Aaj News

BJP

پاکستان
پاکستان کی ہندوستان کو جینوسائیڈ واچ کی وارننگ

پاکستان کی ہندوستان کو جینوسائیڈ واچ کی وارننگ

ہیومن رائٹس واچ نے 13 جنوری کو منظر عام پر آنے والی اپنی تازہ ترین عالمی رپورٹ 2022 میں کہا ہے کہ ہندوستانی حکام نے 2021 میں سیاسی طور پر محرکات کا استعمال کرتے ہوئے کارکنوں، صحافیوں اور حکومت کے دیگر ناقدین کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا ہے۔
شائع 17 جنوری 2022 12:38pm