پاکستان گوادر کے سمندر میں ماہی گیروں کی کشتی ڈوبنے کا واقعہ، مزید 4 لاشیں نکال لی گئیں ماہی گیروں کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا شائع 27 جولائ 2025 02:06pm
پاکستان کراچی کے ماہی گیروں کی کشتی گوادر کے قریب ڈوب گئی، ایک جاں بحق، 4 لاپتہ حادثے کی شکار کشتی میں سوار ماہی گیروں کا تعلق کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری، علی اکبر شاہ گوٹھ اور مچھر کالونی سے ہے شائع 26 جولائ 2025 06:13pm
پاکستان لیبیا کے قریب تارکین وطن کی ایک اور کشتی کو حادثہ، کم از کم پانچ پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کا خدشہ حادثے میں صرف پانچ افراد کو زندہ بچایا جا سکا شائع 18 جون 2025 11:08am
پاکستان میرپور ساکرو کی ساحلی پٹی پر 2 ماہی گیر سمندر میں گر کر جاں بحق میرپور ساکرو کی ساحلی پٹی پر شکار کے دوران حادثہ، لاشیں لواحقین کے حوالے کردی گئیں شائع 29 مئ 2025 11:07pm
پاکستان کھلے سمندر میں لاپتہ 2 کمسن ماہی گیروں کا ایک ہفتے بعد بھی سراغ نہ مل سکا ماہی گیر غلام قادر اور حاکم کے اہل خانہ اپنے پیاروں کے منتظر شائع 28 اپريل 2025 04:48pm
پاکستان ہری پور: تربیلہ ڈیم کے دلدل میں کشتی میں پھنسے تمام مسافروں کو ریسکیو کرلیا گیا کشتی میں سوار خواتین اور بچوں سمیت 80 مسافر 4 گھنٹوں سے محصور رہے شائع 06 اپريل 2025 07:49pm
پاکستان مراکش کشتی حادثے پر وزیراعظم کا اظہار افسوس، ترجمان دفترخارجہ کا بیان بھی آگیا ترجمان دفترخارجہ نے کشتی حادثے میں پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی شائع 16 جنوری 2025 08:44pm
دنیا افغانستان میں کشتی حادثہ میں 20 افراد ڈوب گئے، 5 لاشیں برآمد واقعہ صوبہ ننگرہار میں پیش آیا، کشتی حادثے میں 5 افراد بچ گئے، سربراہ انفارمیشن ڈپارٹمنٹ شائع 01 جون 2024 10:37pm
پاکستان خیرپور: گرمی سے بچنے کیلئے نہر میں نہاتے ہوئے 3 بچے ڈوب گئے 2 بچوں کی لاشیں نکال لیں، ایک بچی تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل شائع 22 مئ 2024 12:37pm
پاکستان لیبیا کشتی حادثہ کیس: مرکزی ملزم کو 60 سال قید اور 42 لاکھ روپے جرمانے کی سزا ایف آئی اے خصوصی عدالت کے جج نے امیگریشن آرڈیننس 1979 کے تحت ملزم محمد ممتاز کو سزا سنائی شائع 13 مئ 2024 07:54pm
دنیا آسٹریلیا کے ارب پتی تاجر کا ٹائی ٹینک ٹو جہاز بنانے کا اعلان بحری جہاز کا پہلا سفر جون 2027 میں ساؤتھمپٹن سے نیو یارک تک ہوگا شائع 15 اپريل 2024 04:08pm
پاکستان لیبیا یونان کشتی حادثہ: ذمہ داری اعلیٰ افسران پر عائد، لیکن چھوٹے افسران بلیک لسٹ کردئے گئے افسران کی امیگریشن چیک پوسٹ پر تعیناتی پر پابندی عائد شائع 16 مارچ 2024 09:20pm
پاکستان وفاقی وزیر داخلہ نے یونان کشتی حادثے اور لیبیا واقعات کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی یونان کشتی حادثے کے اصل ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانا ہوگا، محسن نقوی شائع 16 مارچ 2024 10:37am
پاکستان کراچی: سات روز قبل کھلے سمندر میں ڈوبی کشتی کے تمام لاپتہ ماہیگیروں کی لاشیں نکال لی گئیں کشتی ہجامڑو کریک کے قریب حادثے کا شکار ہوئی تھی شائع 12 مارچ 2024 08:00pm
