پاکستان کراچی: ٹینک میں گرنے والے بچے کا قتل یا مجرمانہ غفلت، 3 ملزمان گرفتار والد کا بچے کو ڈبو کر قتل کرنے کا الزام، پولیس کو گرفتار ملزمان کی مبینہ غفلت برتنے کا شبہ شائع 03 ستمبر 2023 07:25pm
پاکستان کوئٹہ سے اغوا کی گئی ایک سالہ بچی پشاور سے بازیاب، 3 خواتین گرفتار کوئٹہ پولیس کی ٹیم بچی لینے پشاور جائے گی اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 12:13am
پاکستان گھریلو ملازمہ پر تشدد کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا، ملزمان میاں بیوی گرفتار بچی کی کہنی کی دو ہڈیاں ٹوٹی ہیں، متاثرہ بچی کے والد کا بیان شائع 30 اگست 2023 07:45pm
پاکستان کمسن بچی پر تشدد کرکے ویڈیو بنانے والی ملزمہ گرفتار، بچی چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے سپرد بچی کو ماں نے تشدد کا نشانہ بنا کر ویڈیو وائرل کی، چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2024 05:49pm
پاکستان رانی پور ملازمہ ہلاکت کیس: حویلی سے مزید 4 بچیاں بازیاب بچیوں سے مشقت لی جاتی تھی اور انھیں تشدد کا نشانہ بنایا جاتا تھا، ایس ایس پی خیرپور شائع 20 اگست 2023 10:54pm
پاکستان رانی پور: بچی سے زیادتی کی تصدیق، انفارميشن لیک ہونے پر حویلی کے مکین فرار ملزم اسد شاہ کا بچی کے ساتھ ڈی این اے میچ ہو گیا ہے، ایس ایس پی خیر پور اپ ڈیٹ 20 اگست 2023 08:38pm
پاکستان رانی پور ملازمہ ہلاکت کیس: حویلی سے بھاگنے والی ایک اور لڑکی کے انکشافات اگر حویلی سے نہ بھاگتی تو مار دیا جاتا، حویلی کی سابقہ ملازمہ کا الزام شائع 17 اگست 2023 10:55pm
پاکستان سکیورٹی گارڈز کا 2 بھائیوں پر تشدد، مقدمہ درج نہ ہوسکا میڈیکل رپورٹ آنے کے باوجود پولیس نے مقدمہ درج نہیں کیا، متاثرہ افراد شائع 12 اگست 2023 06:32pm
پاکستان کراچی میں بااثر افراد کے تشدد سے نوجوان کی موت کا مقدمہ درج، 4 چار ملزمان گرفتار واقعہ کا مقدمہ بہن کی مدعیت میں 8 افراد کیخلاف درج کیا گیا شائع 10 اگست 2023 06:00pm
پاکستان فیصل آباد میں تشدد کے 2 واقعات، اجرت مانگنے والا مزدور جاں بحق پولیس نے دونوں واقعات کا مقدمہ درج کرلیا شائع 08 اگست 2023 08:09pm
پاکستان ملازمہ تشدد کیس، سول جج کی اہلیہ شامل تفتیش، صحت جرم سے انکار بچی پر کوئی تشدد نہیں کیا اسے اسکن الرجی تھی، اہلیہ سول جج اپ ڈیٹ 06 اگست 2023 04:02pm
پاکستان خواجہ آصف کی کم سن ملازمہ پر تشدد کرنے والی جج کی اہلیہ کو ضمانت ملنے پر کڑی تنقید عدلیہ کے فیصلے ایسے حالات بنا رہے ہیں کہ بچی کے والدین ہتھیار ڈال دیں، خواجہ آصف شائع 02 اگست 2023 09:54am
پاکستان رضوانہ کی عمر 17 برس ہے، جج کی اہلیہ کا موقف، 7 اگست تک ضمانت منظور سومیہ نے تشدد کے الزامات سے انکار کردیا، میڈیکل بورڈ آج مشاورت کرے گا اپ ڈیٹ 01 اگست 2023 02:11pm
پاکستان اہلیہ سخت مزاج ہے لیکن بچی کو مار پیٹ نہیں کی، سول جج عاصم حفیظ بچی کے والدین پیسوں کی لالچ اور کسی ہدایت پر الزامات لگارہے ہیں، عاصم حفیظ اپ ڈیٹ 31 جولائ 2023 11:34pm
پاکستان جج کی اہلیہ کے مبینہ تشدد کا نشانہ بننے والی رضوانہ کو سانس میں دشواری کا سامنا صورتحال یہی رہی تو بچی کو وینٹیلیٹر پر بھی منتقل کیا جاسکتا ہے، میڈیکل بورڈ شائع 31 جولائ 2023 06:28pm
