پاکستان جعلی ڈگری، پی آئی اے کے برمنگھم ڈپٹی اسٹیشن مینیجر جاوید باجوہ فارغ انٹر کا سرٹیفکیٹ لاہور بورڈ نے جعلی قرار دیا، نوٹس جاری کیا گیا مگر کوئی جواب نہیں ملا۔ شائع 05 ستمبر 2024 09:33pm
پاکستان بندوق کے پارٹس پاکستان سے برطانیہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، ایک شخص گرفتار 72 پارٹس کار کے فیول ٹینک اور بونٹ کے نیچے چھپائے گئے تھے، یاسر خان کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ شائع 15 جولائ 2024 01:03pm
کھیل پاکستان شکست کے باوجود ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا جنوبی افریقا چیمپئنز نے پاکستان چیمپئنز کو 9 وکٹ سے شکست دی شائع 10 جولائ 2024 08:54am
کھیل برمنگھم میں شاہد آفریدی کے خلاف نعرے بازی، ویڈیو وائرل ویڈیو کلپ پر متعدد سوشل میڈیا صارفین سابق کپتان کے حق میں بول بڑے اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 06:58am
کھیل اجے دیوگن کی شاہد آفریدی سے ملاقات، ویڈیو وائرل ہوگئی دونوں کی ملاقات چیمپئنز آف لیجنڈز ٹورنامنٹ میں پاک بھارت میچ کے دوران ہوئی شائع 07 جولائ 2024 02:42pm
کھیل ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: ناقابل شکست پاکستان چیمپئنز نے بھارت کو بھی ہرادیا 244 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 9 وکٹوں پر 175 رنز ہی بناسکی اور پاکستان نے میچ 68 رنز سے جیت لیا اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 02:44pm
دنیا برمنگھم: چاقو حملے میں جاں بحق پاکستانی نژاد ٹیکسی ڈرائیور کے قتل کا ملزم گرفتار دو سفید فام کم عمر نوجوانوں نے استخار کو چاقو سے حملہ کرکے قتل کردیا تھا۔ شائع 04 دسمبر 2022 11:50pm
کھیل صدر، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی ارشد ندیم کو شاندار کارکردگی پر مبارکباد کامن ویلتھ گیمز میں طلائی تمغہ جیتنے پر مبارک، ارشد ندیم آپ قوم کا فخر ہیں، صدر مملکت شائع 08 اگست 2022 09:27am
کھیل کامن ویلتھ گیمز: ارشد ندیم نے تاریخی تھرو پھینک کر سونے کا تمغہ جیت لیا جیولن تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشدندیم نے پہلی ہی باری میں 86.81 میٹر کی تھرو پھینکی۔ اپ ڈیٹ 08 اگست 2022 11:09am
کھیل 90.18m man Nadeem brings home gold in Commonwealth Games Pakistan wins 8 medals in total; earns country its first track and field gold after 60 years Updated 08 Aug, 2022 09:18am
کھیل کامن ویلتھ گیمز: ریسلر عنایت اللہ نے کانسی کا تمغہ جیت لیا عنایت اللّٰہ نے اسکاٹ لینڈ کے راس کونیلی کو دوسرے راؤنڈ میں شکست دی اپ ڈیٹ 06 اگست 2022 09:39am
کھیل کامن ویلتھ گیمز: پہلوان انعام بٹ کو بھارتی حریف سے شکست، سلور میڈل جیت لیا پاکستانی پہلوان کو 86 کلوگرام کیٹگری میں بھارتی حریف کے ہاتھوں شکست اپ ڈیٹ 06 اگست 2022 08:42am
کھیل کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان نے پہلا میڈل جیت لیا جوڈو کے ایونٹ میں مائنس 90 کلو گرام کیٹگری کے میچ میں شاہ حسین شاہ نے جنوبی افریقا کے ایتھلیٹ کو شکست دے کر کانسی کا طمغہ جیت لیا ہے اپ ڈیٹ 04 اگست 2022 01:20am
کھیل کامن ویلتھ گیمز: آسٹریلیا نے تمغوں کی سنچری مکمل کر لی آسٹریلوی کھلاڑی اب تک 42 طلائی، 32 چاندی اور 32 کانسی کے تمغے جیت چکے ہیں جبکہ ان کے کل میڈلز کی تعداد 106 ہے۔ شائع 03 اگست 2022 03:55pm
کھیل Four more Pakistan athletes out of medal race in CW Games Shajar Abbas completed race in 10.38 on otherhand Jamaica’s Conroy Jones completed race in 10.28 Published 03 Aug, 2022 11:56am
کھیل Indian women canter to eight-wicket win against Pakistan in CWG Mandhana’s unbeaten fifty helps India chase down 99-run target with eight overs to spare Updated 01 Aug, 2022 02:12pm
کھیل Losses to Indian rivals amplify Pakistan’s poor show at Commonwealth Games Squash only bright spot for Pakistan contingent as Nasir Iqbal defeats Jamaica’s James Morrison in round-of-64 match Updated 30 Jul, 2022 08:40pm
دنیا ہر بچہ اپنی مکمل صلاحیتوں تک پہنچنے کے موقع کا مستحق ہے: ملالہ مشترکہ امید ہے کہ ہر بچہ اسکول جا سکے، خواتین معاشرے میں مکمل طور پر حصہ لے سکیں، ملالہ اپ ڈیٹ 29 جولائ 2022 07:03pm
دنیا Every child deserves chance to reach her full potential: Malala Nobel laureate addresses Commonwealth Games at opening ceremony Published 29 Jul, 2022 12:46pm
کھیل پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کامن ویلتھ گیم میں شرکت کیلئے برمنگھم پہنچ گئی پاکستان کی خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم نے 2022 کامن ویلتھ گیمز میں کوالیفائی کیا تھا شائع 27 جولائ 2022 11:52am
لائف اسٹائل جانی ڈیپ نے 62 ہزار ڈالر کا انڈین کھانا کہاں کھایا؟ جانی ڈیپ نے ریستوران میں مشہور انڈین کھائے جن میں شامل تھے کباب، پنیر تکہ مسالہ اور جھینگے۔ شائع 08 جون 2022 08:41pm
دنیا ملکہ برطانیہ کی 75 سالہ تخت نشینی کی تقریبات، ایئر پورٹس پر افراتفری مچ گئی رَش کے باعث مختلف ائر لائنز بشمول پی آئی اے کی ہفتہ کو اسلام آباد سے برمنگھم جانے والی پرواز ائیرپورٹ کے حالات کے باعث منسوخ کردی شائع 04 جون 2022 12:04am
کھیل انگلینڈکیخلاف شاندارسنچری ،بابر اعظم نے کئی ریکارڈز توڑ دیئے برمنگھم :پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ کیخلاف... اپ ڈیٹ 14 جولائ 2021 11:42am
کھیل امام الحق نے ون ڈے کرکٹ میں 2000 رنز کا سنگ میل عبور کرلیا برمنگھم:پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق نے ون ڈے... شائع 14 جولائ 2021 09:29am
کھیل دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز: قومی اسکواڈ لاہور سے برمنگھم روانہ لاہور:دورہ انگلینڈ اورویسٹ انڈیز کیلئے قومی کرکٹ اسکواڈ لاہور... شائع 25 جون 2021 01:11pm