لارنس بشنوئی گینگ کا پہلا نشانہ سلمان خان تھے بابا صدیقی نہیں، ممبئی پولیس کا انکشاف بابا صدیقی کو 12 اکتوبرکو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا تھا شائع 05 دسمبر 2024 01:52pm
’پُشپا 2‘ کی اسکریننگ میں خاتون کی ہلاکت پر اَلو ارجن کے خلاف مقدمہ درج زخمیوں میں ہلاک ہونے والی خاتون کا 9 سالہ بیٹا بھی شامل،، پشپا ٹو کا ٹکٹ ڈھائی ہزار روپے میں بکنے لگا اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2024 07:07pm
قتل کیس میں بہن کی گرفتاری کے بعد نرگس فخری نے پہلی پوسٹ کیوں ڈیلیٹ کی؟ عالیہ فخری پر اپنے سابق بوائے فرینڈکو قتل کرنے کا الزام ہے شائع 04 دسمبر 2024 03:59pm
بھارتی کامیڈین کو اغوا کیا گیا تھا، اہلیہ کا انکشاف سنیل پال گھر واپس آگئے ہیں ۔ پولیس کوبیان بھی دے دیا شائع 04 دسمبر 2024 01:42pm
بھارت کا معروف کامیڈین لاپتہ، مقدمہ درج کامیڈین ممبئی میں ایک شو کے بعد سے غائب ہیں شائع 04 دسمبر 2024 10:59am
فلمی دنیا سے ریٹائرمنٹ کے سوالات پر وکرانت میسی نے چپ سادھ لی انہوں نے ایک انسٹاگرام پوسٹ میں فلموں سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیاتھا شائع 03 دسمبر 2024 01:51pm
پشپا 2 کی دھماکہ خیز انٹری، ایڈوانس میں 10 لاکھ ٹکٹ فروخت فلم کئی زبانوں میں متعدد فارمیٹس میں ریلیز کی جائے گی اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2024 05:42pm
نرگس فخری کی بہن بوائے فرینڈ کے قتل کے الزام میں گرفتار عالیہ فخری نے 'جان بوجھ کر' دو منزلہ گیراج کو آگ لگا دی اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2024 01:30pm
امیر ترین باڈی گارڈ، روی سنگھ بمقابلہ شیرا، کون آگے؟ بالی وڈ کے کنگ اور سلطان کے باڈی گارڈز کو کون کتنا معاوضہ دیتا ہے؟ شائع 02 دسمبر 2024 02:02pm
بھارتی اداکارہ اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں اس کی بے وقت موت نے مداحوں اور انڈسٹری کو صدمے میں ڈال دیا ہے شائع 02 دسمبر 2024 11:07am
”بارہویں فیل“ کے مرکزی کردار نے اداکاری سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا یہ حیران کن اعلان اپنے پیشہ ورانہ سفر میں اعلیٰ مقام حاصل کرنے کے بعد کیا شائع 02 دسمبر 2024 09:16am
منی لانڈرنگ کیس میں ای ڈی کی کاروائی، شلپا شیٹی کے شوہر کے گھر اور دفتر پر چھاپہ راج کندرا اس سے قبل بھی فحش فلمی مواد کی تیاری اور تقسیم کے الزامات میں گرفتار ہو چکے ہیں شائع 29 نومبر 2024 01:19pm
ارجن سے علیحدگی کے بعد ملائکہ اروڑا کی ایک اور ذومعنی پوسٹ وائرل انہوں نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کارٹون کرداروں کے ساتھ ایک پوسٹ شیئر کی ہے شائع 28 نومبر 2024 02:25pm
کیا ایشوریا نے باضابطہ طور پر ’بچن‘ کا نام ہٹا دیا؟ نئی ویڈیو وائرل کچھ عرصے سے ان کی ابھیشیک بچن سے علیحدگی کی خبریں سرگرم ہیں شائع 28 نومبر 2024 01:16pm
