برطانوی ہائی کمشنر کی بلاول بھٹو سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر بات چیت فریقین نے بھارتی جارحیت کے بعد پاکستانی سفارتی وفد کے دورہ لندن پر بھی گفتگو کی شائع 25 جون 2025 07:02pm
وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب کرنے پر سفارتی وفد کو خراج تحسین سفارتی وفد نے پاکستان کا مقدمہ قومی جذبے سے لڑا اور کامیاب ہوکر لوٹے، شہباز شریف شائع 24 جون 2025 10:14pm
بلاول بھٹو نے پیپلز پارٹی کی طرف سے بجٹ کی حمایت کا اعلان کردیا ایرانی نیوکلئیر تنصیبات پر حملے میں کوئی لیکیج ہوتی تو پاکستان سمیت تمام پڑوسی ممالک کو بھگتنا پڑتا، بلاول ہوتا اپ ڈیٹ 23 جون 2025 01:30pm
بھارت سندھو کی طرف میلی آنکھ سے دیکھتا ہے تو ایک اور جنگ لڑیں گے، بلاول بھٹو کی بھارت کو وارننگ بھارت نے سندھ طاس معاہدے کیخلاف ورزی کی تو پاکستان 6 کے 6 دریا حاصل کرنے کیلئے تیار ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی کا کراچی میں عوامی اجتماع سے خطاب شائع 20 جون 2025 10:14pm
بلاول بھٹو نے فیلڈ مارشل کی ٹرمپ سے ملاقات کو پاک امریکا تعلقات میں مثبت پیشرفت قرار دے دیا یہ ملاقات ایسے وقت میں ہورہی جب ٹرمپ نے جنگ بندی میں ثالثی کا کردارادا کیا، چیئرمین پیپلز پارٹی کا ٹویٹ شائع 18 جون 2025 06:38pm
جنگ مسائل کا حل نہیں، پاکستان خطے میں امن چاہتا ہے، بلاول بھٹو عالمی برادری جنگ بندی کے لیے کردار ادا کرے، برسلز میں پریس کانفرنس اپ ڈیٹ 14 جون 2025 07:06pm
ماحولیاتی وسائل کو ہتھیار بنانا خطرناک ہو سکتا ہے، بلاول بھٹو ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتا ہوں، برسلز میں گفتگو شائع 13 جون 2025 08:00pm
بھارت نے پاکستان کا پانی بند کیا تو اس کے ساتھ بھی ایسا ہوسکتا ہے، بلاول بھٹو پاکستان کا مؤقف سچ پر مبنی اور تگڑا ہے، بلاول شائع 12 جون 2025 12:38pm
بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستانی سفارتی وفد برسلز پہنچ گیا، وزیراعظم کا اہم دورہ یو اے ای پاکستانی وفد برسلز میں یورپی یونین اور بیلجیئم کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کرے گا جبکہ وزیراعظم مشکل وقت میں پاکستان کی مکمل حمایت پر اماراتی قیادت کا خصوصی شکریہ ادا کریں گے اپ ڈیٹ 12 جون 2025 01:13pm
امریکا اگر بھارت کو کان سے پکڑ کر بھی بات چیت تک لائے تو یہ دنیا کے مفاد میں ہوگا، بلاول بھارت کے دہشتگرد نیٹ ورک نہ صرف پاکستان بلکہ کینیڈا، امریکا اور آسٹریلیا تک پھیل چکے ہیں، بلاول بھٹو شائع 11 جون 2025 03:27pm
بھارتی اقدامات علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کیلئے خطرناک نتائج کا باعث بن سکتے ہیں، بلاول بھٹو پاکستانی وفد نے برٹش پارلیمنٹ میں آل پارٹی پارلیمانی گروپ برائے پاکستان کو ویسٹ منسٹر پیلس میں بریفنگ دی شائع 10 جون 2025 05:08pm
جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، پاکستان ذمہ دار ریاست ہے، صرف امن چاہتا ہے، بلاول بھٹو پاکستانی پارلیمانی وفد نے برطانیہ میں سفارتی مشن کا آغاز کردیا شائع 09 جون 2025 11:44pm
بھارت سندھ طاس معاہدہ معطل نہیں کر سکتا، پانی روکنا اعلانِ جنگ تصور ہوگا، بلاول بھٹو پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے اور بھارت کے ساتھ تمام مسائل کا حل کشمیر سے ہوکر نکلتا ہے، غیر ملکی ٹی وی چینل کو انٹرویو شائع 09 جون 2025 05:15pm
امریکا کا دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستانی سفارتی وفد برطانیہ پہنچ گیا پاکستانی وفد کل اور پرسوں اہم ملاقاتیں کرے گا شائع 08 جون 2025 05:10pm
بھارت کا پاکستان کے حصہ کا پانی بند کرنا ایٹمی آبی جنگ کی بنیاد رکھنے کے مترادف ہے، بلاول بھٹو کشیدگی کے خاتمے کیلئے ٹرمپ نے اہم کردار ادا کیا، پارلیمانی وفد کے سربراہ کی واشنگٹن میں نیوز کانفرنس اپ ڈیٹ 07 جون 2025 11:40pm
