پاکستان ایک جج اپنی ہی عدالت کے دوسرے جج کے خلاف آرڈر جاری نہیں کرسکتا: سپریم کورٹ سپریم کورٹ نے سابق ڈپٹی رجسٹرار نذر عباس کی انٹرا کورٹ اپیل پر تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ شائع 24 ستمبر 2025 08:16pm
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہینِ مذہب کے الزامات پر کمیشن بنانے کا فیصلہ معطل کردیا جسٹس خادم حسین سومرو اور جسٹس اعظم خان نے کمیشن تشکیل دینے کے فیصلے پر عمل درآمد روک دیا شائع 24 جولائ 2025 07:12pm
پاکستان عمران خان کیخلاف توہینِ عدالت کیس سماعت کیلئےمقرر، آئینی بینچ تشکیل جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی آئینی بینچ درخواست پر کل سماعت کرے گا شائع 07 مئ 2025 05:54pm
پاکستان جسٹس بابر ستار کے ایک اور آرڈر جاری کرنے پر قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ برہم قائم قام چیف جسٹس کی سربراہی میں ڈویژن بینچ نے جسٹس بابر ستار کا آج کا آرڈر بھی معطل کردیا شائع 28 اپريل 2025 05:41pm
پاکستان جب جج اور جج کے آرڈر کی توہین ہوگی تو پھر ہمیں انصاف نہیں ملے گا، علیمہ خان قانون کا احترام اور عدلیہ کی بالادستی ہر صورت لازم ہے۔علیمہ خان شائع 23 اپريل 2025 03:04pm
پاکستان آئینی بینچ کا چئیرمین گلبرگ ٹاون اور ڈائریکٹر اشتہارات کے خلاف کارروائی کا فیصلہ آئینی بینچ نے عدالتی احکامات کی خلاف ورزی پر شدید برہمی کا اظہار کیا شائع 19 اپريل 2025 12:08pm
پاکستان ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس: وفاق نے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کردی توہین عدالت کیس میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل عباسی کا 27 جنوری کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا شائع 24 فروری 2025 05:07pm
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ: رجسٹرار اور ڈپٹی رجسٹرار سیکیورٹی کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم کوئی جوڈیشل یا ایڈمنسٹریٹو آرڈر موجود ہی نہ ہو تو توہین عدالت کی کارروائی نہیں بنتی، فیصلہ شائع 17 فروری 2025 12:00pm
پاکستان سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نے توہین عدالت کا نوٹس چیلنج کردیا ایڈیشنل رجسٹرارجوڈیشل نذر عباس کی توہین عدالت کی کارروائی پر حکم امتناع جاری کرنے کی درخواست شائع 24 جنوری 2025 10:13am
پاکستان سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار کیخلاف توہین عدالت کیس ڈی لسٹ کردیا رجسٹرار آفس نے ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس کے ڈی لسٹنگ کا نوٹس جاری کردیا شائع 21 جنوری 2025 09:22pm
پاکستان عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر 17 دسمبر کو ہونے والی سماعت میں شواہد ریکارڈ کیے جائیں گے، الیکشن کمیشن شائع 13 دسمبر 2024 03:50pm
پاکستان توہین عدالت کیس: پھر سوچ لیں! نوٹس جاری کیا تو عمران خان کو پیش کرنا پڑے گا، جسٹس امین الدین توہین کا معاملہ عدالت اور توہین کرنے والے کے درمیان ہوتا ہے، آپ کیوں جذباتی ہو رہے ہیں، جسٹس جمال مندوخیل اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2024 11:48am
پاکستان سپریم کورٹ نے جسٹس منصور علی شاہ کیخلاف توہین عدالت کیس نمٹا دیا یہ کیس تو ایسا لگتا ہے جیسے ایک ہائیکورٹ نے دوسری ہائیکورٹ کو نوٹسز کیے، جسٹس مسرت ہلالی اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2024 12:58pm
پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر پی ٹی آئی کے رہنما اکمل خان نے عدالتی حکم کے باوجود حراساں کرنے پر لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی شائع 03 دسمبر 2024 12:07pm
پاکستان اسلام آباد احتجاج پر توہینِ عدالت کیس: پی ٹی آئی سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری تاجروں نے پی ٹی آئی کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کی استدعا کی ہے شائع 28 نومبر 2024 02:26pm
