Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
ہفتہ 15 نومبر 2025
تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل دلچسپ و عجیب بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

آزادی مارچ کیس: عمران خان کی ویڈیو لنک حاضری نہ لگوانے پر جیل حکام کو شوکاز نوٹس

آزادی مارچ کیس: عمران خان کی ویڈیو لنک حاضری نہ لگوانے پر جیل حکام کو شوکاز نوٹس

تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں عدالت نے علی امین گنڈاپور اور واثق قیوم کے وارنٹ گرفتاری بر قرار رکھے
شائع 03 اکتوبر 2024 11:02am
خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرنے کے کیس میں بڑی پیشرفت

خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرنے کے کیس میں بڑی پیشرفت

ملزمان سے تفتیش مکمل ہوگئی ہے، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا جائے،استدعا تفتیشی آفسر
اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 06:48pm
خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس: شریک ملزم کی ضمانت خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس: شریک ملزم کی ضمانت خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے 2 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا
شائع 16 ستمبر 2024 10:52am
انسداد دہشت گردی عدالت نے داعش کے 2 دہشت گردوں کو سزائیں سنا دیں

انسداد دہشت گردی عدالت نے داعش کے 2 دہشت گردوں کو سزائیں سنا دیں

دونوں دہشتگروں کو گزشتہ سال مارچ میں مردان سے گرفتار کیا گیا تھا۔
شائع 14 ستمبر 2024 05:25pm
پی ٹی آئی رہنما شیخ امتیاز 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

پی ٹی آئی رہنما شیخ امتیاز 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج نے شیخ امتیاز کیخلاف محفوظ فیصلہ سنا دیا
شائع 23 اگست 2024 02:27pm
خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس: عدالت کا ملزمان کی شناخت پریڈ مکمل کرنے کا حکم

خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس: عدالت کا ملزمان کی شناخت پریڈ مکمل کرنے کا حکم

عدالت نے مرکزی ملزم حسن شاہ اور رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع کا حکم دے دیا
شائع 13 اگست 2024 10:12am
9 مئی: عمران خان کی 4 مقدمات میں درخواست ضمانت پر وکلا حتمی دلائل کیلئے طلب

9 مئی: عمران خان کی 4 مقدمات میں درخواست ضمانت پر وکلا حتمی دلائل کیلئے طلب

عدالت نے سماعت بغیر کارروائی 5 ستمبر تک ملتوی کر دی
شائع 08 اگست 2024 02:27pm
الیکشن کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں، روک سکتے ہو تو روک لو، عمر ایوب کا حکومت کو چیلنج

الیکشن کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں، روک سکتے ہو تو روک لو، عمر ایوب کا حکومت کو چیلنج

حکومت پی ٹی آئی کا راستہ نہیں روک سکتی، امید ہے عدالتوں سے ہمیں ریلیف ملے گا، اپوزیشن لیڈر
اپ ڈیٹ 07 اگست 2024 10:13pm
9 مئی مقدمات: حافظ فرحت عباس، شیخ امتیاز کی عبوری ضمانتیں خارج، احاطہ عدالت سے فرار

9 مئی مقدمات: حافظ فرحت عباس، شیخ امتیاز کی عبوری ضمانتیں خارج، احاطہ عدالت سے فرار

فواد چوہدری کی عبوری ضمانت میں 10 اگست تک توسیع کردی گئی
اپ ڈیٹ 07 اگست 2024 11:33pm
پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن اڈیالہ جیل سے رہا ہوگئے

پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن اڈیالہ جیل سے رہا ہوگئے

اسلام آباد کی انسداد دِہشت گردی عدالت نے اسلحہ بر آمدگی کیس میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کی تھی
اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 09:44pm
جناح ہاؤس کیس: عمر ایوب ، اسد عمر سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

جناح ہاؤس کیس: عمر ایوب ، اسد عمر سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

جو ملزمان ایف آئی آر میں نامزد نہیں اور نہ ضمنی بیانات میں ان کا نام ہے ان کا کیا کریں؟ جج
شائع 06 اگست 2024 03:39pm
اسد عمر کو پنجاب انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے ڈسچارج کر دیا گیا، حالت خطرے سے باہر

اسد عمر کو پنجاب انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے ڈسچارج کر دیا گیا، حالت خطرے سے باہر

سابق وفاقی وزیر انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوئے تھے جہاں پیشی کے دوران ان کی طبعیت ناساز ہوگئی تھی
اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 06:31pm
بارودی مواد برآمدگی کیس: رؤف حسن کا جسمانی ریمانڈ منظور، سی ٹی ڈی کے حوالے

بارودی مواد برآمدگی کیس: رؤف حسن کا جسمانی ریمانڈ منظور، سی ٹی ڈی کے حوالے

پراسیکیوٹر کی جانب سے ترجمان پی ٹی آئی کے 7 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی
اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 08:34pm
سپریم کورٹ کے ججز کیخلاف باتیں ہو رہی ہیں، کوئی پوچھنے والا نہیں، فواد چوہدری

