بنگلہ دیش میں انتخابی مہم تیز، تبدیلی کا خواب دیکھنے والے نوجوان مایوس کئی نوجوانوں کا کہنا ہے کہ جس انقلاب کی بات کی گئی تھی، اس کی روح اب کمزور پڑ گئی ہے۔ اپ ڈیٹ 28 جنوری 2026 02:57pm
بنگلہ دیش کی شیخ حسینہ کو حوالے کرنے کی درخواست، بھارتی قانون اجازت دے گا؟ ڈھاکہ کی وزارتِ خارجہ نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ حسینہ اور اسدالزمان کو فوری طور پر بنگلہ دیش کے حوالے کیا جائے۔ شائع 19 نومبر 2025 10:36am
شیخ حسینہ کو سزائے موت پر بنگلہ دیش میں ہنگامے، دیسی ساختہ بم حملے فیصلے کے بعد ڈھاکا سمیت مختلف شہروں میں عوامی لیگ کے کارکنوں، طلبہ گروپوں اور پولیس کے درمیان شدید تصادم اپ ڈیٹ 18 نومبر 2025 11:24am
چینی حمایت یافتہ ’تیستا منصوبے‘ پر بنگلہ دیش میں احتجاج بھارت کے لیے خطرے کی گھنٹی کیوں؟ بنگلہ دیش کا کہنا ہے کہ خشک موسم میں بھارت پانی کا بہاؤ روک دیتا ہے، جس سے کھیت سوکھ جاتے ہیں اور لاکھوں کسان متاثر ہوتے ہیں شائع 22 اکتوبر 2025 11:29am
بنگلہ دیش میں نئے انتخابات کے لیے ’جولائی چارٹر‘ تیار، ادھوری سیاسی موجودگی کے دوران دستخطی تقریب کچھ جماعتیں، خاص طور پر نیشنل سٹیزنز پارٹی (این سی پی) اس چارٹر کی دستخطی تقریب میں شامل نہیں ہوئیں شائع 18 اکتوبر 2025 09:29am
ٹول پلازہ پر پی ٹی آئی کارکنوں کی توڑ پھوڑ کی ویڈیو وائرل، حقیقت کیا ہے؟ ویڈیو کو بڑے پیمانے پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شئیر کیا گیا شائع 28 ستمبر 2024 02:12pm
حسینہ واجد کے وفاداروں کی برطرفی کا سلسلہ جاری، صفائی مکمل ہونے تک الیکشن نہ کرانے کا فیصلہ ترقی کے گراف کو برقرار رکھنے کے لیے مضبوط معاشی اصلاحات کریں گے، سربراہ عبوری حکومت محمد یونس شائع 19 اگست 2024 01:34pm
اپنے انقلاب کے استحکام کیلئے بنگلہ دیشی طلبہ کا اپنی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ طلبہ نے ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں کی جانب سے فوری انتخابات کا مطالبہ مسترد کردیا شائع 17 اگست 2024 09:40pm
بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کے قریبی سفیروں کی چھٹی، 7 اہم ممالک سے واپس طلب ڈاکٹر محمد یونس کی زیر قیادت عبوری حکومت نے مختلف ممالک میں تعیات اپنے سفیروں کو واپس بلانے کا حکم دیا ہے شائع 17 اگست 2024 01:42pm
بنگلہ دیش میں شیخ مجیب کی برسی کے دن عام تعطیل نہیں ہوگی تعطیل ختم کرنے کا فیصلہ عبوری کابینہ نے متفقہ طور پر کیا شائع 14 اگست 2024 03:41pm
اقتدار کے خاتمے اور بھارت فرار ہونے کے بعد حسینہ واجد کا پہلا بیان سامنے آگیا حسینہ واجد کے صاحبزادے سجیب واجد کی جانب سے والدہ کا پیغام اپنے ایکس اکاؤنٹ پر شیئر کیا گیا شائع 13 اگست 2024 09:36pm
بنگلہ دیشی بارڈر فورس کو بھارت کے مقابلے پر ڈٹ جانے کا حکم ماضی میں ہمارے لوگ مارے جاتے رہے اور بارڈر فورس کو پیٹھ دکھانے کی ہدایت تھی، عبوری وزیر داخلہ شائع 13 اگست 2024 06:21pm
حسینہ واجد اور ان کے حکومتی عہدیداروں پر قتل کا مقدمہ درج طلبا مظاہروں کے دوران پولیس کی فائرنگ سے شہری ابو سعید کی موت ہوئی، ایف آئی آر کا متن شائع 13 اگست 2024 04:37pm
شیخ حسینہ کے دھڑن تختہ میں امریکی مداخلت کے الزام پر واشنگٹن کا ردعمل سامنے آگیا شیخ حسینہ نے الزام عائد کیا تھا سینٹ مارٹن جزیرے کا کنٹرول نہ دینے پر امریکا نے انہیں بے دخل کرنے میں کردار ادا کیا شائع 13 اگست 2024 12:26pm