پاکستان مخصوص نشستوں کا کیس: سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر پی ٹی آئی کی جانب سے سلمان اکرم راجہ نے توہین عدالت کی درخواست دائر کی شائع 28 اکتوبر 2024 02:30pm
پاکستان عمران خان کو عدالت پیش کرنے کے بجائے وکلا کی جیل میں ملاقات تین بجے کے قریب شروع ہونے والی ملاقات مکمل ہو گئی اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2024 04:02pm
پاکستان توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر 5 روز میں فیصلے کا امکان اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان، بشریٰ بی بی کی ضمانت کا فیصلہ جلد سنانے کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا شائع 19 ستمبر 2024 11:58am
پاکستان فیصل ووڈا، مصطفی کمال کی پریس کانفرنسز: ٹی وی جینلز مالکان کی غیر مشروط معافی منظور عدالت کی جانب سے میڈیا چینلز کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم کر دی گئی شائع 12 ستمبر 2024 02:08pm
پاکستان جسٹس طارق محمود جہانگیری کیخلاف بدنیتی پر مبنی مہم پر توہینِ عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 7 رکنی فُل کورٹ بینچ 19 ستمبر کو کیس پر سماعت کرے گا اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2024 03:26pm
پاکستان سپریم کورٹ کا سیکرٹری وزارت موسمیاتی تبدیلی کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ عدالت نے موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کیس میں 30 جولاٸی کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا شائع 02 اگست 2024 03:25pm
پاکستان عمران خان کی ملاقاتوں میں رکاوٹ ڈالنے پر جیل حکام کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ یہ آپ کوئی احسان نہیں کر رہے، میں سمجھ نہیں پا رہا کہ آپ اس سب سے کیا حاصل کرنا چاہ رہے ہیں، جج شائع 18 جولائ 2024 01:02pm
پاکستان جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا حق ہے، ان کی درخواست منظور کرتے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ عدالت کی پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے کے کیس میں فریقین کو بیٹھ کر معاملے کا حل نکالنے کی ہدایت شائع 15 جولائ 2024 01:57pm
پاکستان مقدمات کی رپورٹنگ کریں فیصلے نہ سنا دیا کریں، آزادی اظہار رائے کی آڑ میں تضحیک نہ ہو، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اگر کوئی معاملہ زیر التوا ہے تو اس کی رپورٹنگ کریں لیکن ججمینٹل نہ ہوں، جسٹس عامر فاروق شائع 09 جولائ 2024 06:00pm
پاکستان پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت منسوخ کرنے کیخلاف توہین عدالت کیس خارج اگر کمشنر اسلام آباد نے آرڈر معطل کر دیا ہے، تو آپ کو اس آرڈر کو چیلنج کرنا ہو گا، جسٹس بابر ستار شائع 08 جولائ 2024 11:10am
پاکستان فیصل واوڈا کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کا نہیں کہا تھا، جسٹس اطہر من اللہ توہین عدالت کی کارروائی کیلئے کوئی شکایت دائر کی نہ ہی مجھ سے مشاورت کی گئی، جسٹس اطہر من اللہ شائع 29 جون 2024 10:57pm
پاکستان سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا، مصطفیٰ کمال کی معافی قبول کرلی، توہین عدالت کا نوٹس واپس امید ہے آپ اتنی نہیں تو تھوڑی عزت ہماری بھی کریں گے، چیف جسٹس کے ریمارکس شائع 28 جون 2024 01:01pm
پاکستان توہین عدالت کیس: مصطفیٰ کمال کی معافی کی استدعا مسترد، واوڈا کو ایک ہفتے کی مہلت آپ نے پریس کلب میں بات کی اور تمام چینلز نے نشر کیا تو معاملہ الگ ہے، انہیں بھی نوٹس جاری کرتے ہیں، ریمارکس چیف جسٹس اپ ڈیٹ 05 جون 2024 04:24pm
پاکستان توہین عدالت کیس: مصطفیٰ کمال کی غیر مشروط معافی، فیصل واوڈا مؤقف پر ڈٹ گئے عدالت توہین عدالت کی کارروائی آگے بڑھانے پر تحمل کا مظاہرہ کرے اور نوٹس واپس کیا جائے، فیصل واوڈا اپ ڈیٹ 04 جون 2024 12:10pm
عدلیہ مخالف بیان پر مصطفیٰ کمال نے غیر مشروط معافی مانگ لی ایم کیو ایم کے رہنما نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بیان حلفی جمع کرادیا اپ ڈیٹ 04 جون 2024 11:16am
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی