متحدہ عرب امارات میں کوپ 28 اجلاس، سیاح گرین زون پہنچ گئے مندوبین دبئی کے ایکسپو سٹی میں مختلف سرگرمیوں میں مشغول نظر آئے شائع 09 دسمبر 2023 09:34pm
کوپ28: ماحولیاتی تبدیلی سے متاثرہ پاکستان جیسے ملکوں کیلئے 70 کروڑ ڈالر کا وعدہ سب سے زیادہ گرین ہاؤس گیس کا اخراج کرنیوالے امریکا نے سب سے کم رقم دینے کا وعدہ کیا ہے شائع 07 دسمبر 2023 12:03pm
وفاقی وزیر صحت دوبئی میں کوپ 28 کانفرنس میں شرکت کریں گے کوپ 28 کا مقصد مستقبل میں صاف شفاف توانائی اور تبدیلی کی کوششوں کو تیز کرنا ہے، وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان شائع 03 دسمبر 2023 07:08pm
بنگلہ دیش نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے بین الاقوامی اتحاد قائم کرلیا مختلف عالمی اداروں پر مشتمل یہ اتحاد بنگلہ دیش کو اربوں ڈالرز فراہم کرے گا۔ شائع 03 دسمبر 2023 05:11pm
موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے فنڈ، یو اے ای کا 100 ملین ڈالر دینے کا اعلان امریکا کا 17 ملین ڈالرز سے زائد رقم اور جرمنی کا 10 کروڑ ڈالرز کی رقم دینے کا اعلان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 08:45pm
دبئی میں کوپ 28 کا اجلاس شروع، پاکستان سمیت 160 ممالک شریک کوپ 28 کو دو زونز میں تقسیم کیا گیا ہے شائع 30 نومبر 2023 03:29pm
گاڑیوں اور کارخانوں کے دھویں سے ہر سال 50 لاکھ افراد ہلاک ہو رہے ہیں، نئی تحقیق میں دعویٰ ایندھن کوعالمی سطح پر مرحلے وار ختم کرنے سے صحت پر اثرات مرتب ہوں گے اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 11:32am
کوپ 28 میں کلائمیٹ فنانس پر بہتر مؤقف کیلئے ادارے بھرپور تیاری کریں، وزیر اعظم موسمیاتی تبدیلی پاکستان جیسے ممالک کیلئے قومی سلامتی کا مسئلہ ہے، کاکڑ شائع 22 نومبر 2023 05:49pm
فلسطین کیلئے بولنے پر ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ سے بدسلوکی، مائیک چھین لیا گیا گریٹا تھنبرک ایمسٹرڈیم میں ایک تقریب سے خطاب کر رہی تھیں شائع 13 نومبر 2023 11:12am
ماحولیاتی تبدیلی کے خوف سے یورپی باشندوں نے بچے پیدا کرنا بند کردیئے ہمیں خالہ اور چچا بننا پسند ہے مگر قربانیاں دینے کے قابل ہوں، سروے میں شرکا کی رائے اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 11:36am
امریکا میں 6 یونیورسٹیوں کیخلاف طلبا نے قانون شکنی کا مقدمہ دائر کر دیا ہر یونیورسٹی نے فوسل فیول میں دسیوں یا یہاں تک کہ کروڑوں ڈالر کی سرمایہ کاری کی، طلبا کا الزام شائع 31 اکتوبر 2023 10:34am
کراچی کی پہلی آلودگی سے پاک، کاربن فری سڑک سڑک پر موٹرسائیکلوں اور رکشوں سمیت ہر قسم کی گاڑی کا داخلہ منع ہے شائع 20 اکتوبر 2023 10:05am
ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے دنیا بھر میں بجلی نظام اپ گریڈ کیا جائے، عالمی ماہر 2030 تک سرمایہ کاری کو سالانہ 600 بلین ڈالر سے زیادہ کرنے کی ضرورت ہے اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2023 03:59pm
نیا براعظم ابھرے گا، انسان اور دیگر ممالیہ بہت جلد ختم ہوجائیں گے، تحقیق یہ ڈائنوسار دور کے بعد بڑے پیمانے پر جانداروں کے خاتمے کا پہلا واقعہ ہوگا۔ شائع 26 ستمبر 2023 06:00am
