جسٹس قاضی فائز عیسیٰ فیملی نے قائداعظم ریزیڈنسی سے منسلک اراضی حکومت کو دے دی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے خاندان نے 31 ہزار 680 مربع فٹ زمین حکومت کو وقف کر دی شائع 06 اگست 2024 02:18pm
چیف جسٹس کیخلاف فتویٰ : ٹی ایل پی رہنما کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور دوران سماعت تحریک لبیک کے رہنما کی پُرجوش تقریر جج کو سنائی گئی شائع 30 جولائ 2024 05:11pm
کسی فرد کو واجب القتل قرار دینا غیر شرعی غیر قانونی ہے، اسلامی نظریاتی کونسل اس طرح کے جذباتی اقدامات سے عقیدہ ختم نبوت کے کاز کو نقصان پہنچا ہے، اسلامی نظریاتی کونسل شائع 29 جولائ 2024 06:51pm
چیف جسٹس کیخلاف بیان پر زیرو ٹالرینس پالیسی ہوگی، ایف آئی آر اور گرفتاری بھی ہو گی، وزیرقانون کسی کو حق نہیں کہ عدالتی فیصلے پر جج کی جان کیخلاف فتوی دے، اعظم نذیر تارڑ شائع 29 جولائ 2024 05:57pm
چیف جسٹس کو جان سے مارنے کی دھمکی پر ٹی ایل پی نائب امیر گرفتار ڈیڑھ ہزار ٹی ایل پی کارکنوں کے خلاف بھی ایف آئی آر کٹ گئی اپ ڈیٹ 29 جولائ 2024 05:39pm
سپریم کورٹ کے ایڈہاک ججز جسٹس(ر) طارق مسعود اور جسٹس(ر) مظہر عالم نے حلف اٹھالیا چیف جسٹس قاضی فاٸز عیسیٰ نے دونوں ایڈہاک ججز سے حلف لیا شائع 29 جولائ 2024 11:47am
12 جولائی کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر نہ کرنا ناانصافی ہوگی، چیف جسٹس نظرثانی صرف وہی 13 ججز سن سکتے ہیں جنہوں نے مرکزی کیس سنا ہوا، جسٹس منصور، جسٹس منیب اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 08:07pm
جوڈیشل کمیشن نے جسٹس طارق مسعود اور مظہر عالم کو سپریم کورٹ میں ایڈہاک جج تعینات کرنے کی منظوری دے دی جسٹس منیب نے جسٹس طارق مسعود کی تعیناتی پر اختلاف کیا، ذرائع اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 09:09am
ایڈہاک ججز کی تقرری: سینیٹر شبلی فراز کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو خط شبلی فراز نے جوڈیشل کونسل سے ایڈہاک ججز کی تجویز مسترد کرنے کا مطالبہ کردیا شائع 19 جولائ 2024 10:59am
سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کے تقرر کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جمعہ کو طلب جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی صدارت میں ہوگا شائع 17 جولائ 2024 09:15pm
پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ سن کر بیرسٹر گوہر ہکا بکا اپنے جذبات پر قابو پانا چاہا لیکن کیمرہ کی آنکھ نے مناظر قید کر لئے شائع 12 جولائ 2024 11:12pm
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آئندہ ہفتےکسی بینچ کا حصہ نہیں ہوں گے، ذرائع سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر جاری کر دیا اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 08:38pm
مخصوص نشستوں سے متعلق کیس: سپریم کورٹ کے کتنے ججز نے اختلافی نوٹ لکھا الیکشن کمیشن نے اپنی ذمہ داری پوری نہیں کی، دوبارہ مخصوص نشستوں کی تقسیم کرے، چیف جسٹس کا اختلافی نوٹ اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 06:53pm
حکومت کا خواب پورا نہ ہوسکا، سپریم کورٹ فیصلے نے دو تہائی اکثریت کی خواہش روند ڈالی تحریک انصاف نےایوان میں دوبارہ جنم لے لیا، پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن سب سے بڑی جماعت رہے گی اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 04:11pm
چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا چیف الیکشن کمشنر سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ سپریم کورٹ نے بھی الیکشن کمیشن پر اظہار عدم اعتماد کر دیا، عدالتی فیصلے کے بعد حامد رضا کی گفتگو اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 06:55pm
