آسٹریلیا میں مسجد کو دھمکی آمیز پیغام موصول، مسلمانوں میں خوف کی لہر مقامی مسلم رہنماؤں نے اس واقعے کو شرانگیزی قرار دے دیا ہے، رپورٹ شائع 19 فروری 2026 08:51am
بدسلوکی پر قومی ہاکی ٹیم کی بغاوت، ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنے سے انکار دورۂ آسٹریلیا میں رہائش کا مناسب بندوبست اور سہولیات نہ ملنے پر کھلاڑی برہم اپ ڈیٹ 18 فروری 2026 01:46pm
آسٹریلیا ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر، زمبابوے سپر ایٹ مرحلے میں پہنچ گیا زمبابوے اور آئرلینڈ کا میچ بارش کے باعث منسوخ ہونے کے باعث دونوں ٹیموں کو ایک، ایک دیا گیا۔ اپ ڈیٹ 17 فروری 2026 05:57pm
بھارت میں شیڈول آئی سی سی ایونٹس کھٹائی میں پڑ گئے؛ آسٹریلوی میڈیا کا دعویٰ فیوچر ٹور پروگرام کے تحت بھارت 2029 میں آئی سی سی چیمپینز ٹرافی جبکہ 2031 میں کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا شائع 17 فروری 2026 10:06am
ٹی 20 ورلڈ کپ کا سُپر 8 مرحلہ، آسٹریلیا اگر مگر کا شکار سری لنکا نے 182 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرکے سپر 8 مرحلے میں رسائی حاصل کرلی۔ اپ ڈیٹ 17 فروری 2026 01:20pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا کو سپر 8 مرحلے میں رسائی کے لیے کیا کرنا ہوگا؟ زمبابوے کے خلاف شکست کے بعد آسٹریلیا کی اگلے مرحلے میں رسائی مشکل ہوگئی۔ شائع 15 فروری 2026 04:57pm
اسرائیلی صدر کی آسٹریلیا آمد پر احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں مظاہرین نے اسرائیلی قیادت کو غزہ میں قتلِ عام کا ذمہ دار قرار دیا اور فلسطین کے حق میں نعرے بازی کی اپ ڈیٹ 09 فروری 2026 07:00pm
پیٹ کمنز اس بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا حصہ کیوں نہیں؟ وجہ بتا دی مکمل فٹنس کے ساتھ ٹیم میں واپسی چاہتا ہوں، پیٹ کمنز شائع 03 فروری 2026 11:11am
طالبان رجیم کو جھٹکا، آسٹریلیا کا افغان سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان افغانستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی، خواتین پر عائد پابندیاں ناقابل قبول ہیں، محکمۂ خارجہ شائع 01 فروری 2026 12:43pm
پاکستان نے 7 سال بعد آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کرلی پاکستان نے آسٹریلیا کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 90 رنز سے شکست دے دی اپ ڈیٹ 31 جنوری 2026 07:16pm
آسٹریلیا: ہیٹ ویو سے جنگلاتی آگ بے قابو، درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کا امکان آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں منگل کو 17 برسوں کے دوران گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا شائع 27 جنوری 2026 08:41pm
بیوی کو قتل کیا مگر قاتل نہیں، بھارتی شخص کا عدالت میں انوکھا دعویٰ ملزم پر دسمبر 2025 میں اپنی اہلیہ کو ہلاک کرنے کا الزام ہے۔ شائع 20 جنوری 2026 11:28am
آدھی رات کو ڈھائی میٹر لمبا اژدھا خاتون پر آبیٹھا 'ہلنا مت … تمہارے اوپر ڈھائی میٹر لمبا پائیتھون ہے۔' شائع 16 جنوری 2026 11:50am
پاک آسٹریلیا ٹی 20 سیریز: سب سے سستا اور مہنگا ٹکٹ کتنے کا ہے؟ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت کی تاریخ اور قیمت سامنے آ گئی شائع 15 جنوری 2026 05:08pm
ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق یہ سیریز آئندہ ماہ میگا ایونٹ سے قبل دونوں ٹیموں کے لیے انتہائی اہم ہے۔ شائع 14 جنوری 2026 06:21pm
