پاکستان جلاؤ گھیراؤ مقدمات: علیمہ اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانتیں کنفرم آپ جان بوجھ کر عدالت میں پیش نہیں ہوتے، سال سال ضمانتیں چلا کر عدالتوں کا نام خراب نہ کریں، ریمارکس شائع 13 جون 2025 09:05am
پاکستان نو مئی سے متعلق 12 مقدمات میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ اے ٹی سی جج کے رخصت پر ہونے کے باعث ڈیوٹی جج نے درخواست پر سماعت کی شائع 03 اگست 2024 04:34pm
پاکستان پیکا ایکٹ کے تحت مقدمے میں پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عروبہ کومل کی ضمانت منظور جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی نے 50 ہزار مچلکوں کے عوض ضمانت منظور اپ ڈیٹ 29 جولائ 2024 10:45am
پاکستان عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس: فواد چوہدری و دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع دوران سماعت اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے وکیل کا اے ٹی سی جج کے ساتھ سخت مکالمہ شائع 24 جولائ 2024 10:49am
پاکستان 9 مئی کے تین مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانتوں کی درخواست پر فیصلہ محفوظ جب جرم ہوا تو ملزم تو حراست میں تھا اس پر کیس کیسے بنائے گئے؟ وکیل عمران خان کے دلائل اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 11:32pm
پاکستان علی امین گنڈا پور کی نصیرآباد مقدمے میں عبوری ضمانت منظور وزیراعلی خیبرپختونخواہ نصیرآباد تھانے میں درج مقدمے میں پیش ہوئے شائع 06 جولائ 2024 02:51pm
پاکستان 9 مئی جلاؤ گھیراؤکیس: شیریں مزاری، عمر ایوب اور سمابیہ طاہر کی ضمانت منظور سابق وفاقی وزیر کی ضمانت ذاتی مچلکوں کے عوض منظور کی گئی شائع 25 مارچ 2024 05:16pm
پاکستان فیض حمید کے بڑے بھائی نجف حمید کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور عدالت کا نجف حمید کو 2 لاکھ روپے کے 2 ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم شائع 20 مارچ 2024 02:36pm
پاکستان جناح ہاؤس حملہ کیس: اسد عمر سمیت 79 ملزمان کی قبل ازگرفتاری ضمانتوں میں توسیع انسداد دہشتگردی عدالت نے یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 مارچ تک ملتوی کردی شائع 19 مارچ 2024 02:56pm
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ کا اسپیشل جج سینٹرل کو اسد طور کی ضمانت پر کل فیصلہ کرنے کا حکم عدالت نے اسد طور کی درخواست ضمانت ٹرائل کورٹ کو ہدایات کے ساتھ نمٹا دی اپ ڈیٹ 15 مارچ 2024 04:39pm
پاکستان پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی عبوری ضمانت میں 16 اپریل تک توسیع جج احتساب عدالت کی رخصت کے باعث جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں کارروائی نہ ہوسکی شائع 15 مارچ 2024 12:13pm
پاکستان شبلی فراز کی راہداری ضمانت منظور، متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کا حکم پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی رہنما کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے بھی جمع کرانے کا حکم شائع 12 مارچ 2024 03:14pm
پاکستان جناح ہاؤس حملہ کیس: عمران خان کی بہنوں سمیت 34 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع عدالت نے تمام ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں 20 اپریل تک توسیع کی شائع 12 مارچ 2024 01:10pm
پاکستان 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت منظور انسداد دہشت گری عدالت کے جج ارشد جاوید نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت پر فیصلہ سنایا شائع 01 مارچ 2024 06:54pm
