بالی ووڈ کے معروف پروڈیوسر سلیم اختر انتقال کرگئے انہوں نے رانی مکھرجی اور تمنا بھاٹیہ کو ہندی سنیما میں متعارف کرایا تھا شائع 09 اپريل 2025 11:18am
راجیش کھنہ نے مرنے سے پہلے اپنی وصیت کیوں بدل دی؟ ڈمپل کپاڈیہ کو کیا ملا؟ وہ زندگی کے آخری دنوں میں وہ شدید کینسر کی بیماری سے لڑ رہے تھے شائع 08 اپريل 2025 02:40pm
ملائکہ اروڑہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری وارنٹ گرفتاری اس سے قبل بھی جاری کیے جا چکے ہیں شائع 08 اپريل 2025 01:23pm
فلم ’کنگ‘ میں دیپیکا پڈوکون کی شاندارانٹری شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون کی جوڑی ہمیشہ مقبول رہی ہے شائع 07 اپريل 2025 03:36pm
رتیش دیشمکھ نے اپنی 22 سالہ کامیاب شادی کا رازکھول دیا ان کا رشتہ کبھی بھی کسی تنازعہ کا شکار نہیں ہوا شائع 07 اپريل 2025 02:54pm
شاہ رخ خان کا خود پر 100 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ کرنے والے اداکار کو خراج تحسین ان کی فلمیں پورے ملک کے لیے باعث فخر ہیں شائع 05 اپريل 2025 02:22pm
فواد خان کی بالی ووڈ میں واپسی سے بھارت میں فسادات پھوٹنے کاخدشہ، بھارتی فلمساز کا انتباہ پاکستانی فنکار بھارت میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت نہیں کرتے شائع 04 اپريل 2025 02:24pm
دھرمندرکی آنکھ کی سرجری کامیاب، اسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو اپنی صحت کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کیا شائع 01 اپريل 2025 03:42pm
ملائیکہ کی زندگی میں آنے والا تیسرا شخص کون ہے؟ ملائیکہ اور ارجن کپور کے بریک اپ کے بعد خبریں مزید زور پکڑ گئی ہیں شائع 01 اپريل 2025 12:55pm
جیا بچن نے امیتابھ بچن کے اعزاز میں ڈاک ٹکٹ جاری کرنے کی اپیل کرڈالی فلم شعلے اور دیوار نے امیتابھ بچن کو ہندوستانی سنیما میں ایک مضبوط مقام دیا شائع 01 اپريل 2025 09:42am
بالی ووڈ سپر اسٹارز نے عید پر اپنے مداحوں کو کیا تحفہ دیا؟ اس سال شاہ رخ خان نے پرانی روایت کو برقرار نہیں رکھا شائع 01 اپريل 2025 09:09am
’سکندر‘ کی سینما گھروں میں شاندار انٹری عالمی سطح پر ریلیز اور مداحوں کی زبردست پذیرائی شائع 31 مارچ 2025 04:12pm
صابن اور پتنگیں بیچنے والا وہ اداکار جس نےامیتابھ بچن کو بھی ٹف ٹائم دیا انہوں نے 400 سے زائد فلموں میں کام کیا شائع 29 مارچ 2025 02:28pm
سلمان خان کا فلموں کی کامیابی کے لیے کبھی دعا نہ کرنے کا انکشاف میں نے کبھی بھی کسی فلم کے ہٹ ہونے کے لیے دعا نہیں کی، سلمان خان شائع 29 مارچ 2025 01:36pm
سلمان خان پاکستانی اداکاروں کے ساتھ کام کرنے کو تیار، حکومتی اجازت کی شرط پاکستانی اداکار کوئی دہشت گرد نہیں ہیں کہ انہیں ویزا نہ دیا جائے شائع 29 مارچ 2025 11:26am
ہریتھک روشن ہدایتکاری کی دنیا میں قدم رکھنے کو تیار وہ پہلی بار ہدایتکاری کے میدان میں قدم رکھنے جا رہے ہیں شائع 28 مارچ 2025 03:01pm
کرینہ کپور نے ’ننَد‘ سوہا علی خان کو ’چھوری 2‘ کے ٹیزر پر مبارکباد دی فلم 11 اپریل 2025 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی شائع 28 مارچ 2025 02:34pm
”میں نہ بیٹھ سکتا تھا، نہ کھڑا ہو سکتا تھا اور نہ ہنس سکتا تھا“، سلمان خان نے“سکندر“ گانے کی شوٹنگ یاد کرتے ہوئے کہا زخمی پسلیوں اور درد کے باوجود وہ اگلے دن شوٹنگ پر آئے تھے شائع 28 مارچ 2025 02:08pm
جتنی عمر لکھی ہے..، موت کی دھمکیوں پر سلمان خان کا ردعمل ان دھمکیوں کے باعث اداکار کی سیکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا ہے شائع 27 مارچ 2025 01:04pm
کیا سوناکشی سنہا شوہر ظہیر اقبال سے اجازت لے کر فلمیں دستخط کریں گی؟ اداکارہ کا بڑا انکشاف ہم نے ایک دوسرے کی آنکھوں میں محبت کو اس کی خالص ترین شکل میں دیکھا شائع 27 مارچ 2025 11:49am
عامر خان کے بعد کس سپر اسٹارنے بالی وڈ چھوڑنے کا ارادہ ظاہر کردیا مسٹر پرفیکشنسٹ نے بھی 2024 میں بالی وڈ چھوڑنے کی خواہش ظاہر کی تھی شائع 26 مارچ 2025 01:01pm
”ہمارے گھر میں دال میں اضافی پانی ڈالا جاتا تھا تاکہ چار لوگ کھا سکیں۔“ شاہ رخ خان انہوں نے بچپن کے مشکل دنوں کو یاد کیا شائع 26 مارچ 2025 09:14am
جیا بچن نے ریکھا کو گھردعوت میں بلا کر کیا کہا تھا؟ حنیف زویری کے انکشافات امیتابھ کو کس چیزنے ریکھا کو چھوڑ کر اپنی بیوی کی طرف مائل کر دیا؟ شائع 25 مارچ 2025 03:02pm
نیہا ککڑ میلبرن کنسرٹ کے اسٹیج پر پھوٹ پھوٹ کر رو پڑیں مداح اسے اداکاری اور ڈرامہ کہہ رہے ہیں شائع 25 مارچ 2025 02:30pm
وہ فلم جوریلیز سے پہلے ہی بلاک بسٹر بن گئی، کیا سلمان خان کا سکندر خطرے میں ہے؟ فلم کی دہاڑ بھائی جان کی فلم سے زیادہ سنائی دے رہی ہے شائع 25 مارچ 2025 02:01pm
عامر خان نے اپنے، شاہ رخ خان اور سلمان خان کے درمیان دشمنی کا اعتراف کرلیا میں نے ایک وقت میں انہیں حریف کے طور پر دیکھا تھا، عامر خان شائع 25 مارچ 2025 08:02am
عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے یہاں دوسرے ننھے مہمان کی آمد متوقع ان کی شادی اپریل 2022 میں ہوئی تھی شائع 24 مارچ 2025 02:26pm
لوگ تینوں خانز کو بھول جائیں گے، عامر خان نے بتادیا ہم لوگ کسی گنتی میں بھی نہیں رہیں گے، عامر خان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2025 08:51pm
شادی سے پہلے کرینہ کپور کس سینئر سیاستداں پرفدا تھیں؟ ایک بار اپنے کرش کے بارے میں کھل کر بات بھی کی تھی اپ ڈیٹ 24 مارچ 2025 08:52pm