سڈنی واقعہ: آسٹریلیا کا انتہا پسندی اور نفرت پھیلانے والوں کے ویزے منسوخ کرنے کا اعلان بونڈائی بیچ حملے میں جاں بحق کمسن بچی متلڈا کی تدفین، فضا سوگوار اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2025 12:28pm
سڈنی واقعے میں ملوث بھارتی حملہ آوروں کے پاسپورٹ منظرِ عام پر بھارتی حکام کو ابتدا ہی سے حملہ آور کی بھارتی شہریت کا علم تھا؟ اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2025 05:59pm
سڈنی واقعہ: پاکستان کے خلاف منظم ڈس انفارمیشن اور پروپیگنڈا پھیلایا گیا، وزیر اطلاعات بعض مستند سمجھے جانے والے چینلز بھی ڈس انفارمیشن کا حصہ بنے: عطاء تارڑ اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2025 03:07pm
سڈنی واقعہ: زخمی حملہ آور پر فرد جرم عائد کردی گئی ملزم نوید اکرم پر 59 الزامات، دہشت گردی کا بھی الزام شامل، آئندہ سماعت پرعدالت میں پیش کیا جائے گا اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2025 01:11pm
سڈنی بیچ فائرنگ: حملہ آور ساجد کا تعلق حیدرآباد دکن سے تھا، بھارتی پولیس ساجد اکرم کا آخری دورۂ حیدرآباد 2022 میں ہوا تھا، بھارتی حکام اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2025 05:58pm
سڈنی: بونڈی بیچ واقعے سے قبل دونوں حملہ آور فلپائن کیوں گئے؟ حملہ آور نوید اکرم کی گاڑی سے داعش کے جھنڈے اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا: آسٹریلوی پولیس اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2025 05:07pm
سڈنی واقعہ: حملہ آور کو دبوچنے والے شخص کے لیے لاکھوں ڈالرز چندہ جمع زخمی پھل فروش احمد الاحمد اسپتال میں زیر علاج ہیں، بہادری پر دنیا بھر سے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا جارہا ہے۔ اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2025 11:42am
سڈنی فائرنگ: صدر ٹرمپ کی حملہ آور سے اسلحہ چھیننے والے مسلم پھل فروش کی تعریف احمد الاحمد کی پہلی سرجری کامیاب ہو چکی ہے جبکہ مزید دو یا تین آپریشن متوقع ہیں، کزن کا بیان اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2025 06:36pm
سڈنی: حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی، باپ 1998 میں آسٹریلیا آیا تھا، بیٹا مقامی ہے ایک حملہ آور موقع پر ہلاک ہوا جبکہ دوسرے کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے اسپتال منتقل کیا گیا، پولیس حکام اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2025 04:42pm
سڈنی واقعہ: آسٹریلیا میں موجود انگلش کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی سخت ایڈیلیڈ اوول کے اردگرد اضافی پولیس تعینات، مائیکل وان بھی ریسٹورنٹ میں محفوظ شائع 15 دسمبر 2025 12:26pm
سڈنی واقعہ: مبینہ حملہ آور نے واردات سے قبل ماں کو فون پر کیا جھوٹ کہا؟ اتوار کو خاتون کے بیٹے نوید نے انہیں فون کر کے بتایا تھا کہ میں ابھی تیراکی کر کے آیا ہوں شائع 15 دسمبر 2025 10:17am
سڈنی حملے میں ہلاک افراد کی تعداد 16 ہوگئی، 40 سے زائد زخمی فائرنگ کے واقعے کے بعد آسٹریلیا میں آج ایک روزہ قومی سوگ کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے باعث قومی پرچم سرنگوں رہے گا شائع 15 دسمبر 2025 09:01am
آسٹریلیا: یہودیوں کے تہوار کی تقریب پر فائرنگ، 12 افراد ہلاک صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف کا سڈنی میں فائرنگ کے واقعے پر متاثرین سے اظہارِ افسوس اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2025 06:49pm
آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا پابندی کا آغاز انسٹاگرام اورٹک ٹاک سمیت 10 بڑے پلیٹ فارمز پر10 لاکھ اکاونٹس بلاک کردئیے گئے شائع 10 دسمبر 2025 09:50am
آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا پابندی کا آغاز بچے انسٹاگرام، ٹک ٹاک اور فیس بک جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارم استعمال نہیں کرسکیں گے اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2025 09:25am
برسبین ڈے نائٹ ٹیسٹ میں بھی آسٹریلیا کا راج، انگلینڈ کو مسلسل دوسری شکست آسٹریلوی ٹیم نے 65 رنز کا تعاقب 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرکے 8 وکٹوں سے کامیابی سمیٹ لی اور سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی شائع 07 دسمبر 2025 05:25pm
آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر ’اوور 40 ٹی 20 ورلڈ کپ‘ جیت لیا ٹورنامنٹ مین ناقابل شکست رہنے والی پاکستانی ٹیم 7 وکٹوں سے ہار گئی اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2025 08:30pm
آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی خلاف وزری کی صورت میں ان کمپنیوں کو بھاری جرمانے دینے کا انتباہ جاری کیا گیا ہے شائع 30 نومبر 2025 09:22am
ایشز سیریز: پہلے ٹیسٹ کا دو روز میں فیصلہ، آسٹریلیا کی انگلینڈ کو شکست میزبان آسٹریلیا کو پانچ میچوں کی سیریز میں ایک-صفر کی برتری حاصل ہوگئی اپ ڈیٹ 22 نومبر 2025 04:33pm
ایشیز سریز کا دھماکے دار آغاز: انگلینڈ 172 پر آؤٹ، آسٹریلیا بھی مشکلات کا شکار پہلے روز کھیل کے اختتام تک آسٹریلیا نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 121 رنز بنا لیے ہیں شائع 21 نومبر 2025 03:19pm
آسٹریلیا کی افغان طالبان پر نئی پابندیوں کی تیاری ترامیم کے بعد آسٹریلوی حکومت کو افغانستان کے خلاف سفری پابندیاں عائد کرنے کا اختیار ہو گا اپ ڈیٹ 18 نومبر 2025 11:23am
بیسن کے لڈو کی آئس کریم: ذائقہ کیسا ہے؟ روایتی اور جدید کھانوں کو جوڑنے کا بہترین طریقہ وائرل ہوا ہے۔ شائع 13 نومبر 2025 02:07pm
پہلی عالمی جنگ کے آسٹریلوی فوجیوں کے خطوط ایک صدی بعد بوتل سے برآمد بوتل ایک خاندان کو ساحل کی صفائی کے دوران ملی اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2025 09:37pm
’پابندی سے بچے نہیں بچا پاؤ گے‘: یوٹیوب کی آسٹریلوی حکومت کو تنبیہ حکومت کا یہ قدم نیک نیتی پر مبنی ضرور ہے لیکن اس کے منفی نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔ اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2025 09:56am
سڈنی سے آکلینڈ جانے والی پرواز میں آگ کی اطلاع، پائلٹ کی مے ڈے کال جہاز میں 156 مسافر سوار تھے، پرواز کو باحفاظت اتار لیا گیا شائع 26 ستمبر 2025 06:20pm
’سب نمائشی ہے‘۔۔۔ مغربی ممالک کے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان نیتن یاہو اور امریکا نے مسترد کردیا اسرائیل کا لبنان میں امریکی شہریت کے حامل خاندان پر ڈرون حملہ اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2025 09:30am
آسٹریلوی بلے بازوں کے بعد بولرز بھی چھا گئے، جنوبی افریقا کو اپنی ون ڈے تاریخ میں سب سے بڑی شکست 432 رنز کے تعاقب میں جنوبی افریقی ٹیم 155 رنز پر ڈھیر، 278 رنز سے ہار کا سامنا شائع 24 اگست 2025 05:09pm
آسٹریلیا میں بھارتی طالب علموں کا 5 ماہ کے دوران 10 ملین ڈالر سے زائد کی چوریاں کرنے کا انکشاف چوری کیے گئے سامان میں بچوں کا فارمولا دودھ، وٹامنز اور الیکٹرک ٹوتھ برش بھی شامل تھیں اپ ڈیٹ 17 اگست 2025 12:32am