لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق بچوں کی موت ملبے تلے دبنے سے ہوئی شائع 16 مارچ 2024 03:20pm
بچوں کا اسکرین ٹائم ڈانٹ ڈپٹ کے بجائے ایسے کم کروائیں زیادہ اسکرین ٹائم بچوں کی ذہنی اور جسمانی صحت پرمنفی اثرات ڈال رہا ہے شائع 15 مارچ 2024 09:55am
بچوں کو ذہنی طاقت دینے والے 7 غذائی اجزاء یہ بنیادی اجزاء بچوں کی سیکھنے کی صلاحیت اور یادداشت کو بہتر بناتے ہیں شائع 08 مارچ 2024 01:32pm
بچوں کو اپنے بل پر جینا سکھانے والی 8 عادتیں اولاد میں خود مختاری سے کام کرنے کی عادت چھوتی عمر سے پروان چڑھائیں۔ اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 11:27am
اسکول جانے والے بچوں کی اصلاح کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ بچوں کے رویوں کی تربیت کے چند رہنما اصول ان کی زندگی بدل سکتے ہیں شائع 02 مارچ 2024 05:31pm
ایک سال کے دوران 4,213 بچوں سے زیادتی کے واقعات کیسز میں بچوں کی عمریں 6 سال سے 15 سال تک کے درمیان کی ہیں شائع 01 مارچ 2024 05:04pm
بچوں کے قد بڑھانے کے لیے چند بہترین غذائیں قد میں اضافے کے لئے ان غذاؤں کو بچوں کی خوراک کا لازمی حصہ بنائیں۔ شائع 29 فروری 2024 10:55am
سانگھڑ میں والدین نے نہر میں چھلانگ لگادی، بچے گاڑی میں روتے رہ گئے شوہر کی لاش نکال لی گئی ہے، تاہم اہلیہ کی لاش کی تلاش تاحال جاری ہے اپ ڈیٹ 26 فروری 2024 01:15pm
راولپنڈی: گیس دھماکے سے میاں بیوی اور بچے جھلس کر زخمی ہو گئے دھماکے کے باعث گھر کو نقصان پہنچا ہے شائع 24 فروری 2024 10:54am
ڈاکٹرز کی غفلت: ختنہ کے دوران 10 سالہ بچہ انتقال کر گیا والد نے بیٹے کی موت پر اسپتال کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا شائع 23 فروری 2024 04:12pm
کاٹن کینڈی بچوں میں کینسر کا سبب بن سکتی ہے بچوں میں مقبول گڑیا کے بالوں والی کینڈی پر بھارت میں پابندی عائد ہو چکی ہے شائع 23 فروری 2024 03:15pm
ملکی قوانین نظر انداز، کم عُمر جوڑے کی ایک اور ویڈیو وائرل سندھ میں 18 سال سے کم اور پنجاب میں 16 سال سے کم عمر شادیاں غیر قانونی تسلیم کی جاتی ہیں۔ شائع 21 فروری 2024 02:33pm
اپنے بچوں کو ’ریاضی‘ کا ماہر بنائیں اس مضموں میں دلچسپی بڑھانے کے لیے مائیں ان تجاویز پر عمل کریں اپ ڈیٹ 15 فروری 2024 11:49am
اسلام آباد : مدر سے کے واش روم سے 10 سالہ بچے کی لاش برآمد پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی شائع 06 فروری 2024 10:48pm
’جسد خاکی اپنے ہاتھوں میں لیے رو رہا تھا‘ ، اداکاروں کی پہلی اولاد جو انتقال کر گئی ننھی پری کے جسد خاکی کو ہاتھوں میں لیے آخری آرام گاہ کی جانب جا رہے تھے اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 11:44am
19 بچوں کی ماں اُن کی پیدائش سے لاکھوں روپے کیسے کما رہی ہیں؟ خاتون اب اپنے 20 بچوں کی بدولت حکومت سے پیسے وصول کر رہی ہیں۔ شائع 06 فروری 2024 08:47am
