پاکستان بنوں اور کرک میں دہشت گردوں کے تھانوں پر حملے ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک دہشت گرد لاشوں اور زخمیوں سمیت فرار ہوگئے شائع 17 ستمبر 2025 10:27am
پاکستان خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 31 خوارج ہلاک 13 اور 14 ستمبر کو سکیورٹی فورسز نے لکی مروت اور بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں کیں، آئی ایس پی آر شائع 15 ستمبر 2025 02:04pm
پاکستان افغانستان کو واضح کر دیا کہ خارجیوں یا پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے: وزیراعظم وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بنوں کا دورہ کیا اور دہشت گردی سے متعلق اہم اور اعلیٰ سطح کے اجلاس میں شرکت کی۔ شائع 13 ستمبر 2025 05:40pm
پاکستان بنوں: جانی خیل پل کو دھماکے سے اُڑانے کی کوشش ناکام عسکریت پسندوں کی علاقے میں بڑی تعداد میں موجودگی کی اطلاعات بھی موصول شائع 29 جولائ 2025 11:21am
پاکستان بنوں میں تھانہ میریان پر دہشتگردوں کا کواڈ کاپٹر حملہ، پولیس نے جدید ٹیکنالوجی سے حملہ ناکام بنادیا کواڈ کاپٹر کو فضا میں ہی مار گرایا گیا، ڈی آئی جی بنوں سجاد خان شائع 27 جولائ 2025 10:31pm
پاکستان خیبرپختونخوا: پولیس چوکیوں پر خوارج کا حملہ پسپا، تھرمل ٹیکنالوجی نشانہ بنانے کی کوشش ناکام صوابی میں ایک اہلکار زخمی شائع 22 جولائ 2025 11:09am
پاکستان بنوں: تھانہ بکا خیل پر دہشت گردوں کا حملہ پولیس کی بروقت جوابی کارروائی سے ناکام دہشت گرد بھاری ہتھیاروں سے لیس تھے شائع 20 جولائ 2025 09:58am
پاکستان بنوں: تھانہ ہوید کی حدود میں ڈرون حملہ، خاتون جاں بحق، 3 افراد زخمی واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں، پولیس شائع 09 جولائ 2025 10:47am
پاکستان بنوں میں قبائلی جرگہ پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا شائع 05 جولائ 2025 02:10pm
پاکستان بنوں میں تھانے پر کواڈ کاپٹر ڈرون حملہ، دو شہری زخمی، پولیس محفوظ رہی بارودی مواد تھانے کے ساتھ موجود نالے میں گرا شائع 03 جولائ 2025 10:50am
پاکستان بنوں: نرس کی خودکشی کا معاملہ، عدالت کا قبر کشائی اور دوبارہ پوسٹ مارٹم کا حکم عدالت نے پوسٹ مارٹم کے لئے ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال کی تجربہ کار لیڈی ہیلتھ آفیسر کی خدمات حاصل کرنے کی ہدایت دی شائع 24 جون 2025 11:52am
پاکستان بنوں میں اراضی کا تنازع 5 افراد کی زندگیوں کو نگل گیا پولیس ٹیم نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر اہم شواہد اکٹھے کرلیے اپ ڈیٹ 22 جون 2025 09:09pm
پاکستان بنوں: دہشت گردوں کا پولیس اسٹیشن پر کواڈ کاپٹر سے حملہ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اہلکار محفوظ رہے، پولیس شائع 21 جون 2025 11:09am
پاکستان باجوڑ اور بنوں میں پولیس اسٹیشنز پر حملے: فتنہ الخوارج پسپا، 4 اہلکار زخمی پولیس نے بہادری سے مقابلہ کیا اور حملوں کو پسپا کر دیا، آئی جی ذوالفقار حمید اپ ڈیٹ 03 جون 2025 09:25am
پاکستان بنوں میں فائرنگ پولیس اہلکار جاں بحق پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی شائع 02 جون 2025 09:26am
پاکستان میانوالی بڑی تباہی سے بچ گیا، سی ٹی ڈی کی جوابی فائرنگ سے 3 خطرناک دہشتگرد ہلاک بنوں میں منڈان فتح خیل پولیس چوکی پر شدت پسندوں کے بھاری ہتھیاروں سے حملے میں ایک کانسٹیبل زخمی شائع 23 مئ 2025 09:32am
