ملک میں مزید بارش اور برفباری کی پیشگوئی، مختلف علاقوں میں بجلی غائب پاراچنار شہر سمیت ضلع کے بیشتر بالائی اور میدانی علاقوں پر برفباری کا سلسلہ جاری شائع 26 فروری 2024 09:57am
ملک کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان بیشتر علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات شائع 22 فروری 2024 10:37am
چار دن سے کالام کے سیاحتی مقام پر پھنسے سیاحوں کو نکال لیا گیا بارش اور برفباری میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن اپ ڈیٹ 22 فروری 2024 10:37pm
کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا بلوچستان میں موسم خشک جبکہ شمالی اضلاع میں سرد اور مطلع جزوی آبر الود اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 12:14pm
بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ کب سے شروع ہوگا؟ محکمہ موسمات نے بتادیا بارش اور برفباری کے دوران سیاحوں کو محتاط رہنے کی ہدایت شائع 15 فروری 2024 01:37pm
کراچی کے مختلف علاقوں میں بونداباندی سے موسم خوشگوار گرومندر، نمائش، سولجر بازار، لسبیلہ اور ایم اے جناح روڈ پر بوندا باندی اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 01:06pm
آج سے 14 فروری تک کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا کوئٹہ میں موسم سرد اور مطلع ابر آلود، ساحلی علاقوں میں بارش کا امکان شائع 13 فروری 2024 09:22am
محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی ملک کے کن شہروں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے شائع 06 فروری 2024 10:35am
’شہر میں پانی کی سپلائی 48 گھنٹوں تک متاثر ہوگی‘، مقبول باقر کی زیر صدارت اہم اجلاس نگراں وزیراعلیٰ کا ناقص ٹریفک انتظامات پر ڈی آئی جی ٹریفک سے ناراضی کا اظہار شائع 04 فروری 2024 07:23pm
کراچی: ملیر میں بارش سے فصلیں اور باغات لہلہا اٹھے دیگر فصلوں کے ساتھ زرعی اراضی پر کھڑی گندم کو بھی فائدہ ہوا شائع 04 فروری 2024 06:15pm
کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی بارشوں کا سلسلہ 4 فروری تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات شائع 03 فروری 2024 11:04am
بارش اور برفباری سے متعلق محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا اپ ڈیٹ 03 فروری 2024 10:34am
ملک میں مزید بارش اور برفباری کب تک ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا جڑواں شہروں اور اس کے گرد ونواح میں وقفے وقفے سے بارش شائع 31 جنوری 2024 11:19pm
وادی تیراہ، ملکہ کوہسار مری میں برفباری سے ٹھنڈ میں اضافہ آزاد کشمیر میں برفباری سے کئی علاقوں میں رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں شائع 31 جنوری 2024 07:47pm
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار، بیشتر شاہراؤں پر پانی جمع کراچی میں 2 سے 3 فروری تک بارش کا امکان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 11:40pm
مالم جبہ اور کالام میں برفباری سے وادی کے حسن کو چار چاند لگ گئے مری، لوئر دیر، غذر، اپر چترال اور کشمیر میں پہاڑ برف سے ڈھک گئے اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 09:12pm
غذراور مری میں موسم سرما کی پہلی برفباری، ملک کے دیگر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی بارش کا سبب بننے والی مغربی ہوائیں ہفتہ سے ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہوں گی اپ ڈیٹ 26 جنوری 2024 10:00pm
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، پارہ مزید گرگیا محکمہ موسمیات کی جانب سے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت شائع 26 جنوری 2024 09:06am
بارش اور برفباری کا امکان، موٹر ویز بند، پروازیں منسوخ دھند کے باعث پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا ہے شائع 25 جنوری 2024 08:21am
کراچی میں ہلکی و تیز بارش سے موسم خنک اور خوشگوار، دھند سے کئی موٹرویز بند دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج دوسرا اور کراچی کا چوتھا نمبر ہے۔ شائع 22 جنوری 2024 08:14am
31 جنوری تک پنجاب کے اسکولوں کے اوقات کار کیا ہونگے، حکومت کا اہم فیصلہ حکومت نے اسموگ اور شدید سردی کے پیش نظر فیصلہ کیا شائع 20 جنوری 2024 06:36pm
پنجاب میں برفباری ؟ محکمہ موسمیات نے وضاحت کردی سوشل میڈیا پر پنجاب کے میدانی علاقوں میں برفباری کی افواہیں بے بنیاد ہیں، محکمہ موسمیات شائع 12 جنوری 2024 07:05pm
امارات میں سال کا سرد ترین دن جبل جیس کے علاقے میں درجہ حرارت 7.2 سینٹی گریڈ تک گرا ۔ پہاڑی علاقوں میں درجہ حرارت مزید کم رہنے کا امکان شائع 12 جنوری 2024 09:49am
کراچی میں شدید ترین سردی، درجہ حرارت ’سنگل ڈیجٹ‘ پر آگیا رواں موس سرما کی سرد ترین رات اور صبح اپ ڈیٹ 11 جنوری 2024 08:35am
سرد موسم میں برفباری سے ’بابوسر‘ کا حسن مزید نکھر گیا وادی کے دلکش اور دلفریب مناظر عمر بھر کیلئے ذہنوں پر نقش ہوجاتے ہیں، سیاح اپ ڈیٹ 02 جنوری 2024 12:40am
سندھ حکومت کی موسم سرما کی تعطیلات سے متعلق اہم وضاحت تعطیلات میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا، سیکرٹری تعلیم سندھ شائع 31 دسمبر 2023 10:53pm
ملک کے مختلف شہروں میں موسم سرد رہنے کا امکان پشاور 5 اور ڈی آئی خان کا کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات شائع 30 دسمبر 2023 09:55am
کراچی میں جنوری سے سردی کی شدت میں مزید اضافے کی پیشگوئی گلگت بلتستان اور بالائی کے پی میں چند مقامات پر ہلکی بارش کا امکان شائع 24 دسمبر 2023 07:28pm
سرد موسم میں سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کے اسکول ڈریس کوڈ میں عارضی تبدیلی محکمہ تعلیم پنجاب کے اقدام کا مقصد والدین کی جیب پر بوجھ نہ پڑنا ہے شائع 16 دسمبر 2023 12:32am
کراچی : بٹیر کی یخنی سے سردی بھگائیں سرد راتوں میں بڑی تعداد میں شہری بٹیر کی یختی کی 20 سال پرانی دکان کا رُخ کرتے ہیں شائع 10 دسمبر 2023 11:36pm