پاکستان پی ٹی آئی کا مردم شماری نتائج غیر قانونی قرار دینے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع 90 روز میں عام انتخابات کے انعقاد کیلئے شیڈول جاری کیا جائے، پی ٹی آئی کی درخواست شائع 28 اگست 2023 04:03pm
پاکستان 90 دن میں انتخابات کی کوئی یقین دہانی نہیں کرائی گئی تھی، احسن اقبال 'مشترکہ مفادات کونسل میں سب نے نئی مردم شماری کی منظوری اتفاق رائے سے دی تھی' اپ ڈیٹ 26 اگست 2023 09:11am
پاکستان سپریم کورٹ میں بروقت عام انتخابات کے انعقاد کے لیے درخواست دائر درخواست میں وفاقی و صوبائی حکومتوں اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 05:56pm
پاکستان انتخابات میں تاخیر: صدر سپریم کورٹ بار کی درخواست کو رجسٹریشن نمبر لگ گیا درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے جلد مقرر ہونے کا امکان شائع 21 اگست 2023 08:08pm
پاکستان الیکشن کمیشن کی جانب سے حلقہ بندیوں کا آغاز آج سے ہوگا حلقہ بندیوں ٹیم کی تشکیل آج کے اجلاس میں ہوں گی شائع 21 اگست 2023 10:18am
پاکستان وزیراعلیٰ بلوچستان نے مردم شماری پر بحث بے معنی قرار دے دی صوبے کا مسلئہ قومی اسمبلی میں دو چار نشستوں کے بڑھنے سے حل نہیں ہوگا، عبدالقدوس بزنجو شائع 10 اگست 2023 12:57pm
پاکستان بلوچستان اسمبلی کے الوداعی اجلاس میں آبادی کم ظاہر کرنے پر مذمتی قرارداد پیش مجھے بتائے بغیر ہی قرارداد میں میرا نام ڈال دیا گیا، نصراللہ زہری کا واک آؤٹ شائع 08 اگست 2023 05:18pm
پاکستان مردم شماری کے حتمی نتائج: کراچی میں قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں میں اضافہ سندھ کی مجموعی آبادی میں کراچی کا حصہ 3 فیصد بڑھ گیا۔ شائع 07 اگست 2023 07:37pm
پاکستان انتخابات کیلئے نئی مردم شماری کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی حکومتی فیصلے کی شدید مذمت شائع 07 اگست 2023 05:01pm
پاکستان باقی سب کا وقت آیا ہے ہمارا دور آئے گا، فاروق ستار کئی لوگ شیروانی بنا رہے ہیں، رہنما ایم کیو ایم شائع 06 اگست 2023 11:24pm
پاکستان پاکستان میں یومیہ ساڑھے 15 ہزار بچوں کی پیدائش چھ سالوں میں ملکی آبادی میں 3 کروڑ 38 لاکھ نفوس کا اضافہ شائع 06 اگست 2023 01:08pm
پاکستان مردم شماری کے نتائج جاری، ملکی آبادی میں ہوشرُبا اضافہ سب سے زیادہ آبادی کس صوبے کی بڑھی؟ شائع 05 اگست 2023 08:53pm
پاکستان مشترکہ مفادات کونسل کی جانب سے نئی مردم شماری کی منظوری، ’وقت پر انتخابات ہوتے نظر نہیں آرہے‘ مردم شماری کی منظوری کی صورت میں عام انتخابات میں تین سے چار ماہ کی تاخیر کا امکان اپ ڈیٹ 05 اگست 2023 08:54pm
پاکستان خیبر پختونخوا حکومت کا مردم شماری کے نتائج کو پرکھنے کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ تحفظات کی صورت میں معاملہ مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں اٹھایا جائے گا شائع 03 اگست 2023 05:12pm
پاکستان کراچی کی تین کروڑ سے کم آبادی قبول نہیں کریں گے، خالد مقبول صدیقی سیاسی دباؤپرتبدیل کی گئی مردم شماری سانحہ کوجنم دےسکتی ہے، رہنما ایم کیو ایم شائع 31 جولائ 2023 05:45pm