پاکستان بنوں میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید دہشت گردوں نے پولیس چوکی کا گیٹ دھماکے سے اڑا کر شدید فائرنگ کی۔ شائع 21 مئ 2025 11:42am
پاکستان لکی مروت اور بنوں سے پولیو کے دو نئے کیسز ، رواں سال کیسز کی تعداد 10 ہو گئی ملک بھر میں 26 مئی سے تیسری قومی انسداد پولیو مہم شروع کی جائے گی جس میں 4 کروڑ 54 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ شائع 21 مئ 2025 10:31am
پاکستان چیف جسٹس کا دورہ بنوں؛ پسماندہ علاقوں پر توجہ، اصلاحات اور سہولیات کی ہدایت چیف جسٹس پاکستان نے مشکل حالات میں خدمات انجام دینے والے ججز سے اظہار یکجہتی کیا شائع 16 مئ 2025 11:14pm
پاکستان بنوں : ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام ایف سی اہلکاروں کی جوابی کارروائی میں دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ شائع 05 مئ 2025 10:55am
پاکستان بنوں میں سی ٹی ڈی سے مقابلے کے دوران دہشتگرد کمانڈر ہلاک، 3 اہلکار شہید حافظ آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک اورتین فرار ہوگئے۔ اپ ڈیٹ 02 مئ 2025 12:13pm
پاکستان رواں سال ملک کا 8 واں پولیو کیس بنوں سے رپورٹ خیبرپختونخوا سے پولیو کا یہ تیسرا رپورٹ ہوا ہے شائع 25 اپريل 2025 09:08pm
پاکستان بنوں میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ، دو پولیس اہلکار زخمی بارودی مواد بنیادی مرکز صحت کے ساتھ نصب کیا گیا تھا،پولیس شائع 25 اپريل 2025 10:09am
پاکستان بنوں میں دہشتگردوں کا پولیس پوسٹ پر حملہ ناکام پولیس کی بروقت اور جرات مندانہ کارروائی نے دہشتگردوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیے شائع 22 اپريل 2025 09:20am
پاکستان بنوں: اغوا ہونے والے دو سرکاری ملازمین بازیاب، علاقائی مشران کی کوششیں کامیاب دونوں مغویان کو گزشتہ رات اغوا کاروں نے رہا کر دیا شائع 14 اپريل 2025 08:33am
پاکستان خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بنوں سے بارودی مواد برآمد بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بارودی مواد ناکارہ بنا دیا شائع 29 مارچ 2025 03:27pm
پاکستان بنوں میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، پولیس کی جوابی کارروائی سے حملہ آور فرار حملے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا شائع 20 مارچ 2025 09:48am
پاکستان کے پی پولیس کی دہشتگردوں کیخلاف کارروائی، مزید 3 دہشت گرد ہلاک سی ٹی ڈی کی بنوں میں کارروائی کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک ہوئے شائع 18 مارچ 2025 02:28pm
پاکستان بنوں اور لکی مروت میں بیک وقت 6 مختلف مقامات پر پولیس پرحملے، دہشت گردوں نے پولیس تھانوں اور پولیس چوکی پر حملے کیے عباسہ خٹک پولیس چوکی پر فائرنگ کے تبادلے میں 3 پولیس اہلکار زخمی، 1حملہ آور ہلاک ہوا اپ ڈیٹ 15 مارچ 2025 02:11pm
پاکستان دارالعلوم حقانیہ اور بنوں دھماکوں کے خودکش حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی، آئی جی خیبرپختونخوا اسلحے کی ٹریکنگ کر رہے ہیں کہ کس ملک سے اور کیسے آیا؟ ذوالفقار حمید کا بیان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2025 09:01pm