پاکستان اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2022 02:26pm نیب قانون میں ترامیم کے بعد اینٹی کرپشن پنجاب کا بڑا فیصلہ نیب میں جاری 50 کروڑ سے کم والے کیسز کی تحقیقات اب اینٹی کرپشن پنجاب کرے گا
پاکستان شائع 25 ستمبر 2022 03:52pm آڈیو لیک: میرے خلاف باتیں کرکے مریم نواز نے اپنی اصلیت بتائی، پرویز الہٰی ماڈل ٹاؤن میں عورتوں اوربچوں کو قتل کرنے والوں پر مقدمے کیے جائیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان شائع 24 ستمبر 2022 11:31am سیلاب متاثرین کیلئے بحالی و آبادکاری کی کوششیں کی جارہی ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب پی ڈی ایم کے لوگوں نے سیلاب پر بھی سیاست کی۔
پاکستان شائع 21 ستمبر 2022 08:15pm پنجاب سے کوئی افسر ہماری اجازت کے بغیر واپس نہیں جائے گا: چودھری پرویز الٰہی پنجاب میں 150 پولیس پٹرولنگ پوسٹیں بنائی جائیں گی۔
پاکستان شائع 20 ستمبر 2022 03:34pm وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں واٹر ہائیڈرنٹ قائم کرنے کا حکم دے دیا گزشتہ اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کی گئی۔
پاکستان شائع 18 ستمبر 2022 11:32am وزیراعلیٰ پنجاب کی دیہات و انڈسٹریز کو گیس فراہمی کے پراجیکٹ کی اصولی منظوری دیہات میں نجی شعبے کے تعاون سے گیس کی فراہمی سے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوگا
پاکستان شائع 10 ستمبر 2022 01:05pm غیر معمولی بارشوں اور سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی: وزیراعلیٰ پنجاب پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے بہت متاثر ہوا ہے۔
پاکستان شائع 04 ستمبر 2022 06:49pm پی ڈی ایم رہنماؤں کو سیلاب متاثرین کی کوئی پرواہ نہیں: وزیراعلیٰ پنجاب سیلاب پر سیاست چمکانے والوں کی عقل پر صرف ماتم ہی کیا جاسکتا ہے۔
پاکستان شائع 03 ستمبر 2022 08:06pm پنجاب حکومت سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے پُرعزم ہے: وزیراعلیٰ پنجاب سیلاب متاثرہ علاقوں میں تباہی کو خود اپنی آنکھوں سے دیکھ کر آیا ہوں۔
پاکستان شائع 29 اگست 2022 09:26pm وزیر آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا نام پرویز الٰہی کے نام پر رکھ دیا گیا وزیراعلٰی پنجاب اسپتال کو اپ گریڈ کرنے اور افتتاح کے لیے جلد وزیرآباد کا دورہ کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2022 02:10pm سیلاب کاخدشہ: وزیراعلیٰ پنجاب کا متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام تیاریاں مکمل رکھی جائیں۔
پاکستان شائع 23 اگست 2022 01:33pm وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر 24 رکنی ڈیزاسٹر مینجمنٹ وزارتی کمیٹی تشکیل کمیٹی کسی بھی ناگہانی آفت کے حوالے سے پیشگی پلان تیار کرکے ریلیف اور بحالی کے اقدامات مرتب کرئے گی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2022 04:11pm (ق) لیگ انٹرا پارٹی انتخابات: پرویز الہٰی نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کر دیا سکندر سلطان راجہ نے کہا کہ کیا آپ کو شک ہے کہ الیکشن کمیشن قانون کے مطابق فیصلہ نہیں کرے گا۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2022 03:42pm جلالپور پیر والا میں مسافر بس آئل ٹینکر سے ٹکراگئی، 20 افراد جاں بحق المناک حادثہ ملتان کی تحصیل جلالپور پیروالا میں پیش آیا، جہاں خوفناک حادثے کے بعد بس اور آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی۔
پاکستان شائع 12 اگست 2022 02:28pm اورنج لائن میٹرو ٹرین میں سفر کرنے والوں کے لیے اچھی خبر وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہیٰ نے اورنج لائن میٹرو ٹرین میں بزرگوں اور خصوصی افراد کو مفت سفر کی سہولت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
