850 سی سی تک کی چھوٹی گاڑیوں پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لگانے کی تجویز بجٹ میں غیر رجسٹرڈ کاروبار کے خلاف سخت اقدامات کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔ شائع 10 جون 2025 08:25pm
نئے بجٹ میں حکومت کا تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس میں ریلیف دینے کا اعلان تنخواہ دار افراد کیلئے تمام ٹیکس سلیبز میں نمایاں کمی کی گئی ہے تاکہ ان پر مالی بوجھ کم کیا جا سکے، وزیر خزانہ شائع 10 جون 2025 08:11pm
شریک حیات کے انتقال کے بعد فیملی پنشن کی مدت 10 سال تک محدود کرنے کی تجویز وفاقی حکومت کی جانب سے کی گئی پنشن اصلاحات بجٹ 26-2025 میں سامنے آگئیں شائع 10 جون 2025 08:04pm
سولر پینلز کی درآمد پر بھاری ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ وزیرخزانہ نے نئے مالی سال کے بجٹ کا اعلان کیا اور دیگر شعبوں میں ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ کیا شائع 10 جون 2025 07:57pm
پیٹرولیم مصنوعات پر ڈھائی روپے فی لیٹر کاربن لیوی عائد کرنے کا اعلان کاربن لیوی مالی سال 27-2026 میں بڑھا کر 5 روپے فی لیٹر کر دی جائے گی، وزیر خزانہ کا بجٹ تقریر میں خطاب شائع 10 جون 2025 07:55pm
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ کرنے کی تجویز مسترد حکومت نہ نجکاری کرپائی، نہ عوام کو ریلیف دیا اور نہ غربت کا خاتمہ ہوا، بیرسٹر گوہر شائع 10 جون 2025 04:51pm
مالی سال 26-2025 کا سالانہ پلان آج نیوز کو موصول، بجٹ میں کس کو کتنا دیا جائے گا؟ آئندہ مالی سال کا جی ڈی پی گروتھ کا ہدف 4.2 فیصد مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اپ ڈیٹ 10 جون 2025 02:48pm
بجٹ 26-2025 آئندہ مالی سال کی قرض وصولیوں کے لیے پلان تیار آئندہ مالی سال کے دوران 25 ارب ڈالر سے زائد غیرملکی قرض و امداد کا تخمینہ لگایا گیا ہے شائع 10 جون 2025 11:24am
وفاقی بجٹ: اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس آج طلب کرلیا قومی اسمبلی بجٹ سیشن آج شام 5 بجے ہوگا، اجلاس 4 نکاتی ایجنڈے پر مشتمل اپ ڈیٹ 10 جون 2025 12:02am
رواں مالی سال کے 9 ماہ میں حکومتی قرضے 76 ہزار 7 ارب روپے تک پہنچ گئے مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سرکاری قرضوں پر سود کی ادائیگی کا حجم 6 ہزار 439 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا، اقتصادی سروے شائع 09 جون 2025 10:07pm
ایک سال میں کتنے لاکھ پاکستانی ملازمت کیلئے بیرون ملک منتقل ہوئے؟ رپورٹ جاری رواں مالی سال کے دوران لاکھوں پاکستان روزگار کیلیے بیرون ملک چلے گئے ہیں، اقتصادی سروے کی رپورٹ میں انکشاف شائع 09 جون 2025 09:01pm
وزیر خزانہ نے اکنامک سروے معذرت خواہانہ طریقے سے پیش کیا، پی ٹی آئی رہنما اس وقت جو گروتھ ریٹ دکھائی گئی ہے وہ ایک غبارہ ہے، اسلام آباد میں پریس کانفرنس شائع 09 جون 2025 08:12pm
نیا بجٹ، نئے ٹیکس: کئی شعبوں پر چھوٹ ختم، نئے ٹیکسز کن شعبوں پر لگیں گے؟ وفاقی حکومت نئے مالی سال کے بجٹ میں متعدد نئے ٹیکس اقدامات اور پالیسی تبدیلیوں پر غور کر رہی ہے اپ ڈیٹ 09 جون 2025 09:08pm
اقتصادی سروے میں آئی ٹی کا شعبہ تیزی سے ترقی کرنے والا نمایاں سیکٹر قرار آئی ٹی برآمدات میں 23.7 فیصد اضافہ ہوا اور اس شعبے میں برآمدات 2.825 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہیں، سروے شائع 09 جون 2025 06:24pm
