Aaj News

BAP

پاکستان
مولانا فضل رحمان کے بعد خواجہ آصف  نے نئے الیکشن کا معاملہ ایوان میں اٹھا دیا

مولانا فضل رحمان کے بعد خواجہ آصف نے نئے الیکشن کا معاملہ ایوان میں اٹھا دیا

نور عالم نے کہا کہ مجھ پر الزام لگایا گیا ہے کہ میں نے پیسے لئے، واضح کردوں میں نے کسی سے بھی 20 کروڑ نہ لیے نہ اپنا ضمیر بیچا، میں خانہ کعبہ جاکر حلف اٹھا کر یہ بات کرنے کے لیے تیار ہوں۔
شائع 18 اپريل 2022 05:40pm