پاکستان جعفر ایکسپریس کے متعدد مسافر یرغمال بنے رہے، دہشت گردوں نے مسافروں کو ڈھال کے طور پر استعمال کیا دہشت گردوں نے لوگوں کو ڈھال کے طور پر استعمال کیا، سیکیورٹی ذرائع اپ ڈیٹ 13 مارچ 2025 05:46pm
پاکستان جعفر ایکسپریس کے یرغمالی بازیاب، 21 مسافر اور 4 جوان شہید، تمام 33 دہشتگرد ہلاک، رولز آف گیم تبدیل ہوگئے، ڈی جی آئی ایس پی آر دہشتگردوں نے یرغمالیوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کیا جس میں بچے اور عورتیں بھی شامل تھیں، ترجمان پاک فوج اپ ڈیٹ 13 مارچ 2025 04:19am
پاکستان جعفر ایکسپریس پر حملہ: عرفان صدیقی نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناڈالا اُٹھتے بیٹھتے دوسروں کواپنی حدود یاد دلانے والے کی اپنی بھی کچھ حدود ہیں یا نہیں؟ ن لیگی سینیٹر اپ ڈیٹ 12 مارچ 2025 03:24pm
پاکستان جعفر ایکسپریس حملہ: بھارتی میڈیا کی جھوٹی خبریں اور پروپیگنڈا بے نقاب بھارتی ٹی وی چینلز نے جعلی ویڈیوز، پرانی تصاویر اور اے آئی سے بنی ویڈیوز کا سہارا لیا تاکہ غلط معلومات اور پروپیگنڈا پھیلایا جا سکے اپ ڈیٹ 12 مارچ 2025 03:24pm
پاکستان موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر پنجاب میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران متعدد مشتبہ افراد کو بھی گرفتار کرلیا گیا شائع 12 مارچ 2025 12:55pm
پاکستان صدر، وزیرِ اعظم سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کی جعفر ایکسپریس پر حملے کی مذمت نہتے شہریوں اور مسافروں پر حملے غیر انسانی اور مذموم عمل ہے، صدر مملکت اپ ڈیٹ 12 مارچ 2025 03:23pm
پاکستان جعفر ایکسپریس پر حملہ: کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین سروس معطل آج کوئٹہ سے کوئی بھی ٹرین تاحکم ثانی نہیں چلے گی، ریلوے حکام اپ ڈیٹ 12 مارچ 2025 03:23pm
پاکستان کیا بلوچستان کے حالات کی ذمہ داری بھی گنڈاپور پر ڈالیں گے؟ بیرسٹر سیف کا بلاول کے بیان پر ردعمل بلاول نے وزیرخارجہ کی حیثیت میں پوری دنیا کا دورہ کیا مگر افغانستان نہیں گئے، ترجمان خیبرپختونخوا حکومت شائع 12 مارچ 2025 11:08am
پاکستان دہشت گرد پاکستان کو اپنے پیروں پر کھڑا نہیں ہونے دینا چاہتے، گورنر سندھ پاک فوج دہشت گردوں سے لڑ رہی ہے، جس پر فخر ہے، کامران ٹیسوری کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو اپ ڈیٹ 12 مارچ 2025 03:22pm
پاکستان جعفر ایکسپریس حملہ: محسن نقوی کا وزیراعلیٰ بلوچستان سے رابطہ، مکمل تعاون کی یقین دہانی بلوچستان میں قیام امن کے لیے صوبائی حکومت کو ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا، وزیرداخلہ اپ ڈیٹ 12 مارچ 2025 03:22pm
دنیا اقوام متحدہ اور ایران کی پاکستان میں مسافر ٹرین پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت معصوم مسافروں کو یرغمال بنانے کی خبر پر افسوس ہوا، ترجمان یو این سیکرٹری جنرل اپ ڈیٹ 12 مارچ 2025 03:21pm