پاکستان کیا پاکستان میں شدید ترین سردی پڑنے والی ہے؟ محکمہ موسمیات نے اہم بیان جاری کردیا موسمی حالات سے متعلق معلومات صرف محکمہ موسمیات کی آفیشل ویب سائٹ سے حاصل کریں، ترجمان شائع 17 اکتوبر 2025 12:27am
پاکستان کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا محکمہ موسمیات نے ملک کے دیگر شہروں کے موسم کے حوالے سے بھی بتادیا شائع 07 فروری 2025 09:34am
پاکستان محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری سے متعلق نئی پیشگوئی کردی ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم آج بھی سرد اور خشک رہنے کا امکان شائع 30 جنوری 2025 08:54am
پاکستان محکمہ موسمیات نے موسم کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی اسلام آباد سمیت ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا شائع 24 جنوری 2025 09:40am
پاکستان ملک میں کڑاکے کی سردی، پارہ نقطہ انجماد سے نیچے آگیا، سیاحوں کیلئے شوگران روڈ بحال وادی کاغان میں برفباری نے وادی کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیے شائع 24 جنوری 2025 09:22am
پاکستان تیاری کرلیں! ملک کے مختلف علاقوں میں بادل ٹوٹ کر برسنے والے ہیں بالائی اضلاع میں برف باری کا بھی امکان شائع 22 جنوری 2025 09:55am
پاکستان بالائی علاقوں میں برفباری سے سردی بڑھ گئی، کراچی میں بھی ٹھنڈی ہوائیں چل پڑیں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج بھی سرد اور خشک رہنے کا امکان اپ ڈیٹ 22 جنوری 2025 09:59am
پاکستان بالائی علاقوں میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع، بلوچستان میں شدید برفباری اور سیلاب کی وارننگ کراچی میں ایک ہفتے تک پارہ سنگل ڈیجٹ میں رہے گا شائع 21 جنوری 2025 08:19am
پاکستان کراچی میں 24 جنوری سے سردی میں اضافہ ہوگا یا نہیں، اہم پیشگوئی کردی گئی اتوار کو کم سے کم پارہ گزشتہ روز کے مقابلے میں 4.3 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا شائع 19 جنوری 2025 11:24pm
پاکستان بلوچستان میں بارشوں سے سیلاب کے خطرے کی گھنٹی بج گئی ان علاقوں کے مکین، مسافر احتیاط برتیں ، موسمی حالات سے باخبر رہیں، ماہرین اپ ڈیٹ 18 جنوری 2025 11:16pm
پاکستان کراچی میں موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا جمعہ کے روز دن بھر شمال مشرقی سمت کی ہوائیں چلیں، ماہرین شائع 17 جنوری 2025 09:39pm
پاکستان ملک میں شدید سردی کی لہر، کراچی میں درجہ حرارت 9 ڈگری تک گرنے کا امکان مغربی بلوچستان اور بالائی خیبرپختونخوا میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان شائع 17 جنوری 2025 09:07am
لائف اسٹائل سردیوں میں لوگ بیمار کیوں پڑجاتے ہیں؟ وجہ وہ نہیں جو آپ سمجھتے ہیں سردیوں میں بیماری سے بچنے کی حکمت عملی کیا ہونی چاہیے؟ شائع 13 جنوری 2025 11:05am
پاکستان کراچی میں اب ٹھنڈ کب بڑھے گی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا دھند چھانے کے باعث حد نگاہ 6 کلومیٹر سے کم ہو کر ڈھائی کلومیٹر رہ گئی شائع 11 جنوری 2025 08:35pm
پاکستان ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار، شمالی علاقہ جات میں کڑاکے کی سردی کراچی میں بھی شدید ٹھنڈ، صبح سویرے پارہ بارہ ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ اپ ڈیٹ 10 جنوری 2025 09:49am
دنیا کئی امریکی ریاستوں میں برف کے طوفان سے تباہی، ہنگامی الرٹ جاری کردیا گیا کنساس سٹی میں برفباری کا 32 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، رپورٹ شائع 08 جنوری 2025 09:04am
پاکستان موسم کی رت پھر بدل گئی، کوئٹہ سے گلگت تک بارش اور برفباری ناران کاغان،کالام وادی نیلم، لیپہ میں ہر سو سفیدی، سب سے کم درجہ حرارت گوپس میں منفی 8 ڈگری ریکارڈ شائع 03 جنوری 2025 12:18pm
پاکستان ملک میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہونے کا امکان، کراچی میں بھی سردی رنگ جمائے گی بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ متوقع ہے شائع 03 جنوری 2025 10:32am
پاکستان محکمہ موسمیات نے بارش سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی عوام ہوجائیں تیار، محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی شائع 02 جنوری 2025 08:12pm
پاکستان محکمہ موسمیات نے سردی کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی ملک بھر میں جنوری کے دوران موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا شائع 25 دسمبر 2024 04:57pm
پاکستان کراچی میں 2 دن شدید سردی کی وارننگ گلیات میں برف باری کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا شائع 23 دسمبر 2024 06:04pm
پاکستان محکمہ موسمیات نے موسم کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی کراچی میں درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں آنے کا امکان شائع 20 دسمبر 2024 10:08am
پاکستان ملک کے مختلف شہروں میں سردی برقرار، برفباری سے موسم مزید سرد، پارہ منفی 11 تک گرگیا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں دھند کے باعث مختلف مقامات پر موٹرویز ٹریفک کیلئے بند اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 10:15am
پاکستان ملک بھر میں برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ، کراچی میں پارہ 10 ڈگری تک پہنچ گیا محکمہ موسمیات نے چند مقامات پر بارش اور برفباری کی پیشگوئی کردی شائع 18 دسمبر 2024 08:55pm
پاکستان کراچی سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں آج بھی سردی، پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی بلوچستان کی یخ بستہ ہواؤں نے کراچی کا موسم مزید سرد کردیا شائع 16 دسمبر 2024 08:54am
پاکستان محکمہ موسمیات نے ملک بھر کے موسم کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی کراچی میں وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان شائع 13 دسمبر 2024 11:17am
پاکستان ملک میں بارش اور شدید برفباری سے سردی میں اضافہ، شاہراہ قراقرم بند بالائی علاقوں میں برفباری، پہاڑوں پر 2 فٹ سے زائد برف گرنے سے نظامِ زندگی متاثر شائع 13 دسمبر 2024 08:50am
پاکستان رواں ہفتے کراچی میں کتنی سردی پڑے گی؟ محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں سردی میں اضافے کی نوید سنا دی شائع 11 دسمبر 2024 01:17pm
پاکستان ملک میں سردی کے ڈیرے، پہاڑوں پر برفباری، غذر میں جھیلیں اور آبشاریں جم گئیں لہہ میں درجہ حرارت منفی 13، اسکردو اور گوپس میں منفی 7 ریکارڈ کیا گیا شائع 11 دسمبر 2024 09:46am
پاکستان شہر قائد میں ٹھنڈی ہواؤں کا راج ، آخر موسم کب تک سرد رہے گا؟ سرد موسم کے باعث دن کے اوقات بھی موسم خوشگوار ہے شائع 10 دسمبر 2024 06:48pm