پی ٹی آئی کو نشستیں دینے کی مخالف کن ججوں نے کی، جسٹس عیسیٰ کا ووٹ کس پلڑے میں سپریم کورٹ محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 06:53pm
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم، پی ٹی آئی قومی اسمبلی میں مخصوص نشستیں حاصل کرنے کی اہل ہے: سپریم کورٹ کا مختصر تحریری فیصلہ جاری تحریک انصاف سیاسی جماعت تھی اور ہے، انتخابی نشان نہ ملنے کا مطلب یہ نہیں کہ تمام حقوق ختم ہوگئے، فیصلہ اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 11:48pm
سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا فیصلہ سنانے سے متعلق مشاورت کریں گے، فیصلہ کب سنایا جائے گا ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے، چیف جسٹس شائع 09 جولائ 2024 01:07pm
سپریم کورٹ نے قاسم سوری کی ساری جائیداد کی تفصیلات طلب کرلیں وفاقی حکومت اور ایف آئی بتائے کہ قاسم سوری کیسے بیرون ملک گئے؟ حکم نامہ شائع 09 جولائ 2024 11:21am
ٹربیونلز کا قیام: الیکشن کمیشن اور لاہور ہائیکورٹ جتنی جلدی ہو بامعنی مشاورت کریں، سپریم کورٹ سپریم کورٹ نے الیکشن ٹربیونل کے قیام کیخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا شائع 08 جولائ 2024 02:47pm
فارم 47 کیا چیز ہے اور اسے قانون میں کیا کہتے ہیں؟ چیف جسٹس کا سوال اگر ریٹرننگ افسر دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کردے تو کیا ہوگا فیصلے کیخلاف دادرسی کا فورم کونسا ہوگا؟ عدالت شائع 08 جولائ 2024 01:34pm
سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل کے فیصلے معطل کردیئے، چیف جسٹس فائز عیسی پر اعتراض بھی مسترد سپریم کورٹ نے الیکشن ٹربیونلز کے قیام کا نوٹی فکیشن اور لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا اپ ڈیٹ 04 جولائ 2024 04:14pm
مخصوص نشستوں کا کیس: ثابت ہوچکا الیکشن کمیشن نے عدالتی فیصلے کی غلط تشریح کی، سپریم کورٹ جب کچھ ٹھوس مواد نہ ملے تو انصاف کی اپنی مرضی کی تشریح کی جاتی ہے، چیف جسٹس کے ریمارکس شائع 02 جولائ 2024 01:48pm
ثابت کریں الیکشن کمیشن نے غیر آئینی اقدام کیا ہم اڑا دیں گے، چیف جسٹس پاکستان پچھلی باتیں کھولنے پر آئیں تو بہت کچھ سامنے آجائے گا، مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس اپ ڈیٹ 01 جولائ 2024 07:38pm
سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا، مصطفیٰ کمال کی معافی قبول کرلی، توہین عدالت کا نوٹس واپس امید ہے آپ اتنی نہیں تو تھوڑی عزت ہماری بھی کریں گے، چیف جسٹس کے ریمارکس شائع 28 جون 2024 01:01pm
مخصوص نشستوں کا کیس: ’الیکشن کمیشن نے عدالت کے فیصلے کی غلط تشریح کر کے میجر پارٹی کو الیکشن سے نکال دیا‘ سپریم کورٹ کا مقصد تحریک انصاف کو انتخابات سے باہر کرنا ہر گز نہیں تھا، جسٹس منیب شائع 27 جون 2024 02:08pm
مخصوص نشستیں متناسب نمائندگی کے اصول سے ہٹ کر نہیں دی جا سکتیں، سپریم کورٹ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی غلط تشریح کی، نتائج لوگ کیوں بھگتیں، عدالت اپ ڈیٹ 25 جون 2024 06:13pm
سپریم کورٹ کے 3 نئے ججز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا جسٹس ملک شہزاد، جسٹس عقیل عباسی اور جسٹس شاہد بلال نے بطور سپریم کورٹ جج حلف اٹھایا اپ ڈیٹ 25 جون 2024 10:35am
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی تعیناتی، چیف جسٹس کو خط ارسال خط پاکستان بارکونسل کےممبران کی جانب سےلکھا گیا ہے۔ شائع 22 جون 2024 06:20pm
سنی اتحاد کونسل مخصوص نشتوں کے کیس کی سماعت کیلئے فل کورٹ کا روسٹر جاری چیف جسٹس کی سربراہی میں فل کورٹ 24 اور 25 جون کو سماعت کرے گی اپ ڈیٹ 21 جون 2024 02:30pm