اسرائیلی وزیراعظم ایرانی ردعمل سے خوف زدہ، یونان فرار ہو گئے دنیا بھر میں اسرائیلی سفارتخانے تاحکم ثانی بند، اسرائیل میں بھی ایمرجنسی نافذ ، ائرپورٹس بند کردی گئیں شائع 13 جون 2025 09:18pm
کیا اسرائیلی طیاروں نے ایران پر حملہ اپنی حدود میں رہ کر کیا؟ حملوں سے قبل ایرانی ائرڈیفنس سسٹم بھی جام کردیا گیا اپ ڈیٹ 13 جون 2025 10:14pm
اسرائیلی وزیراعظم کی ڈھٹائی، اہداف کے حصول تک حملے جاری رکھنے کا اعلان اسرائل نے ایرانی ایٹمی تنصیبات، بلیسٹک میزائل پروگرام اور ایرانی سائنسدانوں کو نشانہ بنایا شائع 13 جون 2025 06:37pm
اسرائیل کے ایران میں درجنوں مقامات پر فضائی حملے، اعلیٰ ترین فوجی قیادت اور 6 سائنسدان شہید ایرانی شہر قم کی مسجد جمکران میں لال جھنڈا لہرا دیا گیا اپ ڈیٹ 13 جون 2025 11:46pm
اسرائیلی پارلیمنٹ کی تحلیل کے لیے ابتدائی ووٹنگ آج ہوگی اسرائیلی وزیراعظم کے اپنے اتحادی بھی مخالف، نیتن یاہو کی ووٹنگ مؤخر کرانے کی سرتوڑ کوششیں جاری شائع 11 جون 2025 08:46pm
’بہت ہوگیا، بس اب غزہ میں جنگ ختم کرو‘، ٹرمپ کی نیتن یاہو کو تنبیہہ 'ایران پر حملے کا آپشن فی الحال ختم کرو'، امریکی صدر کا نیتن یاہو پر زور شائع 11 جون 2025 09:25am
بلاول بھٹو نے دہشتگردوں کیخلاف ’آئی ایس آئی‘ اور ’را‘ کے مل کر کام کرنے کی تجویز دے دی بھارت کے ساتھ امن چاہتے ہیں مگر شرائط پر نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی کی نیویارک میں پریس کانفرنس اپ ڈیٹ 04 جون 2025 10:34pm
حماس امریکا کی پیش کردہ جنگ بندی تجویز کو مسترد کر رہی ہے، نیتن یاہو کا دعویٰ حماس نے نیتن یاہو کے بیان کی تردید کردی شائع 01 جون 2025 08:52am
تل ابیب میں نیتن یاہو کیخلاف مظاہرے، استعفے کا مطالبہ غزہ پر بمباری سے مزید 12 فلسطینی شہید، انسانی بحران سنگین تر ہوگیا شائع 25 مئ 2025 08:56am
یرغمالیوں کے تبادلے کے معاہدے کیلئے تیار ہیں، مگر غزہ کو مکمل خالی کرنا ہوگا، اسرائیلی وزیر اعظم اسرائیل جنگ اُس وقت ختم کرے گا جب کچھ واضح شرائط پوری ہوں، نیتن یاہو شائع 22 مئ 2025 09:10am
عالمی سیاسی دباؤ ہی نیتن یاہو کو غزہ پر حملے سے روک سکتا ہے، سابق اسرائیلی وزیراعظم برطانیہ سمیت دیگر ممالک کا دباؤ کافی نہیں، جتنی ہو سکے سیاسی مذمت جاری رکھیں، سابق اسرائیلی وزیراعظم شائع 21 مئ 2025 02:06pm
پاکستان کا نیتن یاہو کے غزہ پر مکمل کنٹرول کے اعلان پر سخت ردعمل اسرائیل جلد پورے غزہ کا کنٹرول سنبھال لے گا: نیتن یاہو شائع 20 مئ 2025 03:45pm
اسرائیلی فوجی زنانہ لباس اور بے گھر فلسطینیوں کے بھیس میں غزہ میں داخل حماس کا مؤقف ہے کہ تمام اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے لئے مکمل جنگ بندی اور انسانی امداد کی فراہمی کی ضمانت دی جائے شائع 20 مئ 2025 02:43pm
’غزہ جنگ بند نہ کی تو امریکی حمایت کھو دوگے‘: ٹرمپ کا نیتن یاہو کو پیغام اسرائیل نے 2 مارچ سے غزہ میں تمام قسم کی امداد کے داخلے پر پابندی عائد کر رکھی تھی شائع 20 مئ 2025 02:31pm
نیتن یاہو نے جلد غزہ کا مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کردیا غزہ اس وقت انسانی المیے کی بدترین شکل اختیار کرچکا ہے، عالمی برادری کی خاموشی سوالیہ نشان بن چکی ہے شائع 20 مئ 2025 09:02am