ایشیز سیریز: اسٹوکس اور لبوشین کے درمیان تلخ کلامی، معاملہ کیا ہے؟ فیلڈنگ پوزیشن کی جانب جاتے ہوئے اسٹوکس لبوشین کو سخت الفاظ کہتے ہوئے دکھائی دیے شائع 05 جنوری 2026 07:45pm
ایشیز سیریز: انگلینڈ 14 سال بعد آسٹریلیا میں ٹیسٹ میچ جیت گیا پہلے روز دونوں ٹیمیں اپنی پہلی اننگز میں آل آؤٹ ہوگئی تھیں اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2025 12:51pm
ایشز میں خراب کارکردگی: انگلش کھلاڑیوں کی مبینہ نشے میں دھت ویڈیوز وائرل بین ڈکٹ اور جیکب بیتھل کی آسٹریلیا میں آف فیلڈ سرگرمیوں پر ای سی بی کی تحقیقات کا اعلان اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2025 11:09am
برطانیہ میں سیکڑوں یہودیوں کے قتل کی سازش، دو افراد مجرم قرار اسلامک اسٹیٹ سے متاثرہ منصوبہ، دہشتگرد کا خودکار اسلحے سے سیکڑوں افراد کو نشانہ بنانے کا ارادہ تھا شائع 24 دسمبر 2025 09:14am
بونڈائی بیچ فائرنگ: آسٹریلیا میں اسلحے اور احتجاج کے قوانین سخت آسٹریلیا کی سب سے زیادہ آبادی والی ریاست نیو ساؤتھ ویلز نے بونڈی بیچ میں ہونے والی ہولناک فائرنگ کے بعد اسلحہ اور... اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2025 09:26am
بونڈائی واقعہ: حملہ آور باپ بیٹے نے ایک ساتھ فائرنگ کی تربیت حاصل کی، آسٹریلوی پولیس نیو ساؤتھ ویلز کی حکومت نے پارلیمنٹ میں ڈرافٹ قوانین پیش کیے، جن کے تحت فائر آرمز لائسنس کے لیے آسٹریلوی شہریت لازمی ہوگی۔ اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2025 03:40pm
عثمان ہادی کے قتل کے بعد ایک اور سیاسی رہنما بھارتی دہشت گردوں کے نشانے پر بھارت کی دہشت گردی عالمی امن کےلیے سنگین خطرہ، پاکستان، امریکا سمیت دنیا بھرکو لپیٹ میں لینے لگی شائع 21 دسمبر 2025 05:31pm
سڈنی واقعہ: آسٹریلیا کا انتہا پسندی اور نفرت پھیلانے والوں کے ویزے منسوخ کرنے کا اعلان بونڈائی بیچ حملے میں جاں بحق کمسن بچی متلڈا کی تدفین، فضا سوگوار اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2025 12:28pm
سڈنی واقعے میں ملوث بھارتی حملہ آوروں کے پاسپورٹ منظرِ عام پر بھارتی حکام کو ابتدا ہی سے حملہ آور کی بھارتی شہریت کا علم تھا؟ اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2025 05:59pm
سڈنی واقعہ: پاکستان کے خلاف منظم ڈس انفارمیشن اور پروپیگنڈا پھیلایا گیا، وزیر اطلاعات بعض مستند سمجھے جانے والے چینلز بھی ڈس انفارمیشن کا حصہ بنے: عطاء تارڑ اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2025 03:07pm
سڈنی واقعہ: زخمی حملہ آور پر فرد جرم عائد کردی گئی ملزم نوید اکرم پر 59 الزامات، دہشت گردی کا بھی الزام شامل، آئندہ سماعت پرعدالت میں پیش کیا جائے گا اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2025 01:11pm
سڈنی بیچ فائرنگ: حملہ آور ساجد کا تعلق حیدرآباد دکن سے تھا، بھارتی پولیس ساجد اکرم کا آخری دورۂ حیدرآباد 2022 میں ہوا تھا، بھارتی حکام اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2025 05:58pm
سڈنی: بونڈی بیچ واقعے سے قبل دونوں حملہ آور فلپائن کیوں گئے؟ حملہ آور نوید اکرم کی گاڑی سے داعش کے جھنڈے اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا: آسٹریلوی پولیس اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2025 05:07pm
سڈنی واقعہ: حملہ آور کو دبوچنے والے شخص کے لیے لاکھوں ڈالرز چندہ جمع زخمی پھل فروش احمد الاحمد اسپتال میں زیر علاج ہیں، بہادری پر دنیا بھر سے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا جارہا ہے۔ اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2025 11:42am