بنگلہ دیش میں پاکستان مخالف یادگار کے ٹکڑے کرنے کی خبروں پر بھارت میں کہرام ششی تھرور نے پاکستانی فوجیوں کے سرینڈر کے مجسمے ٹوٹنے کی تصآویر شیئر کیں شائع 12 اگست 2024 02:31pm
بنگلادیش: انٹرنیٹ بند کرنے والے افسران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ بنگلادیش: ذمہ داران کو نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا،ناہد اسلام شائع 12 اگست 2024 01:38pm
بنگلہ دیشی چیف جسٹس کے بعد جامعات کی عوامی لیگ حامی انتظامیہ کی باری، استعفے کا الٹی میٹم چٹاگانگ یونیورسٹی انتظامیہ بشمول وائس چانسلر ڈاکٹر ابو طاہر کیمپس میں ناپسندیدہ لوگ ہیں، طلبہ شائع 12 اگست 2024 08:41am
شیخ حسینہ نے رجیم چینج کا الزام امریکا پر لگا دیا امریکا حسینہ واجد کو ہٹا کر کیا چاہتا ہے؟ سابق وزیراعظم نے بتا دیا شائع 11 اگست 2024 04:34pm
بنگلہ دیشی جرنیلوں نے حسینہ کے مستقبل کا فیصلہ ایک رات پہلے کر لیا تھا اس رات میٹنگ میں مظاہرین پر فائرنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ اپ ڈیٹ 07 اگست 2024 10:10pm
بنگلادیش کی صورتحال پر حکومت پاکستان کا پہلا باضابطہ بیان سامنے آگیا پاکستانی حکومت بنگلہ دیش کے عوام کے ساتھ کھڑی ہے اور اظہار یکجہتی کرتی ہے، ترجمان دفتر خارجہ شائع 07 اگست 2024 01:21pm
بنگلا دیش احتجاج میں ویرات کوہلی کی وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا ہے ویڈیو نے تیزی سے صارفین کی توجہ حاصل کرلی شائع 06 اگست 2024 07:42pm
طلبہ تحریک کے الٹی میٹم کے بعد بنگلہ دیش کی پارلیمان تحلیل کر دی گئی جلد بنگلادیش واپس آرہا ہوں، نوبیل انعام یافتہ بنگلا دیشی ماہراقتصادیات اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 02:45pm
بنگلہ دیش کی شیر پور جیل سے 500 سے زائد قیدی فرار جیل بھارتی سرحد کے قریب واقع ہے، بارڈر سیکیورٹی فورس سرحد پر اپنی تعیناتی بڑھا دی، بھارتی میڈیا شائع 06 اگست 2024 11:30am
بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کے لاڈلوں کی تلاش عوامی لیگ کے 15 سالہ اقتدار میں مزے کرنے والے افسروں میں شدید خوف و ہراس شائع 06 اگست 2024 08:55am
بنگلہ دیشی وزیراعظم کے اقتدار میں آخری لمحات کی کہانی سامنے آگئی شیخ حسینہ آخر وقت تک طاقت استعمال کرنا چاہتی تھی پھر ایک بات نے بھاگنے پر مجبور کر دیا شائع 06 اگست 2024 08:46am
امریکا بنگلہ دیش کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے، امریکی محکمہ خارجہ عبوری حکومت کے قیام کا خیر مقدم کرتے ہیں، بنگلادیش کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، میتھو ملر اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 09:28am
بنگلہ دیشی کرکٹر مشرفی مرتضی کا گھر نذرآتش مشتعل افراد کی جانب سے سابق کھلاڑی کے گھر پر توڑ پھوڑ کے بعد آگ لگا دی گئی، میڈیا رپورٹ شائع 05 اگست 2024 10:39pm
بنگلہ دیش میں احتجاج رنگ لے آیا، سپریم کورٹ نے کوٹہ سسٹم پر عملدرآمد روک دیا گزشتہ ماہ ہائی کورٹ نے سرکاری ملازمتوں میں کوٹا سسٹم کو بحال کیا تھا اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 02:21pm
بنگلہ دیش میں تمام پاکستانی طلبہ محفوظ ہیں، ترجمان دفتر خارجہ ڈھاکہ میں پاکستانی ہائی کمیشن پاکستانی طلبہ سے رابطے میں ہے، ترجمان شائع 20 جولائ 2024 10:48pm
شیخ حسینہ کی حکومت بچانے کیلئے بھارتی فوج کے بنگلہ دیش میں داخلے کی اطلاعات حکومت نے احتجاج کو کچلنے کے لیے بھارتی حکومت سے مدد طلب کی تھی، ذرائع اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 11:52pm