پاکستان جج کی اہلیہ کا ملازمہ پر مبینہ تشدد، مقدمے میں اقدام قتل سمیت اہم دفعات شامل زہر کی تشخیص کے ٹیسٹ کی رپورٹ آنے میں 10 دن لگیں گے، ڈاکٹر جودت سلیم اپ ڈیٹ 31 جولائ 2023 02:20pm
پاکستان وزیراعظم کا 14 سالہ رضوانہ پر تشدد کے واقعے کا سخت نوٹس پولیس دباؤ میں نہ آئے، ملزم کون ہے اسے خاطر میں نہ لایا جائے، وزیراعظم شائع 30 جولائ 2023 11:31pm
پاکستان بورے والا: بیوی بچوں پر تشدد کرنیوالا ملزم پولیس حراست میں ہلاک ملزم کے تشدد سے اس کی بیٹی کی آنکھ ضائع ہوگئی تھی اپ ڈیٹ 30 جولائ 2023 10:09am
پاکستان جج کی اہلیہ کے مبینہ تشدد کا شکار رضوانہ کو زہر دیئے جانے کا انکشاف رضوانہ کے لیے 48 گھنٹے اہم قرار دیے گئے، پروفیسر فرید ظفر اپ ڈیٹ 30 جولائ 2023 04:05pm
پاکستان ’گھریلو ملازمہ پر تشدد میں ملوث سول جج اہلیہ سمیت روپوش‘، کیس کی تحقیقات تعطل کا شکار مقدمہ کی تفتیش میرٹ پر کی جائے گی، ترجمان پولیس اپ ڈیٹ 27 جولائ 2023 11:49am
پاکستان اسلام آباد: سول جج کی اہلیہ کا 12سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد، ورثا سراپا احتجاج لڑکی کے چہرے پر تشدد کے واضح نشان موجود ہیں، ڈاکٹرز اپ ڈیٹ 24 جولائ 2023 10:16pm
پاکستان مظفرگڑھ میں 3 بہنوں کا لرزہ خیز قتل، قاتل بھائی نکلا نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے آر پی او ڈیرہ غازی خان سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی اپ ڈیٹ 19 جولائ 2023 10:38am
پاکستان کوئٹہ: زیادتی کا شکار 13 سالہ مغوی بچہ زخمی حالت میں بازیاب اغواء کار نے بچے کے ساتھ زنجیروں سے باندھ رکھا تھا۔ اپ ڈیٹ 18 جولائ 2023 09:28am
پاکستان چوری کا الزام، بااثر افراد نے شہری کو چوک پر الٹا لٹکا دیا پولیس نے شہری پر تشدد کی تصدیق کردی شائع 16 جولائ 2023 09:15am
پاکستان لاہور: لاپتہ 2 بچوں کی لاشیں آٹا رکھنے والے صندوق سے برآمد اہلخانہ کے بیانات قلمبند کرنے کے ساتھ جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کر لیے گئے ہیں، پولیس اپ ڈیٹ 04 جون 2023 02:38pm
پاکستان بہو کی محبت میں گرفتار ہو کر پوتے کو قتل کرنے والا دادا گرفتار ملزم نذیر احمد اپنی بہو کو پسند کرتا تھا اور اس سے شادی کا خواہاں تھا، پولیس شائع 03 جون 2023 03:33pm
پاکستان سوات : اسکول وین پر فائرنگ کرنیوالے اہلکار کا عدالت میں اعتراف جرم فائرنگ کے وقت ذہن میں شیطان گھس گیا تھا، گرفتار پولیس اہلکار عالم خان کا عدالت میں بیان شائع 03 جون 2023 10:55am
پاکستان اسلام آباد: نجی اسکول میں خصوصی بچے پر تشدد اور نازیبا ویڈیو بنانے کا مقدمہ درج بچے پر تشدد کے بعد نازیبا ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈالی گئی، جسم کو سگریٹ سے داغا گیا، والد شائع 29 مئ 2023 08:16pm
پاکستان کراچی میں مدرسے کے بچے پر تشدد کرنے والا قاری گرفتار، مقدمہ درج وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے واقعہ کا نوٹس لیا تھا شائع 16 اپريل 2023 08:12pm
پاکستان مالکان کے تشدد سے کمسن گھریلو ملازم کامران کی ہلاکت، مزید 3 افراد گرفتار لاہور کے علاقے ڈیفنس میں کمسن گھریلو ملازموں پر انسانیت سوز تشدد کا واقعہ پیش آیا جہاں پیٹ کی آگ بجھانا بچوں کا جرم بن گیا۔ اپ ڈیٹ 13 جولائ 2022 05:28pm