دنیا لیبیا کے قریب ایک اور کشتی حادثہ، 61 افراد ڈوب گئے کشتی میں 86 تارکین وطن سوار تھے شائع 17 دسمبر 2023 07:49am
پاکستان خیرپور: نارا کینال میں کشتی الٹنے سے لاپتہ 5 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں نارا کینال میں ڈوبنے والے دیگر 2 افراد کی تلاش جاری اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 10:26am
پاکستان خیرپور میں باراتیوں کی کشتی دریا میں الٹ گئی لاپتہ افراد میں راجا، بخش علی، دادو معروف، سالک علی، وہ دیگر شامل ہیں، پولیس اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 02:17pm
پاکستان گجرات: لیبیا میں شہری کو اغواء کرنے میں ملوث گینگ کا سہولتکار گرفتار ملزم نے شہری کی بازیابی کے لئے 7 لاکھ روپے وصول کیے، ایف آئی اے شائع 08 اکتوبر 2023 05:39pm
دنیا ’انسانی اسمگلرز آپ کو ایسی کشتیوں میں ڈالیں گے جو چلنے کے قابل نہیں‘ غیر قانونی طور پر اٹلی آنے والوں کو ڈی پورٹ کردیا جائے گا، اطالوی وزیراعظم شائع 17 ستمبر 2023 05:17pm
دنیا فرانس: تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ، 6 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ دیگر زخمیوں کی تعداد تاحال واضح نہیں ہے اپ ڈیٹ 13 اگست 2023 03:25pm
دنیا میانمار: روہنگیا مسلمانوں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی، 17 جاں بحق ڈوبنے والے 8 افراد کو بچالیا گیا، دیگر کی تلاش جاری شائع 11 اگست 2023 10:28am
پاکستان بھینسوں کو نہلانے کیلئے نہر میں اترنے والے 3 بچے ڈوب گئے بچوں کے نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہونے کا واقعہ لاہور میں پیش آیا شائع 08 اگست 2023 06:24pm
دنیا فلپائن میں کشتی الٹنے سے 20 سے زائد افراد ہلاک کشتی الٹنے کا واقعہ سمندر میں شدید طغیانی کی وجہ سے پیش آیا شائع 27 جولائ 2023 07:16pm
دنیا انڈونیشیا میں بحری جہاز ڈوبنے سے 15 افراد ہلاک، 19 لاپتہ زندہ بچ جانے والے افراد اب مقامی اسپتالوں میں زیر علاج ہیں، حکام اپ ڈیٹ 24 جولائ 2023 01:06pm
پاکستان یونان کشتی حادثہ، مزید پاکستانیوں کی میتیں وطن پہنچ گئیں کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں میں سے اب تک 15 کی شناخت ہوسکی ہے اپ ڈیٹ 22 جولائ 2023 11:00am
دنیا بہتر مستقبل کا خواب سجائے یورپ جانے والے 951 افراد زندگیاں گنوا بیٹھے جنوری اور جون کے درمیان 19 کشتیاں لاپتہ ہوئیں جن میں یہ تمام افراد سوار تھے، رپورٹ شائع 07 جولائ 2023 11:15am
پاکستان ’مٹھے چاول بانٹ دینا، امی سے کہنا ٹینشن نہ لیں‘ یونان کشتی حادثے میں لاپتا 14 سالہ ابو ذر کی ماں باپ سے آخری گفتگو شائع 24 جون 2023 08:25pm
پاکستان یونان کشتی حادثہ: لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے کوششیں جاری رہیں گی، دفتر خارجہ اس سانحے میں متعدد پاکستانیوں کی ہلاکت کا خدشہ ہے، ممتاز زہرا بلوچ شائع 22 جون 2023 05:01pm
پاکستان یونان کشتی حادثے کی تحقیقات عدالتی کمیشن کے ذریعے کرانے کیلئے صدر اور وزیراعظم کو خط خط جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے بھجوایا شائع 22 جون 2023 10:42am
پاکستان بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کی لائف لائن ہیں، خواجہ آصف یونان میں کشتی حادثے کا معاملہ پارلیمنٹ تک پہنچ گیا شائع 19 جون 2023 04:51pm