دنیا اسرائیل نے مغربی کنارے کو ضم کیا تو امریکی حمایت کھو دے گا، صدر ٹرمپ کا انتباہ عرب ممالک سے وعدہ کیا ہے، مغربی کنارہ ضم نہیں ہوسکتا، صدرٹرمپ شائع 23 اکتوبر 2025 09:23pm
دنیا اسرائیلی پارلیمنٹ نے پہلے مرحلے میں مقبوضہ مغربی کنارے کو ضم کرنے کی منظوری دے دی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ وہ اسرائیل کو مقبوضہ مغربی کنارے میں الحاق کی اجازت نہیں دیں گے۔ شائع 22 اکتوبر 2025 10:01pm
دنیا نیتن یاہو غزہ امن معاہدے سے پیچھے ہٹ سکتے ہیں، نیویارک ٹائمز کا انکشاف امریکی اہلکاروں نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پربتایا کہ نیتن یاہو ممکنہ طور پر امریکی ثالثی میں طے پانے والے معاہدے کو توڑ سکتے ہیں، نیویارک ٹائمز شائع 21 اکتوبر 2025 07:18pm
دنیا غزہ میں جنگ بندی ختم ہونے کے خدشے پر امریکا متحرک، سفارتی کوششیں تیز حماس کی جانب سے ایک اور یرغمالی کی لاش ریڈ کراس کے ذریعے اسرائیلی فوج کو منتقل کردی گئی شائع 21 اکتوبر 2025 09:11am
دنیا ’قتل عام بند نہ ہوا تو حماس کو گھس کر ماریں گے‘: صدر ٹرمپ نے بڑی کارروائی کی دھمکی دے دی امریکی صدر نے حماس پر اہلِ غزہ کے قتل کا الزام عائد کردیا۔ شائع 17 اکتوبر 2025 12:54am
دنیا اسرائیل میرے ایک اشارے پر غزہ پر حملہ کردے گا: صدر ٹرمپ نے دوبارہ دھمکی دے دی حماس جنگ بندی معاہدے پر عمل کرے، وعدوں کی پاسداری نہ کی تو اسے دوبارہ نشانہ بنایا جاسکتا ہے، امریکی صدر شائع 16 اکتوبر 2025 12:45am
پاکستان ’وزیراعظم شہباز شریف کی نیتن یاہو سے ملاقات اور مصافحہ‘: شاندانہ گلزار کے دعوے کی حقیقت کیا ہے؟ متعدد سوشل میڈیا صارفین نے شاندانہ گلزار کی پوسٹ کے نیچے یہی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ان کے دعوے کو غلط ثابت کیا شائع 15 اکتوبر 2025 01:18pm
دنیا غزہ امن معاہدہ یا سیاسی مبالغہ؟ اسرائیلی پارلیمنٹ میں ٹرمپ کی تقریر میں کئی متنازع دعوے ٹرمپ نے اپنی تقریر میں کئی بڑے دعوے کیے، مگر ان میں سے کچھ ثبوت یا حقیقت کے لحاظ سے درست نہیں تھے۔ اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2025 07:39pm
دنیا حماس کا مستقبل، تعمیر نو اور سیاسی ڈھانچہ: غزہ امن منصوبے کا پہلا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد بھی ابہام برقرار اگر حماس نے مکمل طور پر معاہدہ تسلیم نہ کیا، تو غزہ کی بحالی اور تعمیرِ نو ناممکن ہو جائے گی۔ اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2025 03:57pm
دنیا جنگ بندی کے بعد اسرائیلی انخلا، بے گھر فلسطینی تباہ شدہ گھروں کی طرف لوٹنے لگے اسرائیلی فوج غزہ کے اندر نئی پوزیشنز پر منتقل ہو کر تقریباً 53 فیصد علاقے پر کنٹرول برقرار رکھے گی اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2025 07:36pm
دنیا حماس کا خاتمہ نہ کیا گیا تو حکومت گرا دوں گا، انتہا پسند اسرائیلی وزیر کی نیتن یاہو کو دھمکی انہوں نے ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کی بھی مخالفت کی اور کہا کہ وہ ایسے کسی سمجھوتے کے حق میں نہیں۔ اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2025 10:37am
دنیا غزہ امن معاہدے کا نفاذ: 20 یرغمالیوں کے بدلے دو ہزار فلسطینی قیدیوں کی رہائی متوقع طے پائے گئے معاہدے کے تحت اسرائیلی فوج بھاری آبادی والے علاقوں سے انخلا کرے گی، حماس رہنما شائع 09 اکتوبر 2025 05:16pm
دنیا غزہ امن منصوبے کے پہلے مرحلے پر دستخط: اسرائیلی یرغمالیوں اور فلسطینی قیدیوں کا تبادلہ کب شروع ہوگا؟ اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ حماس معاہدے کی شرائط پر کس حد تک مکمل عمل کرتی ہے۔ اسرائیلی سفیر یحیئیل لیٹر اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2025 01:13pm
دنیا ’ٹرمپ اور ثالثوں کا تہہ دل سے شکریہ، لڑائی اب ہمیشہ کے لیے بند ہونی چاہیے‘: غزہ امن معاہدے پر عالمی ردعمل مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے بہت فخر محسوس ہو رہا ہے کہ اسرائیل اور حماس نے ہمارے امن منصوبے کے پہلے مرحلے پر اتفاق کر لیا ہے۔ صدر ٹرمپ اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2025 01:25pm
