نورا فتیحی کے قریبی کی موت؟ روتے ہوئے دوسرے ملک روانہ اداکارہ کو ممبئی ایئرپورٹ پر شدید غم کی حالت میں دیکھا گیا شائع 07 جولائ 2025 11:43am
کولہاپوری بنام پراڈا: فیشن کی جنگ میں کرینہ کپور کی دبنگ انٹری پراڈا یہ چپلیں 3 لاکھ 36 ہزار روپے میں روپے میں فروخت کر رہا ہے شائع 07 جولائ 2025 11:15am
’’فنٹاسٹک فور‘‘ کے معروف اداکار جولیان میک موہن 56 برس کی عمر میں چل بسے جولیان طویل عرصے سے کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا تھے شائع 05 جولائ 2025 12:13pm
’کیا آپ ہانیہ عامر کے ٹیلنٹ سے خوفزدہ ہیں؟‘ بشریٰ انصاری کا بھارتیوں سے استفسار ولاگ میں جاوید اختر اور مودی کی بھی کلاس لے لی شائع 05 جولائ 2025 11:01am
منور فاروقی کی دوسری شادی کی پس پردہ حقیقت انہوں نے خود بتادی کس خاص شخص نے منور کی شادی کی راہ ہموار کی؟ شائع 05 جولائ 2025 09:56am
عراق کی زیارت کے وہ معجزات جس نے ڈاکٹر بلقیس کو حیران کر دیا امام حسین مجھے ضرور بلائیں گے، ڈاکٹر بلقیس کا یقین جو پورا ہوگیا شائع 05 جولائ 2025 08:49am
امریکی گلوکارہ کیٹی پیری نے شوہر سے علیحدگی کی تصدیق کردی دونوں شخصیات نے مشترکہ والدین کی ذمہ داریوں کو بھرپور طریقے سے جاری رکھنے کااعادہ کیا ہے شائع 04 جولائ 2025 02:19pm
توقیر ناصر کو پنجاب فلم سنسر بورڈ کے چیئرمین کے عہدے سےسبکدوش کر دیا گیا سیکرٹری انفارمیشن نئے چئیرمین مقرر شائع 04 جولائ 2025 01:41pm
اب قانون بولے گا، نادیہ خان نےفنکاروں کو عدالت میں گھسیٹنے کی دھمکی دے دی چند معروف اداکاروں نے ان کے شو پر تنقیدی رائے دی تھی شائع 04 جولائ 2025 01:09pm
کیا عادی اب بھی گہرا دوست ہے؟ فیضان شیخ نے لب کشائی کردی ہر چیز سوشل میڈیا پر دکھانا ضروری نہیں، اداکار شائع 04 جولائ 2025 12:36pm
دنانیر اور احد رضا میر کی بڑھتی ہوئی قربتیں، مداحوں نے شادی سے خبردار کردیا پہلی شادی نہیں چل سکی اور دوسری کا کیا ہوگا، مداح پریشان شائع 04 جولائ 2025 10:32am
نادیہ خان نے کس فنکار کو وارننگ دے دی؟ اپنے آپ کو ثابت کرنے کا یہ سنہری موقع ہے اسے ضائع نہ کریں، نادیہ خان شائع 04 جولائ 2025 08:56am
سلمان خان کی بہن کا گھر طوفان کی لپیٹ میں آگیا یہ گھر سلمان خان نے انہیں شادی میں تحفہ کے طور پر دیا تھا شائع 03 جولائ 2025 03:52pm
حسین ترین کا اپنےنکاح کی شاندار تقریبات میں بھاری رقم خرچ کرنے کا انکشاف وہ 25 جون کو رشتۂ ازدواج میں بندھ گئے تھے شائع 03 جولائ 2025 02:45pm
جاوید اختر کے ایک اور متنازعہ بیان پر سوشل میڈیا صارفین سیخ پا اس سے قبل بھی وہ پاکستان کے حوالے سے متنازع بیانات دیتے رہے ہیں شائع 03 جولائ 2025 02:04pm