امریکی حمایت کے باوجود نیتن یاہو اور ٹرمپ کے درمیان اختلافات کا انکشاف اس حوالے سے اسرائیل ہیوم اخبار نے بھی رپورٹ کیا شائع 09 مئ 2025 11:50am
نیتن یاہو نے غزہ میں زندہ اسرائیلی قیدیوں کی تعداد بتا دی یہ بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گزشتہ روز وائٹ ہاؤس میں دیے گئے بیان کی توثیق کے طور پر سامنے آیا شائع 08 مئ 2025 12:29pm
نیتن یاہو اور اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے سربراہ کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا اسرائیل کی سیکیورٹی ایجنسی کے سربراہ کو نیتن یاہو نے جھوٹا قرار دیا ہے شائع 28 اپريل 2025 11:54am
20 اسرائیلی اہلکار مقبوضہ کشمیر پہنچ گئے مقبوضہ جموں و کشمیر آئے اسرائیلی اہلکار تکنیکی ساز و سامان سے لیس ہیں، ان کی سری نگر آمد انتہائی تشویش ناک ہے شائع 25 اپريل 2025 06:24pm
نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی برقرار، قیدیوں کی واپسی کیلئے بھی جنگ بندی سے انکار کردیا نیتن یاہو کی اس پالیسی کے خلاف اسرائیل بھر میں شدید عوامی ردعمل شائع 20 اپريل 2025 08:42am
ٹرمپ کی تنبیہ کے باوجود اسرائیل کے ایرانی جوہری پروگرام پر حملے کا خدشہ ایٹمی پروگرام کا خاتمہ ایران سے مذاکرات کی بنیاد ہونا چاہئے، نیتن یاہو اپ ڈیٹ 19 اپريل 2025 09:47pm
فلسطینی ریاست کی حمایت پر نیتن یاہو کے بیٹے نے فرانسیسی صدر کو گالی دے دی اسرائیلی وزیراعظم کی جانب سے سخت الفاظ کا استعمال شائع 14 اپريل 2025 09:29am
غزہ جنگ کیخلاف اسرائیلی فضائیہ کے 970 اہلکاروں کی بغاوت، پائلٹوں کی برطرفی شروع یہ تنازع اس وقت سامنے آیا جب 1 ہزار سے زائد ریزرو اور ریٹائرڈ فضائی افسران نے ایک خط پر دستخط کیے اپ ڈیٹ 11 اپريل 2025 09:41pm
ٹرمپ کی 50 فیصد زائد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی پر چین کا سخت رد عمل سامنے آگیا ٹرمپ کی دھمکی نے امریکا کے بلیک میلنگ رویے کو ایک بار پھر بے نقاب کر دیا، چینی ترجمان شائع 08 اپريل 2025 01:27pm
حماس رہنماؤں کو غزہ چھوڑنے کی اجازت دینے کیلئے نیتن یاہو نے نئی شرط رکھ دی حماس کے ایک سینیئر عہدیدار نے اعلان کیا کہ گروپ نے ثالثوں کی جانب سے پیش کردہ نئے جنگ بندی منصوبے کی منظوری دے دی شائع 30 مارچ 2025 04:59pm
خون کے پیاسے نیتن یاہو نے غزہ پر پھر آگ برسادی، جنوبی لبنان پر بھی وحشیانہ حملے شروع کردیے اسرائیل نے جنوبی لبنان پر بھی وحشیانہ حملے کیے جس میں ایک شہری شہید، تین زخمی ہوگئے شائع 22 مارچ 2025 09:25pm
نیتن یاہو نے اسرائیلی سیکیورٹی ایجنسی کے سربراہ سے استعفا مانگ لیا، شن بیت چیف کا منہ پر انکار اسرائییل کی سیکیورٹی ایجنسی وزیراعظم کے خلاف کھڑی ہوگئی شائع 10 مارچ 2025 02:05pm
ٹرمپ انتظامیہ کے حماس سے خفیہ مذاکرات پر اسرائیل میں شدید تشویش امریکہ کی جانب سے عندیہ دیا گیا کہ اگر یہ معاہدہ طے پاتا ہے تو ٹرمپ اسرائیل پر مزید دباؤ ڈال سکتے ہیں شائع 08 مارچ 2025 11:27am
یرغمالی رہا نہ کیے تو حماس کو جہنم رسید کردیں گے، اسرائیل صدر ٹرمپ کی حمایت کے ساتھ ہم جنگ کے اگلے مراحل کی تیاری کر رہے ہیں، نیتن یاہو شائع 05 مارچ 2025 09:03pm
اسرائیل نے غزہ جنگ بندی میں توسیع کی امریکی تجویز مان لی، حماس کا اسرائیلی شرائط پر اعتراض امریکا کس طرح تجاویز کو اسرائیل کے حق میں موڑتا ہے؟ شائع 02 مارچ 2025 09:04am