پاکستان بدین: علاقہ مکینوں کی مزاحمت، انتظامیہ کو ایل بی او ڈی پر کٹ لگانے میں مشکلات علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ کسی بھی صورت میں کٹ لگانے نہیں دیں گے شائع 12 ستمبر 2022 09:30pm
پاکستان بدین میں امدادی سامان سے بھرا ٹرک الٹنے سے 2 افراد جاں بحق حادثے کا شکار افراد کراچی سے بدین سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر آرہے تھے۔ اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2022 03:18pm
پاکستان بدین اور میرپور خاص میں 2 مختلف حادثات، 5 افرادجاں بحق بدین سے کراچی جانے والے ٹرالر نے سیلاب متاثرہ خاندان کو کچل دیا۔ اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2022 10:09am