ابھیشیک بچن کی نئی فلم “I want to talk “بری طرح فلاپ فلم ریلیز کے 5 ویں دن دو کروڑ روپے بھی کما نہیں سکی ہے شائع 28 نومبر 2024 11:15am
ہیرامنڈی2 کی شوٹنک کب شروع ہوگی؟ منیشا کوئرالہ کا انکشاف ہیرامنڈی کا پہلا سیزن 2024 میں مئی میں ریلیز ہوا تھا شائع 28 نومبر 2024 10:00am
بالی وڈ کو چھوڑ کر گھر واپسی کا فیصلہ کرلیا تھا، شاہ رخ خان کا انکشاف میں نے دہلی واپسی کیلئے پہلی فلائٹ بک کروالی تھی شائع 27 نومبر 2024 04:03pm
بھارتی فلموں کے مشہور ڈائریکٹر کا جواں سال بیٹا کارحادثے میں جاں بحق پولیس نے کار چلانے والے شخص کو گرفتار کرلیا اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 03:38pm
لوگ صرف اسٹارزکے بچوں کو اسکرین پر دیکھنا چاہتے ہیں، کریتی سینن اقربا پروری کو پروان چڑھانے میں میڈیا اور ناظرین کو بھی ذمہ دار ٹہرادیا شائع 27 نومبر 2024 10:44am
دلجیت دوسانجھ نے تناو دور کرنے کا کیا حل بتایا؟ میری زندگی تناو اور مسائل سے بھری ہوئی ہے شائع 27 نومبر 2024 09:45am
ملیکا شراوت نے فرانسیسی بزنس مین سائرل سے بریک اپ پر بول اٹھیں دو لوگ کیا چاہتے ہیں ان کی مرضی زیادہ اہمیت رکھتی ہے اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 04:18pm
ملائکہ اروڑہ کی زندگی میں تیسرے شخص نے انٹری دے دی؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی شائع 26 نومبر 2024 03:36pm
اے آر رحمان میرے والد کی طرح ہیں، افیئر کی خبروں پر موہنی ڈے کا ویڈیو بیان افواہیں پھیلانے والوں سے مشکل وقت میں ہمدردی کا مظاہرہ کرنے کی اپیل شائع 26 نومبر 2024 02:21pm
تمنا بھاٹیہ جلد شادی کرنے جارہی ہیں ، دولہا کون؟ ان کے مداح انہیں نیشنل کرش کے نام سے پکارتے ہیں شائع 26 نومبر 2024 08:54am
طلاق کی افواہوں کے درمیان ابھیشیک کا ایشوریا کے نام خصوصی پیغام ان کی فلم "آئی وانٹ ٹو ٹاک" کو ناقدین کی جانب سے بے پناہ پذیرائی ملی ہے شائع 25 نومبر 2024 01:14pm
دلجیت کے کنسرٹ میں مداح نے گرل فرینڈ کو پرپوز کر دیا پوسٹ کے شیئر ہوتے ہی کئی مداحوں نے اس پرپوزل پر خوشی کا اظہار کیا شائع 25 نومبر 2024 11:49am
فی فلم پانچ کروڑ معاوضے والی بات غلط ہے، راجکمار راؤ میں اتنا بیوقوف نہیں کہ اپنے پروڈیوسرز پر مالی بوجھ بڑھادوں شائع 25 نومبر 2024 11:18am
سائرہ بانو نے اے آر رحمان کے نام کوبدنام کرنے پر میڈیا کو آڑے ہاتھوں لیا رحمان اور سائرہ نے 20 نومبر کو اپنی علیحدگی کا اعلان کیا تھا شائع 25 نومبر 2024 10:25am
میں ’PCOS‘کا شکار تھی، سونم کپور کا تہلکہ خیز انکشاف انہیں بچپن میں چہرے کے بالوں کی وجہ سے نازیبا جملوں کا سامنا کرنا پڑا شائع 23 نومبر 2024 03:21pm
رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی فلم ”لو اینڈ وار“ میں شاہ رخ کا کیا کردار ہوگا؟ فلم میں ایک بڑی کاسٹ شامل ہے شائع 23 نومبر 2024 12:42pm