پاکستان آرمی چیف کا دورہ، چین کا ہنگامی بنیادوں پر 100 ملین یوآن امداد کا اعلان چینی حکومت کی پاکستان کیلئے امداد پاکستانی روپے میں تقریباً 15 ارب 80 کروڑ بنتی ہے۔ شائع 19 ستمبر 2022 04:59pm