خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بنوں سے بارودی مواد برآمد بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بارودی مواد ناکارہ بنا دیا شائع 29 مارچ 2025 03:27pm
بنوں میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، پولیس کی جوابی کارروائی سے حملہ آور فرار حملے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا شائع 20 مارچ 2025 09:48am
کے پی پولیس کی دہشتگردوں کیخلاف کارروائی، مزید 3 دہشت گرد ہلاک سی ٹی ڈی کی بنوں میں کارروائی کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک ہوئے شائع 18 مارچ 2025 02:28pm
بنوں اور لکی مروت میں بیک وقت 6 مختلف مقامات پر پولیس پرحملے، دہشت گردوں نے پولیس تھانوں اور پولیس چوکی پر حملے کیے عباسہ خٹک پولیس چوکی پر فائرنگ کے تبادلے میں 3 پولیس اہلکار زخمی، 1حملہ آور ہلاک ہوا اپ ڈیٹ 15 مارچ 2025 02:11pm
دارالعلوم حقانیہ اور بنوں دھماکوں کے خودکش حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی، آئی جی خیبرپختونخوا اسلحے کی ٹریکنگ کر رہے ہیں کہ کس ملک سے اور کیسے آیا؟ ذوالفقار حمید کا بیان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2025 09:01pm
بنوں میں دہشت گردی کے واقعے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمہ میں دہشت گردی ، قتل اقدام قتل ، باوردی مواد کے دفعات شامل ہیں اپ ڈیٹ 09 مارچ 2025 05:21pm
سیکیورٹی فورسز نے بنوں کینٹ پر فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام بنا دیا، 6 دہشت گرد ہلاک، 12 شہری شہید دہشتگردوں نے بارود سے لدی دو گاڑیاں بنوں کینٹ کی دیوار سے ٹکرا دیں، سیکیورٹی ذرائع شائع 05 مارچ 2025 07:16am
بنوں میں امن کمیٹی کے دفتر پر حملہ، تین افراد جاں بحق، متعدد حملہ آور زخمی حملہ آوروں کے علاوہ نو افراد زخمی بھی ہوئے شائع 08 فروری 2025 10:20am
بنوں اور ہنگو میں پولیس چوکی پر حملہ، دو اہلکار شہید، ایک زخمی جوابی فائرنگ سے دہشتگرد زخمی حالت میں بھاگنے پر مجبور اپ ڈیٹ 08 فروری 2025 10:51am
بنوں میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا راکٹ لانچر سے حملہ، ایک اہلکار زخمی دہشتگردوں کے حملے سے چوکی پر نصب تھرمل گن کو بھی نقصان پہنچا شائع 17 جنوری 2025 10:18am
بنوں میڈیکل کالج کے طلبہ نے عملے کو یرغمال بنالیا کسی صورت کالج کے اندر ہاسٹل میں رہائش نہیں رکھیں گے، مظاہرین شائع 08 جنوری 2025 10:59pm
بنوں میں پولیس کے ابابیل سکواڈ پر فائرنگ، دو حملہ آور ہلاک حملہ اس وقت کیا گیا جب ابابیل سکواڈ معمول کے گشت پر تھا شائع 28 دسمبر 2024 12:54pm
سیکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 3 مختلف آپریشنز، 13 خوارج ہلاک، میجر شہید سیکیورٹی فورسز نے بنوں جانی خیل، جنوبی اور شمالی وزیرستان میں کارروائیاں کیں، 8 خوارج زخمی حالت میں گرفتار شائع 26 دسمبر 2024 08:56pm
کرک اور بنوں میں پولیو ٹیم پر حملے، گورنر اور وزیراعلیٰ نے رپورٹ طلب کرلی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کانسٹیبل شہید، پولیو ورکر زخمی اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2024 01:41pm
بنوں سے 3 لاشیں برآمد، جنوبی وزیرستان میں فائرنگ سے 3 افراد قتل صوابی میں زبانی تکرار پر چچازاد بھائیوں کے درمیان فائرنگ سے 2 افراد جان کی بازی ہار گئے اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2024 03:22pm
