پاکستان سندھ کا ترقیاتی بجٹ عوام کی زندگی بہتر بنانے کا وژن ہے، شرجیل انعام میمن بجٹ سےثابت کیا باتوں پرنہیں کام پر یقین رکھتےہیں، سینئروزیرسندھ شائع 02 جولائ 2025 12:43pm
پاکستان وزیرِاعظم کی ارکان پارلیمنٹ سے ملاقات، معاشی ترقی، قومی یکجہتی اور خارجہ پالیسی پر گفتگو تمام جماعتوں کو مل کر پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے دن رات محنت کرنا ہوگی، وزیر اعظم شائع 27 جون 2025 02:42pm
پاکستان ٹیکس نظام انصاف پر مبنی نہیں، بجٹ نے ثابت کردیا یہ سسٹم نہیں چل سکتا، شاہد خاقان عباسی 44 فیصد عوام غربت کی لکیر سے نیچے ہیں، بجلی گیس مہنگی کردی گئی، سابق وزیراعظم شائع 25 جون 2025 05:52pm
پاکستان عمران خان آج کہے تو فوری طور پر حکومت ختم کردوں گا، علی امین گنڈا پور یہ چاہتے ہیں عمران خان سے ملاقات ہو نہ بجٹ پاس ہو، خیبرپختونخوا اسمبلی سے خطاب شائع 23 جون 2025 07:15pm
پاکستان جلد سندھ میں کم سے کم تنخواہ بیالیس ہزار ہوگی, وزیراعلیٰ سندھ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد اور پنشن میں 8 فیصد اضافہ کیا، مراد علی شاہ اپ ڈیٹ 24 جون 2025 08:32am
پاکستان بلاول بھٹو نے پیپلز پارٹی کی طرف سے بجٹ کی حمایت کا اعلان کردیا ایرانی نیوکلئیر تنصیبات پر حملے میں کوئی لیکیج ہوتی تو پاکستان سمیت تمام پڑوسی ممالک کو بھگتنا پڑتا، بلاول ہوتا اپ ڈیٹ 23 جون 2025 01:30pm
پاکستان اسپیکر قومی اسمبلی کا کفایت شعاری کا مظاہرہ، 3 ارب واپس قومی خزانے میں جمع قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے لیے 12.7 ارب کا بجٹ مقرر کیا گیا تھا لیکن اخراجات صرف 9.7 ارب تک محدود رہے اپ ڈیٹ 21 جون 2025 03:59pm
پاکستان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی اسمبلی تحلیل کرنے کی دھمکی جب تک انہیں پارٹی بانی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جاتی، وہ بجٹ پاس نہیں ہونے دیں گے، علی امین گنڈا پور شائع 20 جون 2025 03:20pm
پاکستان خوشی ہے آئی ایم ایف نے زراعت پر ٹیکس نہ لگانے والی بات مان لی، وزیراعظم معیشت کی ڈیجیٹائیزیشن حکومت کی اصلاحات کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،وزیراعظم اپ ڈیٹ 18 جون 2025 03:23pm
پاکستان آزاد کشمیر کا بجٹ اجلاس: 3 کھرب 10 ارب سے زائد کا بجٹ پیش بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن ارکان نے ایوان کے دروازے بند کر کے احتجاج کیا اور دھرنا دیا شائع 18 جون 2025 01:38pm
پاکستان خیبرپختونخوا: تین پہیوں والی گاڑیوں کیلئے الگ جرمانہ سلیب متعارف تین پہیوں والی گاڑیوں پر روٹ پرمٹ کی خلاف ورزی پر پانچ ہزار جرمانہ تجویز، فنانس بل شائع 18 جون 2025 11:03am
پاکستان بلوچستان کا 1028 ارب روپے کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 اور پنشن میں 7 فیصد اضافے کی تجویز فنڈز کا 100 فیصد استعمال کیا، کفایت شعاری سے 14 ارب روپے کی بچت کی، غیرضروری 6 ہزار آسامیاں ختم کیں، وزیر خزانہ شعیب نوشیروانی شائع 17 جون 2025 09:25pm
پاکستان خیبرپختونخوا کےبجٹ میں عوام پر نیا بوجھ ، شادی ہالز پر 50 ہزار کا نیا ٹیکس تجویز نئے ٹیکس سے ہمارے کاروبار کو مزید دھچکا لگے گا، شادی ہال مالک شائع 17 جون 2025 02:06pm
پاکستان بلوچستان کابینہ نے آئندہ مالی سال 2025-26 کے بجٹ کی باقاعدہ منظوری دے دی بجٹ میں تعلیم کیلئے125 ارب، صحت کیلئے71ارب روپےرکھنےکی تجویز دی گئی ہے اپ ڈیٹ 17 جون 2025 05:28pm
پاکستان پنجاب کا ’ٹیکس فری‘ بجٹ اسمبلی میں پیش: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ، اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی کابینہ اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 اور پینشن میں 5 فیصد اضافے کی منظوری دی گئی اپ ڈیٹ 16 جون 2025 04:03pm