بلاول بھٹو زرداری کی عیدالاضحیٰ کے موقع پر قوم کو مبارکباد سوشل میڈیا پر نیویارک میں امن مشن کی کامیابی پر قوم سے اظہار تشکرٓ شائع 07 جون 2025 06:14pm
ٹرمپ بھارت کو جامع مذاکرات کی میز پر لانے میں کردار ادا کریں، بلاول بھٹو پارلیمانی وفد نے پاکستان ہاؤس واشنگٹن میں امریکی قانون سازوں کے اعزاز میں عشائیہ و استقبالیہ دیا اپ ڈیٹ 06 جون 2025 07:35pm
واشنگٹن: بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستانی پارلیمانی وفد کی امریکی حکام سے ملاقاتیں ملاقات میں وفد نے امریکی صدر کے عالمی تنازعات میں جنگ بندی اور سفارتی سہولت کاری کے کردار کو سراہا شائع 06 جون 2025 10:24am
اگلی جنگ ہوئی تو ٹرمپ کو رکوانے کا وقت نہیں مل پائے گا، بلاول بھٹو نے خبردار کردیا بھارت آنے والی نسلوں کو پانی پر جنگ پر مجبور کررہا ہے، واشنگٹن میں مڈل ایسٹ انسٹیٹیوٹ میں خطاب شائع 05 جون 2025 10:17pm
بلاول بھٹو نے دہشتگردوں کیخلاف ’آئی ایس آئی‘ اور ’را‘ کے مل کر کام کرنے کی تجویز دے دی بھارت کے ساتھ امن چاہتے ہیں مگر شرائط پر نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی کی نیویارک میں پریس کانفرنس اپ ڈیٹ 04 جون 2025 10:34pm
پارلیمانی وفد نے اقوام متحدہ کے سربراہ کو وزیراعظم کا خصوصی خط پیش کردیا بھارت کو تسلیم کرنے میں 1 ماہ لگا کہ ہم نے اس کے طیارے مار گرائے، بلاول بھٹو شائع 04 جون 2025 08:24am
مودی کے پاس دو ہی راستے ہیں، امن یا تباہی، بلاول بھٹو نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کر دیا کوئی مہذب ملک پانی کو بطور ہتھیار استعمال نہیں کر سکتا، نیویارک میں نیوز کانفرنس شائع 03 جون 2025 11:52pm
بھارت کے جارحانہ اقدامات اور یکطرفہ فیصلے خطے کے امن کیلئے خطرہ ہیں، چین اور پاکستان میں اتفاق نیویارک میں پاکستانی وفد کا سفارتی محاذ، بلاول بھٹو اہم ملاقاتیں، اقوام متحدہ میں مضبوط مؤقف پیش اپ ڈیٹ 03 جون 2025 08:28am
بھارت نے پانی کو ہتھیار بنایا، عالمی معاہدے پامال کیے، بلاول بھٹو مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کی کنجی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپ ڈیٹ 03 جون 2025 10:58am
بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستانی وفد نیویارک پہنچ گیا، بھارت کے خلاف مقدمہ پیش کرے گا وفد اہم ترین ملاقاتیں بھی کرے گا شائع 01 جون 2025 08:58am
بلاول بھٹو زرداری کی پشاور میں پیپلز پارٹی کی ریلی پر حملے کی مذمت پشاور میں ہماری ریلی پر حملہ خیبرپختونخوا حکومت نے کرپشن چھپانے کی ناکام کوشش کی، چیئرمین پیپلز پارٹی شائع 26 مئ 2025 09:23pm
بلاول بھٹو کی وزیراعظم سے ملاقات؛ مختلف ممالک سے رابطوں سے متعلق آگاہ کیا بلاول بھٹو زرداری نے وزارت خارجہ میں ہونے والی بریفنگ سے متعلق بھی تفصیلات بتائیں شائع 23 مئ 2025 06:27pm
بلاول بھٹو نااہلی درخواست پر سماعت: عدالت کی اعتراض دور کرنے کی ہدایت بلاول بھٹو زرداری بیک وقت پاکستان پیپلز پارٹی اور پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے رکن ہیں جو الیکشن ایکٹ کی خلاف ورزی ہے، درخواست گزار شائع 23 مئ 2025 11:07am
سفارتی کمیٹی کا اجلاس، بھارت کو سفارتی محاذ پر منہ توڑ جواب دینے کا عزم سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی ، بلاول بھٹو زرداری شائع 21 مئ 2025 11:20am
لاہور ہائیکورٹ میں بلاول بھٹو زرداری کی نااہلی کے لیے درخواست دائر بلاول بھٹو پیپلزپارٹی،پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے رکن ہیں بیک وقت دو سیاسی جماعتوں کی رکنیت نہیں رکھی جاسکتی، درخواست گزار شائع 20 مئ 2025 12:08pm