نخریلے بچوں کے لیے ناشتے میں مزیدار ’بنانا پین کیک‘ بنائیں بچے اکثر ایک ہی طرح کے ناشتے سے خاصا اُکتا جاتے ہیں، شائع 09 جنوری 2024 03:04pm
ایمن خان نے جہاز میں روتے بچوں کو چُپ کروانے کا گُر بتا دیا جہاز میں ہوا کے دباؤ کی وجہ سے عموماً چھوٹے بچوں کے کان بند ہوجاتے ہیں شائع 08 جنوری 2024 10:25am
نئی نسل کے بچوں کو کس طرح پالا جائے؟ علی طاہر کا زبردست مشورہ 'بچوں سے ایک دوستی کا لیول برقرار رکھنا بہت ضروری ہے' شائع 03 جنوری 2024 09:27am
نوزائیدہ بچوں کا سینہ جکڑا ہونے کی صورت میں مائیں کیا کریں سرد موسم میں ان بچوں کا سینہ جکڑنا عام بات ہے اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 03:52pm
ناشتہ نہ کرنے والے بچے نفسیاتی مسائل کا شکار ہوسکتے ہیں بچوں کی غذاؤں کے ساتھ ساتھ انکے طرزِ زندگی پر بھی خصوصی توجہ دینی چاہئے شائع 30 دسمبر 2023 02:31pm
ہینڈ سینی ٹائزرز بچوں کیلئے جان لیوا ہوسکتے ہیں، تحقیق ہمارے ہاتھ جراثیم کو سب سے زیادہ تیزی سے پکڑتے ہیں اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 02:21pm
انڈونیشیا میں میانمار کے روہنگیا پناہ گزینوں کو شدید مخالفت کا سامنا باندے آچے میں طلبہ نے عمارت پر دھااوا بول کر پناہ گزینوں کو نکالا، سہمی ہوئی خواتین اور بچے روتے رہے شائع 28 دسمبر 2023 10:46am
بھارت جا کر لاپتہ ہونے والی انجوسامنے آگئی، پاکستان واپسی سے متعلق کیا کہا بھارتی میڈیا کو خصوصی انٹرویو میں انجو نے اپنی موجودہ زندگی اور مستقبل کے منصوبوں پر بات کی اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 11:18am
شیرخوار اور نومولود بچے آنکھیں کیوں مسلتے ہیں؟ والدین کسی صورت بچوں کی اس کیفیت کو نظر انداز نہیں کریں، ماہرین شائع 23 دسمبر 2023 03:05pm
پاکستان میں بچوں کے لیے بہترین اصلاحی کارٹون کارٹون فلمیں بچوں کو مختلف چیزیں سکھانے کا زیادہ موثر طریقہ ہیں شائع 16 دسمبر 2023 04:03pm
بھوک سے بلکتے فلسطینی بچوں کو اقوام متحدہ نے کھانے پینے کی اشیا نما کھلونے پکڑا دیئے 'کیا یہ فلسطینی بچوں کے ساتھ اقوامِ متحدہ کا مضحکہ خیز مذاق ہے' اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2023 03:06pm
روبینہ اشرف نےلڑکیوں کو کامیاب شادی کیلئے 4 نکات بتا دیے 'لڑکی کیلئے شادی کے پہلے 10 سال زندگی بھر کیلئے انویسٹمنٹ ہیں'۔ شائع 14 نومبر 2023 02:48pm
ماحولیاتی تبدیلی کے خوف سے یورپی باشندوں نے بچے پیدا کرنا بند کردیئے ہمیں خالہ اور چچا بننا پسند ہے مگر قربانیاں دینے کے قابل ہوں، سروے میں شرکا کی رائے اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 11:36am
کراچی پریس کلب اور جماعت اسلامی کا غزہ مارچ: ’تمام ریاستیں ایک طرف، باضمیر انسان ایک طرف‘ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا غزہ مارچ سے خطاب شائع 08 نومبر 2023 06:56pm