آریان کا بڑی اسکرین پر ڈیبیو، والد شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کا منصوبہ مشترکہ فلم کا آئیڈیا بھی تیار کر لیا گیا ہے۔ اپ ڈیٹ 07 نومبر 2025 01:40pm
بھارتی فلم ’KGF‘ کے مشہور اداکار انتقال کرگئے ادا کار کو فلم "اوم" میں ڈان رائے اور بلاک بسٹر فلم "KGF" میں چاچا کے کردار سے شہرت ملی۔ شائع 06 نومبر 2025 08:18pm
’بوڑھے لوگ معاشقہ چھپانے میں ماہر ہوتے ہیں‘: اکشے کمار کی اہلیہ نے یہ جملہ کیوں کہا؟ ٹوئنکل کھنہ اپنی جرات مندانہ باتوں اور بے ساختہ انداز کے باعث ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں۔ شائع 06 نومبر 2025 01:40pm
سلمان خان کی شرٹ کے بنا نئی تصویر نے مداحوں کو حیران کردیا مداحوں کا کہنا ہے، 'بھائی جان واپس آ گئے ہیں۔' اپ ڈیٹ 04 نومبر 2025 02:47pm
ریہا چکروورتی کو کلین چِٹ مل گئی، سشانت سنگھ کیس میں بڑی پیش رفت اداکار سشانت کی موت 14 جون 2020 کو ممبئی میں ان کے فلیٹ میں ہوئی تھی۔ شائع 24 اکتوبر 2025 01:59pm
عامر خان سب سے چالاک لومڑی ہیں، بھارتی فلمساز کے عامرخان پر دھواں دھار الزامات وہ سب سے زیادہ شاطر ہیں، دبنگ ڈائریکٹر کی تیز و تند گفتگو وائرل۔ شائع 24 اکتوبر 2025 09:53am
جب صابر بھاٹیہ کو ایشوریا رائے سے شادی کا خواب مہنگا پڑ گیا، سلمان خان نے کیسے حساب چُکایا؟ یہ واقعہ آج بھی ایک دلچسپ یاد کے طور پر زندہ ہے۔ اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2025 11:33am
شاہ رخ خان کے گھر میں دیوالی کا جشن، تصاویر شیئر کردیں اس سال شاہ رخ نے منّت میں دیوالی کی مشہور پارٹی منعقد نہیں کی۔ شائع 21 اکتوبر 2025 11:16am
نقصان دہ مصنوعات کی تشہیر: یوٹیوبر دھروو راٹھی نے شاہ رخ خان کی ’دولت‘ پر سوالات اُٹھا دیے اداکاروں پر اخلاقی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ نقصان دہ مصنوعات کی تشہیر سے گریز کریں شائع 16 اکتوبر 2025 05:55pm
شاہ رخ خان کی بیٹی کا بوائے فرینڈ کون؟ ایک رقص نے پول کھول دیا سوشل میڈیا صارفین نے انہیں مستقبل کا ایک خوبصورت جوڑا قرار دے دیا۔ شائع 15 اکتوبر 2025 11:04am
گٹکے کی تشہیر کے بعد اجے دیوگن نے شراب فروشی شروع کردی بولی ووڈ اور کھیلوں کی مشہور شخصیات پہلے ہی اپنی اپنی شراب کے برانڈز متعارف کراچکی ہیں۔ اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2025 12:32pm
ابھیشیک بچن کی جذباتی تقریر کے بعد ایشوریا رائے کی پہلی انسٹاگرام پوسٹ وائرل دلکش پوسٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ شائع 14 اکتوبر 2025 10:59am
وہ خوبصورت دوست، جو ریکھا کے لیے مصیبت بن گئی تھی انہوں نے امیتابھ بچن کے ساتھ بھی کئی ہٹ فلمیں دی تھیں۔ شائع 10 اکتوبر 2025 10:46am
وینیٹی وینز کی قیمت 3 کروڑ تک، بولی وڈ اسٹارز کے مہنگے شوق اب یہ سہولت کی چیز نہیں رہیں بلکہ موبائل محل اور اسٹارز کے سٹیٹس کی علامت بن گئی ہیں۔ اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2025 03:21pm
