بی جے پی کا انتہا پسندانہ اقدام، مسلمانوں کے نماز پڑھنے پر کارکنان قلعے کو پاک کرنے پہنچ گئے
احتجاجی کارکنوں نے اپنے عقیدے کے مطابق گائے کا پیشاب اور گوبر چھڑک کر پاک کرنے کا عمل انجام دیا۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.