پاکستان پشاور ہائیکورٹ نے عاطف خان اور شہرام ترکئی کی ضمانت میں توسیع کردی عدالت کی دونوں کیخلاف مقدمات کی رپورٹ 3 روز میں جمع کرانے کی ہدایت شائع 26 فروری 2024 03:27pm
پاکستان 9 مئی مقدمات: عمران خان کی بہنوں کی عبوری ضمانت میں توسیع عمران خان کی بہنیں کمرہ عدالت میں مسرت جمشید چیمہ پر برس پڑیں شائع 22 فروری 2024 02:12pm
پاکستان پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب اسلم اقبال کی گرفتاری کی کوشش ناکام پشاور ہائیکورٹ نے آج ہی اسلم اقبال کی ضمانت منظور کی ہے اپ ڈیٹ 21 فروری 2024 09:01pm
پاکستان پشاور ہائیکورٹ نے عمر ایوب کی 24 مقدمات میں ضمانتیں منظور کرلی پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعظم کو ایک ماہ میں متعلقہ عدالتوں سے رجوع کرنے کا حکم شائع 16 فروری 2024 03:16pm
پاکستان 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع عدالت کی آئندہ سماعت پر جیل سے ویڈیو لنک حاضری کیلئے انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت شائع 15 فروری 2024 11:00am
پاکستان پشاور ہائیکورٹ نے عاطف خان اور شہرام ترکئی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی عدالت نے ملزمان کی 19فروری تک حفاظتی ضمانت منظور کی شائع 13 فروری 2024 03:23pm
پاکستان 9 مئی واقعات: عمران خان، شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور، شیخ رشید کو رہا کردیا گیا یہ میرا تیسرا چلا ہے، میں نے الیکشن کیمپئین میں حصہ نہیں لیا، شیخ رشید اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 02:06pm
پاکستان پولیس پر فائرنگ کیس میں گرفتار مجرم کو 9 سال قید اور 80 ہزار جرمانے کی سزا پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی پنجاب کے آزاد امیدوار کو 10 فروری تک راہداری ضمانت دے دی شائع 29 جنوری 2024 10:02pm
پاکستان عمران خان کی 7 مقدمات میں ضمانتیں خارج کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار، تفصیلی فیصلہ جاری لاہور ہائیکورٹ نے 12 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا شائع 26 جنوری 2024 10:50pm
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ نے دانیال عزیز کی 14 دن کیلئے حفاظتی ضمانت منظور کرلی عدالت نے 20 ہزار کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی شائع 22 جنوری 2024 06:06pm
پاکستان 9 مئی ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں حلیم عادل شیخ کی ضمانت منظور عدالت نے 10 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض صدر پی ٹی آئی سندھ کی ضمانت منظور کی شائع 04 جنوری 2024 04:22pm
پاکستان زرتاج گل کی راہداری ضمانت کا مختصر تحریری فیصلہ جاری 13 جنوری تک متعلقہ عدالت میں پیش ہوں ورنہ فیصلہ غیر مؤثر ہوگا، عدالت شائع 04 جنوری 2024 08:31am
پاکستان سپریم کورٹ سے کاغذات نہ ملنے پر شاہ محمود قریشی رہا نہ ہوسکے عدالتیں کل اور پیر کو بھی بند رہیں گی شائع 23 دسمبر 2023 03:03pm
پاکستان پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان ایک بار پھر گرفتار دوبارہ گرفتاری سے قبل عدالت نے ضمانت منظور کرکے رہائی کا حکم دیا تھا اپ ڈیٹ 25 جولائ 2023 04:18pm
پاکستان وزیر آباد فائرنگ کیس میں شریک ملزم کی ضمانت منظور 6 ماہ کی تفتیش میں پراسیکیوشن ایک بھی ٹھوس شہادت اکٹھی نہیں کرسکی، وکیل شائع 19 جولائ 2023 01:30pm
پاکستان سانحہ 9 مئی: 36 ملزمان کی عبوری ضمانت میں 12 اگست تک توسیع تمام ملزمان کے خلاف الہ آباد قصور میں مقدمہ درج ہے شائع 13 جولائ 2023 05:32pm