پاکستان شہباز شریف کو لیڈ لینی چاہیے، پاکستان کو سیاسی دلدل سے نکالنا چاہیے، اسد عمر پی ٹی آئی ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے، حکومت کو چاہیے کہ ہمارے ساتھ بیٹھ کر ایک مشترکہ قومی ایجنڈا تیار کرے، اسد عمر شائع 16 جون 2025 11:05am
پاکستان پنجاب کا 6500 ارب کا ٹیکس فری بجٹ ، ترقیاتی اسکیموں، تعلیم و صحت پر توجہ نئی ترقیاتی اسکیموں کے لیے 470 ارب روپے جبکہ جاری اسکیموں پر 535 ارب روپے خرچ کیے جائیں گے اپ ڈیٹ 16 جون 2025 10:08am
پاکستان بلوچستان کا بجٹ 17 جولائی کو پیش کیا جائے گا بجٹ کا مجموعی حجم 1000 ارب روپے سے زائد ہونے کا امکان ہے شائع 15 جون 2025 06:07pm
پاکستان پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 6500 ارب روپے تک پہنچنے کا امکان بجٹ میں ترقیاتی اسکیموں کے لیے 1202 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز شائع 14 جون 2025 03:54pm
پاکستان بلوچستان کے بجٹ میں روزگار کوفوکس کیاجائے گا، ترجمان حکومت بلوچستان حکومت عوام کی فلاح کیلئےاقدامات اٹھا رہی ہے،شاہدرند شائع 14 جون 2025 02:31pm
پاکستان خیبرپختونخوا بجٹ پر سیاسی کشمکش، گورنر اور وزیراعلیٰ آمنے سامنے اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری ملی ہے جسے دیکھ رہا ہوں آئین کے مطابق 14 روز تک سمری پر دستخط کرنے کا پابند ہوں، گورنر خیبرپختونخوا شائع 13 جون 2025 12:12pm
پاکستان وفاقی بجٹ: تنخواہوں، پنشن میں اضافہ، انکم ٹیکس میں کمی، پراپرٹی پر ریلیف اور سولر پینل پر ٹیکس عائد وزیر خزانہ نے 17 ہزار 573 ارب روپے حجم کا ٹیکسوں سے بھرا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا اپ ڈیٹ 11 جون 2025 08:07am
پاکستان کراچی کے تاجروں اور صنعتکاروں نے وفاقی بجٹ مسترد کردیا کراچی کے تاجروں نے بجٹ کو اونٹ کے منہ میں زیرہ دینے کے مترادف قرار دے دیا اپ ڈیٹ 10 جون 2025 11:50pm
پاکستان پی ٹی آئی کے مرکزی اور پارلیمانی رہنماؤں نے وفاقی بجٹ کو مکمل طور پر مسترد کردیا یہ بجٹ غریب سے روٹی چھیننے اور امیر کو مزید نوازنے کی دستاویز ہے، پی ٹی آئی رہنما شائع 10 جون 2025 10:52pm
پاکستان دفاعی بجٹ میں 20 فیصد اضافے کی تجویز رواں مالی سال کے لیے دفاعی بجٹ کی مد میں 2122 ارب روپے مختص کیے گئے شائع 10 جون 2025 10:32pm
پاکستان بجٹ 26-2025: سپریم کورٹ کے اخراجات کیلئے 6 ارب 64 کروڑ روپے مختص ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز پر 3 ارب 26 کروڑ روپے سے زائد خرچ کیے جائیں گے شائع 10 جون 2025 09:52pm
پاکستان سینٹ میں بھی مالی سال 2025-26 کا فنانس بل پیش، اپوزیشن کا شدید احتجاج کمیٹی کو 10 روز میں سفارشات جمع کرانے کی ہدایت، ممبران اپنی تجاویز کمیٹی کو تین روز میں جمع کرائیں، چیئرمین شائع 10 جون 2025 09:44pm
پاکستان وفاقی بجٹ میں 10 وزارتوں کی رائٹ سائزنگ کی منظوری 6 ڈویژنز کو ضم کرکے 3 بنا دی گئی ہیں شائع 10 جون 2025 09:29pm
کاروبار آن لائن خریداری پر اب کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ بجٹ دستاویز میں بتا دیا گیا آن لائن کاروبار اور کوریئر سروس والوں کے لیے بری خبر شائع 10 جون 2025 08:47pm
کاروبار کمرشل جائیدادوں، پلاٹس اور گھروں کی منتقلی پر عائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم نئے بجٹ میں سالانہ 20کروڑ سے 50 کروڑ روپے آمدنی پر سپر ٹیکس میں 0.5 فیصد کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے شائع 10 جون 2025 08:33pm