بنوں اسپتال میں زیر علاج عمرقید کی سزا پانے والا مجرم فرار مجرم حکیم خان کو آپریشن کے لئے گذشتہ روز سینٹرل جیل بنوں لایا گیا تھا شائع 07 دسمبر 2024 10:36pm
ڈیرہ غازی خان: سرحدی چوکی پر خوارجی دہشتگردوں کا حملہ ناکام پولیس کی مؤثر جوابی کارروائی کے نتیجے میں دہشتگرد بھاری جانی نقصان اٹھا کر فرار اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 11:25am
بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 خوارج ہلاک آپریشن خفیہ اطلاع پر کیا گیا، ہلاک دہشت گردوں سے ہتھیار، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا،آئی ایس پی آر شائع 22 نومبر 2024 02:37pm
بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ، 12 جوان شہید، 6 خوارج ہلاک فتنة الخوراج کیخلاف لڑتے ہوئے شہید ہونیوالے سپاہیوں کی نماز جنازہ بنوں کینٹ میں ادا کی گئی، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 20 نومبر 2024 06:48pm
امریکا کا پاکستان میں دہشتگردی اور پولیس اہلکاروں کے اغوا پر اظہار تشویش دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کوششیں قابل تحسین ہیں، میتھو ملر اپ ڈیٹ 20 نومبر 2024 09:21am
بنوں: مسلح افراد نے چلتی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کرکے 4 افراد کو قتل کردیا واقعے میں خاتون اور بچے سمیت 4 افراد زخمی اپ ڈیٹ 19 نومبر 2024 11:56am
بنوں میں جائیداد کے تنازع پر فریقین کے درمیان گولیاں چل گئیں، 4 افراد قتل پولیس کی جانب سے واقعے کی تفتیش شروع کردی گئی شائع 14 نومبر 2024 09:25am
بنوں میں احتجاجی دھرنا دینے پر 11 پولیس اہلکار نوکری سے برخاست خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں احتجاجی دھرنا دینے پر 11 پولیس اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا۔ یاد رہے کہ... اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2024 11:32am
انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نمبرز میں مبینہ دھاندلی پر طلبا کا بنوں بورڈ پر دھاوا طلبا کے احتجاج پر بورڈ کے کنٹرولر امتحانات کو عہدے سے ہٹا دیا گیا شائع 16 ستمبر 2024 09:34pm
جج ہمایوں دلاور کرپشن کیس: پشاور ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن ٹیم کو گرفتاری سے روک دیا پشاور ہائی کورٹ کے بنوں نے اینٹی کرپشن ٹیم سے ریکارڈ طلب کر لیا اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2024 08:25pm
سرکاری اراضی پر قبضہ کیس میں جج ہمایوں دلاور کے وارنٹ گرفتاری جاری محکمہ اینٹی کرپشن نے ہمایوں دلاور، ان کے بھائی اور والد کے بھی عدالت سے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے شائع 10 ستمبر 2024 01:34pm
بنوں میں نامعلوم افراد نے پولیس اے ایس آئی کو اغوا کرلیا اے ایس آئی سخی زمان تھانہ بکاخیل میں ڈیوٹی انجام دے رہے تھے، پولیس شائع 06 ستمبر 2024 12:31pm
بنوں سے سوئی نادرن کے 3 ملازمین اغوا، اغواکاروں نے ویڈیو جاری کردی تینوں مغویوں کا تعلق پنجاب سے بتایا جارہا ہے اپ ڈیٹ 25 اگست 2024 09:15am
بنوں میں گھر پر آسمانی بجلی گرنے سے مکان کی چھت منہدم، 2 خواتین جاں بحق افسوس ناک واقعے میں خواتین سمیت 7 افراد زخمی بھی شائع 21 اگست 2024 10:08am
بنوں : پولیس اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ، راہ گیر جاں بحق، اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی پولیس کی جانب سے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا شائع 09 اگست 2024 10:55pm