ملک میں 7 لاکھ 50 ہزار شہریوں کیلئے ایک ڈاکٹر میسر ہے، طبی سہولیات کے اعداد و شمار جاری اقتصادی سروے میں پاکستان میں صحت کے اخراجات کا جی ڈی پی میں تناسب ایک فیصد سے بھی کم ہونے کا انکشاف شائع 09 جون 2025 06:05pm
رواں مالی سال ٹیکس چھوٹ کی مالیت 5 ہزار 840 ارب سے تجاوز کرگئی سیلز ٹیکس چھوٹ 4253 ارب، پیٹرولیم مصنوعات کی مقامی سپلائی پر چھوٹ 1496 ارب سے تجاوز کرگئی شائع 09 جون 2025 05:53pm
نئی دہلی: مودی سرکار عوامی تشہیر پر اربوں کا بجٹ جھونکنے لگی مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں مودی سرکار نے 12 ارب سے زائد کی رقم صرف سرکاری تشہیر کے لیے مختص کی ہے شائع 09 جون 2025 01:39pm
اسپیکر ایاز صادق نے وفاقی بجٹ کیلئے قومی اسمبلی کے شیڈول کی منظوری دے دی وفاقی بجٹ کل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، سردار ایاز صادق اپ ڈیٹ 09 جون 2025 03:38pm
پنجاب کا صوبائی بجٹ 13 جون کو پیش کرنے کا اعلان بجٹ میں تعلیم کے لیے 110 ارب روپے رکھے جائیں گے، وزیر تعلیم پنجاب شائع 08 جون 2025 11:37pm
نئے وفاقی بجٹ سے قبل آئی ایم ایف کے نئے مطالبات سامنے آگئے وفاقی اور صوبائی سطح پر تمام متفقہ اصلاحات پر مکمل عملدرآمد کا مطالبہ شائع 05 جون 2025 09:59pm
نئے وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم 17,500 ارب روپے مقرر کیے جانے کا تخمینہ نئے بجٹ کا مجموعی حجم گزشتہ سال کی نسبت 1,300 روپے کم ہوگا شائع 04 جون 2025 05:15pm
پاکستان بزنس فورم کا حکومت سے گروتھ بجٹ لانے کا مطالبہ بجٹ میں ریونیو اہداف پورا کرنے کے بجائے معاشی استحکام کو ترجیح دی جائے، پاکستان بزنس فورم شائع 25 مئ 2025 05:29pm
خیبرپختونخوا کا بجٹ عیدالاضحیٰ کے بعد پیش ہونے کا امکان بجٹ کا مجموعی حجم ساڑھے 1900 ارب تک متوقع ہے، مزمل اسلم شائع 20 مئ 2025 12:01pm
مالی سال 26-2025 کا بجٹ: حکومت کا آئی ایم ایف سے مشاورت کا فیصلہ آئندہ مالی سال کے لیے 14 ہزار 200 ارب کا ٹیکس ہدف تجویز کیا گیاہے۔ شائع 05 مئ 2025 03:42pm
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا ممکنہ اجلاس : پاکستان کے لیے 1.1 ارب ڈالر کی منظوری کا امکان آئندہ مالی سال کے اہداف میں بجٹ خسارہ کم کرنا، قرضوں کی بروقت ادائیگی کو یقینی بنانا شامل ہے۔ اپ ڈیٹ 29 اپريل 2025 12:02pm
پاکستان کا 40 فیصد بجٹ سود کھا جائے گا، عالمی ادارے کا تخمینہ یہ انتباہ اس وقت سامنے آئی جب پاکستان نئی بین الاقوامی فنڈنگ کی شرائط کو پورا کرنے کی کوشش میں ہے شائع 19 نومبر 2024 09:31am
منی بجٹ کی تیاریاں، نان فائلرز کیلئے جائیداد، گاڑیاں خریدنے پر پابندی کی تجویز ایف بی آر نان فائلرز کو 3 کیٹیگری میں تقسیم کرنے کی تجویز بھی زیرغور اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2024 01:42pm
بلوچستان کا 870 ارب روپے کا سرپلس بجٹ آج پیش، تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ متوقع بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس شام 4 بجے طلب، صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیرانی بجٹ پیش کریں گے شائع 21 جون 2024 08:50am
عوام اور پاکستان کے مستقبل کیخلاف بجٹ اکنامک ہِٹ مین نے بنایا، عمر ایوب عمر ایوب نے بجٹ کو معاشی دہشت گردی اور 'ڈڈو بجٹ' قرار دے دیا اپ ڈیٹ 20 جون 2024 07:18pm
سندھ بجٹ میں فضائی ٹکٹ، جائیداد، گاڑیوں، تمام کاروباروں پر ٹیکس عائد، خدمات پر جی ایس ٹی کی شرح میں اضافہ ای انوائسنگ سسٹم نصب نہ کرنے والے کاروباروں پر 10 لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا اپ ڈیٹ 14 جون 2024 07:35pm