدیلی آئی، وزیراعظم آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سی پیک کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا، شہباز شریف
پاکستان شائع 31 جولائ 2023 11:42pm سی پیک سے پاک چین مشترکہ معاشرہ تشکیل پائے گا، چینی صدر کا 10 برس پورے ہونے پر پیغام چین ہمیشہ ثابت قدمی سے پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا، صدر شی پھنگ
اپ ڈیٹ 31 جولائ 2023 11:11am چینی نائب وزیراعظم ہی لائفنگ وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے، آج مصروف دن گزاریں گے وفاقی وزراء احسن اقبال اور راناثنااللہ نے استقبال کیا
بلاگ شائع 20 جولائ 2023 10:28pm سی پیک کیخلاف عالمی سازشیں- بلوچستان میں ہوا کا رخ بدل رہا ہے اپنے مفادات کیلئے ایران نے پاکستان کا ساتھ دینا شروع کردیا
پاکستان شائع 09 جولائ 2023 03:49pm احسن اقبال اسٹیبلشمنٹ کو چین کے انتباہ کے دعوے سے پلٹ گئے احسن اقبال نے دعویٰ کیا تھا کہ چین نے انتخابات میں مداخلت کے خلاف خبردار کیا ہے۔
پاکستان شائع 05 جولائ 2023 01:32pm ڈیفالٹ کا کوئی امکان نہیں، آئی ایم ایف معاہدے کی مکمل پاسداری کریں گے: وزیراعظم محنت کرکے پاکستان کو اپنے پاؤں پر کھڑا کریں گے، شہباز شریف