سویڈن: ائر پورٹ میں متعدد ماحولیاتی کارکن داخل، 17 گرفتار فلائٹ آپریشنز معطل کرنے کی کوشش شائع 18 ستمبر 2023 11:47am
انٹارکٹیکا کے گرد برف کی تہہ کم ہوگئی سمندرکی سطح میں اضافہ ہوگا،خطرناک طوفان آسکتے ہیں،ماہرین اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2023 09:16am
عالمی حدت سے درختوں کے پتے ناکارہ ہونے لگے کچھ اقسام کے پتے اب اپنی اصلی شکل میں بھی نہیں ڈھل سکتے شائع 25 اگست 2023 05:35pm
موسمیاتی تبدیلی کے مسائل سے نمٹنے کیلئے سیاست سے بالاتر ہوکر کام کرنا ہوگا، کاکڑ موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سے بچنے کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے، نگراں وزیراعظم شائع 23 اگست 2023 08:24pm
مسجد کے اندر سینے تک سیلابی پانی میں ڈوبے نمازی، تصویر کی حقیقت کیا ہے آج ڈیجٹل کا فیکٹ چیک، تیراک امام اور تیرتی ہوئی مسجد کا قصہ شائع 14 اگست 2023 06:37pm
اسکردو : شاہراہ بلتستان پر لینڈ سلائیڈنگ، خاندان کے 4 افراد جاں بحق شاہراہ بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ شینگوس کے مقام پر ہوئی شائع 23 جولائ 2023 12:31pm
گلیشیئر پگھلنے سے دریائے چترال میں طغیانی، کئی گھر، دکانیں زیرِ آب تحصیل گوپس میں سیلابی ریلے سے گلگت چترال روڈ بند اپ ڈیٹ 21 جولائ 2023 07:11pm
لاہور میں کار پارکنگ کی سہولت کے بغیر چلنے والے ریسٹورنٹس سیل ہوں گے اسموگ کے مقدمے میں ہائیکورٹ نے غیرقانونی پارکنگ کیخلاف احکامات جاری کردیئے اپ ڈیٹ 21 جولائ 2023 07:16pm
دریاؤں میں طغیانی، شہریوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی دریائے چناب میں سیلاب کے پیش نظر امدادی سرگرمیاں جاری شائع 21 جولائ 2023 10:54am
اسلام آباد : چلچلاتی دھوپ میں ڈاکٹر پلانٹ کے پیلے پھولوں کا جادو املتاس کا درخت سخت گرمی میں ماحول کو دلکش بنا دیتا ہے شائع 16 جولائ 2023 01:44pm
موسمیاتی تبدیلی: پاکستان میں 2025 میں پانی کی قلت کا خدشہ ماحولیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے 10 ممالک میں پاکستان شامل ہے شائع 13 جولائ 2023 05:59pm
گوروں کے دیس میں گرمی کا راج، پارہ 45 ڈگری تک پہنچنے کا امکان شدید گرمی کی وجہ سے سیاحوں نے ساحل سمندر اور سوئمنگ پولز کا رخ کرلیا شائع 13 جولائ 2023 04:47pm
کراچی، پلاسٹک کی 6 ہزار استعمال شدہ بوتلوں سے پہلی سڑک تیار پلاسٹک کی سڑکیں پائیدار، ان کی لاگت بھی کئی گنا کم ہوتی ہے، ماہرین شائع 12 جولائ 2023 08:36pm
موسمیاتی تبدیلوں کے اثرات کو کیسے کم کیا جائے ماحولیاتی انصاف سے متعلق کوئٹہ میں تقریب کا اہتمام، ماحولیاتی انصاف کے لئے آگاہی مہم چلانے پر زور شائع 09 جولائ 2023 03:14pm
زیر زمین پانی نکالنے سے زمین کی محوری گردش میں فرق پڑ گیا زمین کے گردشی محور میں تبدیلی کا مشاہدہ کیا جارہا ہے اس کی وجہ انسانی عمل ہے شائع 05 جولائ 2023 08:39pm
برطانیہ ماحولیاتی تبدیلی کے امدادی فنڈ میں 11 ارب پاؤنڈ دینے سے مکر گیا انکشاف نے سابق وزراء اور کمزور ممالک کے نمائندوں کے غصے کو بھڑکا دیا شائع 05 جولائ 2023 11:49am