دنیا غزہ امن منصوبے پر اتفاق: نیتن یاہو کی حکومت جانے کا امکان نیتن یاہو کی دائیں بازو کی مخلوط حکومت کے کئی اتحادی رہنما اس معاہدے کی شرائط پر ناخوش ہیں اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2025 01:12pm
دنیا اسرائیل اور حماس نے امن منصوبے کے پہلے مرحلے پر دستخط کر دیے، غزہ میں جشن معاہدے کے نتیجے میں جنگ کے خاتمے، اسرائیلی یرغمالیوں اور فلسطینی قیدیوں کی رہائی اور انسانی امداد کی فراہمی ممکن ہوگی، قطری وزارتِ خارجہ اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2025 01:12pm
دنیا ”اسرائیل کو غزہ میں ’جعلی فتح‘ حاصل کرنے نہیں دیں گے“: مصر مذاکرات میں حماس نے اہم شرائط رکھ دیں حماس نے عالمی نگرانی میں اسلحہ حوالے کرنے پر رضا مندی ظاہر کردی، عرب میڈیا کا دعویٰ اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2025 12:13am
دنیا فلسطین کے مسئلے کا قانونی حل خطے میں دیرپا امن کے لیے ضروری ہے، صدر پیوٹن ولادیمیر پیوٹن نے نیتن یاہو سے ایران کے ایٹمی منصوبے اور شام میں استحکام پر بھی بات چیت کی اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2025 03:13pm
دنیا سفارت سے یا طاقت سے، امریکا کو بتا دیا حماس کو غیر مسلح کرنا ہے، نیتن یاہو حماس کی تصدیق پر یرغمالیوں اور قیدیوں کا تبادلہ شروع ہوگا، صدر ٹرمپ اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2025 09:57am
دنیا حماس نے امن منصوبہ قبول کرلیا، ٹرمپ کی اسرائیل کو غزہ پر فوری بمباری روکنے کی ہدایت حماس نے اس حوالے سے کہا ہے کہ وہ تمام یرغمالیوں زندہ یا مردہ کو واپس کرنے پر آمادہ ہوگئے ہیں۔ شائع 04 اکتوبر 2025 08:59am
پاکستان ٹرمپ کا 20 نکاتی غزہ منصوبہ: کیا پاکستان نے اپنا بیانیہ تبدیل کرلیا؟ اس 20 نکاتی منصوبے میں غزہ کو آزاد ریاست کے بجائے اسرائیل کے زیر انتظام علاقے کے طور پر پیش کیا گیا تھا اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2025 02:02pm
دنیا حماس کا صدر ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے میں غیر مسلح ہونے کی شق میں ترمیم کا مطالبہ حماس اسرائیل کے مکمل انخلا اور رہنماؤں کے قتل نہ کیے جانے کی بین الاقوامی ضمانتیں چاہتی ہے۔ شائع 01 اکتوبر 2025 10:19pm
دنیا ’اپنا کام جاری رکھوں گا‘، حماس کے ٹرمپ امن معاہدہ مسترد کرنے پر نیتن یاہو کی دھمکی یہ معاہدہ یقینی بنائے گا کہ غزہ اسرائیل کےلیےکبھی خطرہ نہیں بنے گا، نیتن یاہو شائع 30 ستمبر 2025 11:11am
دنیا ٹرمپ کے 20 نکاتی غزہ امن منصوبے پر فلسطینی عوام کو تشویش کیوں؟ ’منصوبہ غیر حقیقت پسندانہ اور ایسی شرائط کے ساتھ تیار کیا گیا ہے، جنہیں حماس کبھی قبول نہیں کرے گا، امریکا اور اسرائیل یہ جانتے ہیں۔ اس کا مطلب جنگ اور تکالیف جاری رہیں گی۔‘ شائع 30 ستمبر 2025 09:09am
دنیا ٹرمپ کے مجوزہ 20 نکاتی ’غزہ جنگ بندی منصوبے‘ میں کیا ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں منصوبے کے مطابق اگر دونوں فریق ان 20 نکات پر راضی ہو جائیں تو جنگ فوراً بند ہو جائے گی شائع 30 ستمبر 2025 08:49am
دنیا حماس نے غزہ کی حکمرانی کے لیے کسی غیر ملکی ادارے کو قبول کرنے سے انکار کردیا ہمیں وہ منصوبہ موصول نہیں ہوا جس کی بات ہورہی ہے، حماس شائع 30 ستمبر 2025 08:43am
پاکستان پاکستان کا ٹرمپ کے مجوزہ ’غزہ امن منصوبے‘ کی حمایت کا اعلان پاکستان اس مشاورتی عمل میں فعال طور پر شریک رہے گا، عاصم افتخار اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2025 10:30am
دنیا مشرق وسطیٰ معاہدہ تیار: ’سب ایک پیج پر ہیں‘، ٹرمپ کا نیتن یاہو سے ملاقات سے قبل بڑا اشارہ امریکی صدر اور نیتن یاہو کے درمیان ملاقات میں متنازع مشرق وسطیٰ معاہدے کو حتمی شکل دیے جانے کی اُمید شائع 29 ستمبر 2025 09:50am
دنیا جنوبی کوریا میں نیتن یاہو کو جوتے پڑ گئے برطانیہ، جرمنی اور جنوبی افریقہ میں شہریوں کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلیاں نکالی گئیں ہیں۔ شائع 28 ستمبر 2025 02:01pm
دنیا غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے 21 نکاتی امریکی منصوبے کی تفصیلات سامنے آگئیں منصوبے میں کئی ایسے نکات بھی ہیں جنہیں اسرائیل کے سخت گیر حلقوں کے لیے قبول کرنا مشکل ہوگا شائع 28 ستمبر 2025 09:37am