پاکستان کوئٹہ: ہزار گنجی میں موٹرسائیکل بم دھماکا، 3 خواتین زخمی بم ڈسپوزل اسکواڈ نے موقع پر سرچ آپریشن شروع کر دیا شائع 16 جولائ 2025 11:38pm
پاکستان بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق دھماکے میں 8 افراد زخمی ہوئے ہیں، بعض کی حالت تشویش ناک ہے اپ ڈیٹ 18 مئ 2025 11:54pm
پاکستان پشاور میں پولیس موبائل پر خودکش دھماکے کا مقدمہ درج، کونسی دفعات لگائی گئیں؟ مقدمہ تھانہ چمکنی کے ایس ایچ او عاکف خان کی مدعیت میں درج کیا گیا شائع 12 مئ 2025 09:47pm
پاکستان پشاور میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، سب انسپکٹر سمیت 2 اہلکار شہید ابتدائی طور پرخود کش لگ رہا ہے، ایس ایس پی آپریشنز مسعود بنگش شائع 11 مئ 2025 09:33pm
پاکستان کراچی: گلستانِ جوہر میں پولیس چوکی کے قریب دستی بم دھماکا چوکی بند تھی اس لیے دستی بم سڑک پر گر کر پھٹ گیا، کوئئ جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس شائع 11 مئ 2025 04:42am
پاکستان کراچی پریڈی تھانے پر ہینڈ گرنیڈ حملے کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج گرینیڈ حملے میں تین پولیس اہلکار زخمی ہوئے، حکام شائع 01 مارچ 2025 06:44pm
پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان میں لیویز کی گاڑی پر بم دھماکہ، چار اہلکار اور ایک سویلین شہید لیویز کے مطابق نشانہ بننے والے اہلکار ایک ٹرک چوری کے کیس میں ڈیرہ اسماعیل خان جا رہے تھے شائع 02 فروری 2025 08:24am
دنیا فلسطینی جھنڈا اتارنے کی کوشش میں اسرائیلی آبادکار کے پرخچے اُڑ گئے فلسطینی جھنڈے کو گرانے کی کوشش میں اسرائیلی شخص زخمی شائع 21 اپريل 2024 07:29pm
پاکستان وزیرستان میں بارودی سرنگ میں دھماکا، تین بچے جاں بحق بچے بال میچ دیکھنے اپنے گھر سے میدان کی طرف جا رہے تھے، پولیس اپ ڈیٹ 12 اپريل 2024 09:40pm
پاکستان گوادر میں بم ڈسپوزل اسکواڈ پر حملہ، 2 سیکیورٹی اہلکار شہید، 4 زخمی اتوار کی صبح 9 بجے کے قریب گوادر میں آنکاڈہ ڈیم کے نزدیک مسلح افراد نے حملہ کیا شائع 31 مارچ 2024 05:06pm
دنیا افغان صوبے قندھار میں خودکش حملہ، 3 افراد ہلاک، 12 زخمی خودکش حملہ نجی بینک کے قریب ہوا اپ ڈیٹ 21 مارچ 2024 07:06pm
دنیا مودی سرکار کی رام مندر بم سے اڑانے اور الزام مسلمانوں پر لگانے کی پلاننگ کا انکشاف انتخابات میں جیت کیلئے مودی نے رام مندر کو بھی داؤ پر لگا دیا شائع 09 جنوری 2024 09:34am
پاکستان کراچی: بلدیہ یوسف گوٹھ ٹرمینل کے قریب آئل ٹینکر میں دھماکا، 2 مزدور جاں بحق آئل ٹینکر میں ویلڈنگ کے دوران چینگاری سے دھماکا ہوا، پولیس شائع 11 نومبر 2023 06:55pm
دنیا کابل: افغانستان میں بس میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق، 20 زخمی دھماکا دشت بارچی میں مسافروں کو لے جانے والی بس میں ہوا، کابل پولیس ترجمان شائع 07 نومبر 2023 09:12pm
پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان کے بازار میں دھماکا، 6 افراد جاں بحق، 22 زخمی علاقے میں شدید فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئی اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 03:28pm
پاکستان خیبرپختونخوا سے دھماکا خیزمواد راولپنڈی منتقل کرنے کی کوشش ناکام پولیس نے 2 افراد کو گرفتارکرلیا اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2023 04:18pm
پاکستان بارودی سرنگ پھٹنے سے دھماکا، لانس نائیک شہید، 3 جوان اور 3 شہری زخمی سکیورٹی فورسز دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2023 08:10pm
پاکستان کوئٹہ، پولیس چیک پوسٹ پرمارٹرگولہ فائر، جانی نقصان نہیں ہوا مارٹر گولہ چیک پوسٹ کے قریب گر کر پھٹ گیا شائع 26 اگست 2023 08:57am
پاکستان پشاور میں دھماکے سے 2 افراد زخمی زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس شائع 28 جنوری 2023 08:51am
دنیا ترکیہ: ریسٹورنٹ میں دھماکا،3 بچوں سمیت7افراد جاں ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکا گیس سلنڈر پھٹنے سے ہوا، حکام شائع 31 دسمبر 2022 08:35am
پاکستان اسلام آباد: خودکش دھماکے میں اہلکار شہید، بمبار سمیت 2 ہلاک پانچ پولیس اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 03:21pm
پاکستان اورنگی ٹاون میں گھر میں آگ لگنے سے بچوں سمیت 7 افراد زخمی آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں شائع 31 اکتوبر 2022 09:05am
دنیا بغداد میں دھماکا، 10 افراد جان کی بازی ہارگئے دھماکا فٹبال اسٹیڈیم کےقریب ہوا شائع 30 اکتوبر 2022 08:51am
پاکستان جنوبی وزیرستان میں بم دھماکا، ایک شخص جاں بحق پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد دانا لگاڈ میں نصب کیا گیا تھا شائع 24 اکتوبر 2022 11:51am
دنیا صومالیہ میں کار بم دھماکا 9 افراد ہلاک القاعدہ سے منسلک گروہ نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی شائع 24 اکتوبر 2022 09:30am
پاکستان سی ٹی ڈی کی تربت میں کارروائی، خاتون خودکش بمبار گرفتار گرفتار خاتون کا تعلق کراچی یونیورسٹی میں خود کش دھماکا کرنے والے گروپ سے ہے۔ شائع 16 مئ 2022 05:16pm
دنیا Second bombing in two days in Kabul on eve of Eidul Fitr holiday Islamic state claims responsibility for attack Published 01 May, 2022 10:10am
دنیا Bomb blasts kill 5 in western Afghan city: officials Local police defuse two other bombs found in the area Published 01 Apr, 2022 11:11pm
پاکستان ملک بھر میں ’دہشت گردی کا الرٹ‘ جاری نیشنل کرائسز انفارمیشن مینجمنٹ سیل نے سیکورٹی ایجنسیوں سے کہا کہ وہ ملک میں حالیہ دہشت گردی کی لہر کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ شائع 10 مارچ 2022 01:41pm
پاکستان پشاور دھماکا: وزیر داخلہ سمیت ملک کی سیاسی قیادت کی شدید مذمت وزیر داخلہ شیخ رشید نے پشاورخودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ چیف سیکرٹری اور آئی جی خیبر پختونخوا سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ شائع 04 مارچ 2022 05:00pm