دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز: قومی اسکواڈ لاہور سے برمنگھم روانہ
لاہور:دورہ انگلینڈ اورویسٹ انڈیز کیلئے قومی کرکٹ اسکواڈ لاہور...
لاہور:دورہ انگلینڈ اورویسٹ انڈیز کیلئے قومی کرکٹ اسکواڈ لاہور سے برمنگھم روانہ ہوگیا۔
پاکستان سپرلیگ میں شریک قومی اسکواڈ کے ارکان خصوصی طیارے میں ابوظہبی سے لاہور پہنچے ،لاہورسے 3کھلاڑی اور ہیڈ کوچ مصباح الحق سمیت 8آفیشلزخصوصی طیارے میں سوارہوئے۔
قومی اسکواڈ برمنگھم سے ڈربی جائے گا جہاں تمام ارکان 3روزکی روم آئسولیشن کریں گے۔
پاکستان ٹیم انگلینڈ میں 3ون ڈے اور3ٹی 20کھیلےگی، پہلا ون ڈے8جولائی کوکارڈف میں ہوگا۔
lahore
Pakistan Cricket Team
PSL6
birmingham
مزید خبریں
ایشین گیمز: اسکواش مینز ایونٹ میں پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی
بھارت میں پاکستانی ٹیم کا استقبال کیسے ہوا، ایک نئی کہانی سامنے آگئی
ورلڈ کپ: گرین شرٹس نے بھارت پہنچتے ہی کمر کس لی
ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے پاکستان ٹیم بھارت پہنچ گئی
بھارتی حکام نے چاچا بشیر سے پاکستانی پرچم چھین لیا
ورلڈ کپ میں پاکستان کی شاندار پرفارمنس کیلئے قوم سے دعا کی اپیل
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.