پاکستان ایم کیوایم 2023 کی مردم شماری کے تحت حلقہ بندیوں پر الیکشن چاہتی ہے، امین الحق ٹیکنوکریٹ ہو یا سیاستدانوں پر مشتمل سیٹ اپ، الیکشن وقت پر ہونے چاہئیں، وفاقی وزیر اپ ڈیٹ 19 جولائ 2023 12:12am
پاکستان مردم شماری کی منظوری کے لئے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ مردم شماری کی منظوری پر حلقہ بندیوں کا عمل شروع ہوگا شائع 17 جولائ 2023 11:28pm
پاکستان انتخابی فہرستوں کا معاملہ، ’الیکشن میں تاخیر کے بہانوں کو قابل قبول نہیں سمجھا جائے گا‘ ایم کیو ایم لندن کے نام پر سرگرمیوں کا ادارے نوٹس لیں، خالد مقبول شائع 17 جولائ 2023 11:40am
کاروبار اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کروڑوں روپے کی منظوری دے دی ایوان صدر سیکرٹریٹ کے ملازمین کیلئے 6 کروڑ کی گرانٹ کی منظوری اپ ڈیٹ 26 جون 2023 11:19pm
پاکستان ملک کی آبادی 24 کروڑ سے کتنی زیادہ ہوگئی پنجاب کی آبادی 12 کروڑ سے تجاوز، سندھ کی آبادی 5 کروڑ سے زیادہ ہے، ادارہ شماریات شائع 22 مئ 2023 05:01pm
پاکستان کراچی کماتا ہے تو پورا پاکستان پھلتا پھولتا ہے، مصطفیٰ کمال ہمارے بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ سے پیپلز پارٹی کو فائدہ پہنچا، ایم کیو ایم رہنما شائع 21 مئ 2023 04:47pm
پاکستان وزیراعلیٰ سندھ کا مردم شماری کے نتائج قبول نہ کرنے کا اعلان گروتھ ریٹ پر گنا ہے تو مردم شماری کا فائدہ نہیں، مراد علی شاہ شائع 18 مئ 2023 08:10pm
پاکستان حکومت کا ساتویں خانہ و مردم شماری کے فیلڈ آپریشن بند کرنے کا فیصلہ ڈیٹا کی مکمل کوریج کو یقینی بنانے کے لئے تصدیق کا عمل 15 دن تک جاری رہے گا، ترجمان ادارہ شماریات شائع 16 مئ 2023 10:51pm
پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا پی ٹی آئی گرفتار کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ سیاسی وابستگی کی بنیاد پر گرفتاری قابل مذمت ہے، امیر جماعت اسلامی کراچی شائع 15 مئ 2023 06:07pm
پاکستان شاہ محمود قریشی نے ڈیڈلاک توڑنے کا نسخہ بتا دیا مذاکرات پر ن لیگ بھی تقسیم نظر آتی ہے، شاہ محمود قریشی شائع 30 اپريل 2023 10:06pm
پاکستان مردم شماری کے اعداد وشمار جاری، سیاسی جماعتوں کے تحفظات برقرار کراچی میں ایک کروڑ 78 لاکھ 19 ہزار 110 افراد کا شمار ہوچکا ہے، ادارہ شماریات اپ ڈیٹ 30 اپريل 2023 08:21pm
پاکستان ذاتی مفادکیلئے ملک کیلئے خطرہ پیدا کیا جا رہا ہے، اسد عمر ایم کیو ایم نے کراچی کا سودا کیا، اسد عمر شائع 30 اپريل 2023 04:55pm
پاکستان ’الٹی گنتی نا منظور‘ مردم شماری کیخلاف پی ٹی آئی کا کراچی کے 29 مقامات پر احتجاج کبھی بھی مردم شماری درست نہیں کی گئی، سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل شائع 29 اپريل 2023 08:49pm
پاکستان ادارہ شماریات کا مردم شماری میں پانچویں بار توسیع کرنے کا فیصلہ مردم شماری میں پاکستان کی آبادی 23 کروڑ 74 لاکھ 48 ہزار241 شمار ہو چکی ہے، ادارہ شماریات شائع 28 اپريل 2023 09:03pm
پاکستان مردم شماری کے عمل میں 30 اپریل تک توسیع کچھ اضلاع میں مردم شماری کی تصدیق کا عمل بھی 30 اپریل تک جاری رہے گا، ترجمان ادارہ شماریات شائع 25 اپريل 2023 06:55pm