پاکستانی سیلیبرٹیز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھارت میں کھولے جانے کے فوراً بعد دوبارہ بند آپریشن بنیان المرصوص کے دوران بھارت کوفنکاروں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا تھا شائع 03 جولائ 2025 10:40am
ثاقب سمیر نے اپنی زندگی کا سب سے خوفناک واقعہ شیئر کردیا وہ آج تک اس واقعہ کا بھلا نہیں سکے ہیں شائع 02 جولائ 2025 03:38pm
ریحام رفیق نے ڈرامہ ”پرورش“ میں نوجوانوں کے رومانس پر اپنا مؤقف پیش کردیا نوجوانوں کا رومانس حقیقت کا آئینہ ہے، ریحام رفیق شائع 02 جولائ 2025 02:36pm
نادیہ جمیل نے ماؤں کو زندگی کے نئے اصول سکھا دیے اپنی ذات کو مکمل طور پر مٹا دینا ایک خطرناک پیغام ہے شائع 02 جولائ 2025 01:59pm
جاوید میانداد نے عامر خان کی شادی کی خوشی کیسے برباد کردی؟ جاوید بھائی، آپ نے میرے ساتھ اچھا نہیں کیا، عامرخان کا شکوہ شائع 02 جولائ 2025 11:34am
کیا ’زینب کے پاپا‘ دوسری شادی کریں گے؟ اسلام میں ایک مرد کو دوسری بیوی رکھنے کی اجازت ہے، ارشد شائع 01 جولائ 2025 03:14pm
کرن جوہر کا خفیہ واٹس ایپ گروپ: ایسی چیٹ کہ بولی ووڈ میں کوئی منہ دکھانے لائق نہ رہے بعض اوقات گروپ میں بہت بے تکلف باتیں ہوتی ہیں، کرن جوہر شائع 01 جولائ 2025 02:43pm
ترک گلوکارہ نے مشہور بھارتی گانے ’او اونٹاوا‘ کی دھن چرا لی گانے کے کمپوزرنےآتیے کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کی دھمکی دی ہے شائع 01 جولائ 2025 02:18pm
دنانیر اور احد کی سمندر کنارے لنچ تصاویر: کیاشادی کی افواہیں حقیقت بننے جا رہی ہیں؟ یہ دونوں ستارے اپنی آن اسکرین کیمسٹری کے لیے بھی مشہور ہیں شائع 01 جولائ 2025 01:46pm
ماہرہ خان کی عمر کے حوالے سے تنقید پر ماں کو تشویش، انوکھا مشورہ دے ڈالا انہیں 40 سال کی عمرمیں ہیروئن کا کردار ادا کرنے پرتنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے شائع 01 جولائ 2025 11:41am
کاجول نے اجے دیوگن اور شاہ رخ خان کے تعلقات پر خاموشی توڑ دی کاجول اور شاہ رخ خان کے درمیان اسکرین پر نظر آنے والی قریبی کیمسٹری نے افواہوں کو جنم دیا تھا شائع 01 جولائ 2025 10:25am
ایمازون سربراہ کی شادی: شہر بھر میں احتجاج اور دلہن کے لباس پر شدید تنقید کیوں؟ یہ شادی 27 جون 2025 کو وینس کے تاریخی جزیرے میں ہوئی شائع 01 جولائ 2025 09:41am
کیاعاصم، ہانیہ کو دوبارہ ڈیٹ کر رہے ہیں؟ افواہوں کی بازگشت سنائی دینے لگی 2020 میں دونوں کا بریک اپ ہو گیا تھا شائع 30 جون 2025 03:15pm
ثروت گیلانی نے نادیہ خان کوآڑے ہاتھوں لے لیا نادیہ خان نے بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کے دوران بہت سخت موقف اختیار کیا شائع 30 جون 2025 02:43pm