'خطے میں گریٹ پاورز کی محاز آرائی ہورہی ہے،امریکا چین سے پریشان ہے'
انٹرویو میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا چین سے تعلقات کےحوالےسے پاکستان پر دباؤ ہے۔ہم پر کوئی بھی دباؤ آئے چین سے تعلقات پر فرق نہیں پڑنے دیں گے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.