پاکستان شائع 06 اگست 2022 05:17pm پنجاب میں نویں، دسویں محرم کو موبائل سروس اور ڈبل سواری پر پابندی کا فیصلہ یوم عاشور کے لئے فول پروف سکیورٹی پلان کی سمیت نویں، دسویں محرم کو ڈبل سواری اور حساس مقامات و جلوسوں کے راستے پر موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اگست 2022 01:10pm پی ٹی آئی نے پنجاب کابینہ فائنل کرلی، ناموں کا اعلان آج متوقع پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب کی21 رکنی کابینہ کے ناموں کو حتمی شکل دے دی ہے۔
پاکستان شائع 01 اگست 2022 04:07pm عمران خان کس حیثیت سے اس کُرسی پربراجمان ہوئے؟ وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی وائرل تصویرنے نئی بحث کا آغازکردیا
پاکستان شائع 01 اگست 2022 10:53am وزیراعلیٰ پنجاب نے ریسکیو 1122 کا دائرہ کار مزید بڑھانے کا فیصلہ کرلیا چوہدری پرویز الہیٰ نے رواں برس صوبے کی تمام تحصیلوں میں ریسکیو 1122 سروس کو توسیع دینے کی منظوری دے دی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جولائ 2022 04:11pm وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے کے سیلاب متاثرین کے لیے مالی امداد کا اعلان کردیا جاں بحق افراد کے لواحقین کو 8،8 لاکھ روپے مالی امداد دی جائے گی جبکہ گھروں، فصلوں اور مویشیوں کے نقصانات کا تخمینہ لگا کر متاثرہ افراد کی مالی معاونت ہوگی، پرویز الہیٰ
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جولائ 2022 09:30pm وزیراعلیٰ پنجاب کی نکاح کیلئے “ختم نبوت ﷺ پر ایمان” کے حلف والا فارم استعمال کرنے کی ہدایت نیا نکاح فارم استعمال نہ کرنے والے نکاح رجسٹرار کو کتنے ماہ کی سزا اور جرمانہ ہوسکتا ہے؟
پاکستان شائع 30 جولائ 2022 04:00pm ڈپٹی اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی عمران خان کے بیانیے کی فتح ہے: چوہدری پرویز الٰہی غیرقانونی طورپرچھیناگیا مینڈیٹ جمہوری اندازمیں واپس لینا عوام کی حقیقی فتح ہے۔
پاکستان شائع 29 جولائ 2022 09:09am پنجاب اسمبلی کے نئے اسپیکر کا انتخاب آج ہوگا، سیاسی میدان پھرسج گیا پی ٹی آئی کے امیدوار سبطین خان اور اپوزیشن کے سیفُ المَلوک کھوکھر مدمقابل
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2022 07:35pm ‘کھلی ننگی ناانصافی، یہ کیا کر بیٹھے چیف جسٹس صاحب’ چوہدری پرویز الہٰی کو نیا وزیراعلیٰ پنجاب بنائے جانے پر مریم نواز پھٹ پڑیں
پاکستان شائع 27 جولائ 2022 12:34pm پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بنتے ہی افسران کے تبادلے شروع سیکرٹری اسمبلی محمد خان بھٹی کو پرنسپل سیکرٹری وزیر اعلی پنجاب تعینات کردیا گیا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2022 01:13pm انشاءاللہ عمران خان کو واپس اپنی کرسی پر لے کر آئیں گے: مونس الہیٰ اللہ پاک کے فضل سے ایک مشن پورا ہو گیا اب دوسرے مشن کے لیے تن من دھن کی بازی لگائیں گے۔ رہنما ملسم لیگ (ق)
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2022 11:38am سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے پر قوم کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں: اسد عمر قوم عمران خان کی دلیری اور ایمانداری کے ساتھ پوری ڈٹ کر کھڑی رہی،یہ سب قوم کی سوچ بدلنے کی بدولت ہوا اوریہ تاریخی لمحہ دیکھنے کو ملا، پی ٹی آئی رہنما
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2022 11:14am چوہدری پرویز الٰہی نے وزیر اعلیٰ پنجاب کا حلف اُٹھا لیا نومننتخب وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے رات گئے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