آرمی چیف اور روسی وزیر خارجہ کے درمیان ملاقات، دفاعی و سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال
ملاقات میں روسی وزیرخارجہ نے دہشتگردی کےخلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں کو سراہا اورعلاقائی امن واستحکام کےلئے پاکستان کے کردار کی تعریف کی.
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.