لکی علی کے والد محمود کا رویہ کتنا سخت تھا؟ دلچسپ واقعہ سنا دیا لکی علی کے چہرے پر مسکراہٹ بہت کم دیکھی گئی ہے۔ شائع 30 ستمبر 2025 03:37pm
پیرس فیشن ویک میں ایشوریا رائے کی ہیرے جڑی شیروانی وائرل وائرل تصاویراور ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب دھوم مچا رہی ہیں۔ شائع 30 ستمبر 2025 11:13am
ویویک اوبرائے کی ایشوریا سے بریک اپ اور سلمان خان سے تنازع پر پہلی بار لب کشائی ایشوریا رائے اور ویویک کا تعلق قلیل مدت کا تھا لیکن اُس کے اثرات بہت گہرے ثابت ہوئے تھے۔ شائع 30 ستمبر 2025 09:34am
سلمان خان کا دبنگ ڈائریکٹر کے الزامات پر جواب سلمان خان اور ان کے بھائیوں پر متعدد الزامات لگائےگئے ہیں۔ شائع 28 ستمبر 2025 01:09pm
ہفتے کے صرف 1000 روپےملتے تھے، وہ بھی انوکھی شرط کے ساتھ، سیف علی خان کا انکشاف رئیس گھرانے سے تعلق رکھنے کے باوجود ان پر کم عمری میں ہی بھاری گھریلو اور مالی ذمہ داریاں تھیں۔ شائع 27 ستمبر 2025 12:00pm
سلمان خان کس اداکارہ کے چھونے پر سنگین بیماری کا شکار ہوئے؟ اس بیماری نے ان کی روزمرہ زندگی کو مشکل بنا دیا تھا۔ اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2025 04:02pm
فحش فلموں کی اداکارہ پونم پانڈے کو مذہبی ڈرامے میں دیا گیا کردار واپس چھین لیا گیا کردار اس سال کسی اور اداکارہ کو سونپنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2025 01:46pm
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی فلم ’جولی ایل ایل بی 3‘ ریلیز دونوں عدالت میں کسانوں کے حق کے لیے لڑتے نظر آئیں گے اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2025 02:25pm
ایشوریا اکثر والدہ کے گھر ٹھہرنے کیوں جاتی تھیں؟ وجہ سامنے آگئی ابھیشیک اور ایشوریا نے ان تمام خبروں پر کبھی کوئی تبصرہ نہیں کیا تھا۔ اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2025 12:52pm
آریان خان کا سنگنگ ڈیبیو، دلجیت دوسانجھ کے ساتھ دھماکہ خیز گانا ریلیز 'دی بیڈز آف بالی وڈ' کا ساؤنڈ ٹریک دھوم مچانے کو تیار شائع 11 ستمبر 2025 03:49pm
سلمان خان کی جان کو خطرہ، شو میں حاضرین کا داخلہ بند کردیا گیا اس کا مقصد سلمان خان کی حفاظت کے ساتھ ساتھ شو کی روانی برقرار رکھنا ہے۔ شائع 11 ستمبر 2025 01:50pm
اہلیہ، ماں یا بچے سنجے کپور کی جائیداد کس کے حصے میں آئے گی؟ بچے حق لینے عدالت پہنچ گئے۔ شائع 10 ستمبر 2025 03:31pm
سنجے دت نے خاتون مداح کی کروڑوں کی جائیداد کیوں ٹھکرا دی؟ ملنے والی جائیداد کا کیا کیا؟ اداکار نے سب کچھ بتا دیا۔ شائع 10 ستمبر 2025 02:36pm
منیشا کوئرالہ نیپال میں مظاہرین پر کریک ڈاؤن کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئیں پرتشدد احتجاج میں 20 افراد جاں بحق اور250 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ شائع 10 ستمبر 2025 10:38am
لوگ میرا نام اور تصویر استعمال کرنا بند کریں، ایشوریا رائے بچن کی دہلی ہائی کورٹ میں درخواست ایشوریا نے پرسنلٹی رائٹس کو محفوظ بنانےکی بھی درخواست کی ہے۔ شائع 09 ستمبر 2025 01:45pm