سپریم کورٹ کے ججز کیخلاف باتیں ہو رہی ہیں، کوئی پوچھنے والا نہیں، فواد چوہدری

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کیس سننا چاہیئے، عمر ایوب
شائع 02 اگست 2024 09:53am
ایم کیو ایم کارکن عبید کے ٹو کو ایک اور کیس میں عمر قید کی سزا

ایم کیو ایم کارکن عبید کے ٹو کو ایک اور کیس میں عمر قید کی سزا

مجرم نے 26 سال قبل پولیس اہلکار کو قتل کیا تھا
شائع 01 اگست 2024 07:39pm
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا حکم

عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا حکم

دونوں ملزمان کیخلاف اسلام آباد کے تھانہ کھنہ میں دہشتگری کی دفعات کے تحت درج دو مقدمات درج ہیں
اپ ڈیٹ 31 جولائ 2024 08:39pm
عمران خان کا 9 مئی کے 12 مقدمات میں ضمانت کیلئے انسداد دہشتگردی عدالت سے رجوع

عمران خان کا 9 مئی کے 12 مقدمات میں ضمانت کیلئے انسداد دہشتگردی عدالت سے رجوع

عمران خان تمام مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں، پولیس کیسز بدنیتی پر مبنی ہیں، درخواستوں میں مؤقف
اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 08:50pm
نواز اور زرداری گٹھ جوڑ میں پی ٹی آئی پر پابندی تاریخ کی بڑی غلطی ہوگی، فواد چوہدری

نواز اور زرداری گٹھ جوڑ میں پی ٹی آئی پر پابندی تاریخ کی بڑی غلطی ہوگی، فواد چوہدری

آپ نہ سپریم کورٹ کو مان رہے ہیں نہ ہی کسی قانون کو، سابق وفاقی وزیر
شائع 24 جولائ 2024 10:34am
جلاؤ گھیراؤ، جناح ہاؤس حملہ کیس: عمر ایوب سمیت 41 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع

جلاؤ گھیراؤ، جناح ہاؤس حملہ کیس: عمر ایوب سمیت 41 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع

عدالت نے 28 ملزمان کی ضمانت میں 31 جولائی اور 13 کی ضمانت میں 2 اگست تک توسیع کا حکم دیا
شائع 23 جولائ 2024 12:28pm
9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: شاہ محمود و دیگر ملزمان کے وکلاء کو گواہوں کے بیانات پر جرح کرنے کا حکم

9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: شاہ محمود و دیگر ملزمان کے وکلاء کو گواہوں کے بیانات پر جرح کرنے کا حکم

ہمارا ٹرائل اوپن کورٹ، فئیر ٹرائل کا حق دیا جائے، شاہ محمود قریشی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج سے مکالمہ
اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 07:28pm
پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر لاپتہ کیس میں نیا موڑ آگیا

پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر لاپتہ کیس میں نیا موڑ آگیا

انسداد دہشتگردی عدالت نے احمد وقاص جنجوعہ کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا
شائع 22 جولائ 2024 11:33am
جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس: عدالت کا پولیس کو تفتیش مکمل کرنے کا آخری موقع

جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس: عدالت کا پولیس کو تفتیش مکمل کرنے کا آخری موقع

عمر ایوب سمیت دیگر ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں 6 اگست تک توسیع
شائع 19 جولائ 2024 10:34am
تھانہ شادمان نذر آتش کیس: شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد، صحت جرم سے انکار

تھانہ شادمان نذر آتش کیس: شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد، صحت جرم سے انکار

عدالت نے یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ سمیت 9 ملزمان پر بھی فرد جرم عائد کردی
اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 07:32pm
’عمران خان 9 مئی کی مجرمانہ سازش میں ملوث، ضمانت قبل از گرفتاری نہیں دی جا سکتی‘، فیصلہ جاری

’عمران خان 9 مئی کی مجرمانہ سازش میں ملوث، ضمانت قبل از گرفتاری نہیں دی جا سکتی‘، فیصلہ جاری

انسداد دہشت گری عدالت کے جج خالد ارشد نے 4 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا
اپ ڈیٹ 11 جولائ 2024 07:12pm
سانحہ 9 مئی : عمران خان کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانتیں مسترد

سانحہ 9 مئی : عمران خان کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانتیں مسترد

انسداد دہشت گری عدالت لاہور نے 6 جولائی کو دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا
اپ ڈیٹ 09 جولائ 2024 11:49pm
9 مئی مقدمات: عمران خان کی بہنوں، عمر ایوب سمیت دیگر کی ضمانتوں میں توسیع

9 مئی مقدمات: عمران خان کی بہنوں، عمر ایوب سمیت دیگر کی ضمانتوں میں توسیع

عدالت نے عسکری ٹاور کے مقدمے میں تمام ملزمان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا
شائع 09 جولائ 2024 01:53pm
اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو 2 ہفتے کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو 2 ہفتے کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

پاکستان کا سیاسی نظام اس وقت فارم 47 پر کھڑا ہے، فواد چوہدری
شائع 09 جولائ 2024 12:02pm
بجٹ معاشی دہشتگردی ہے، بجلی کا یونٹ 100 روپے سے اوپر جائے گا، عمر ایوب

بجٹ معاشی دہشتگردی ہے، بجلی کا یونٹ 100 روپے سے اوپر جائے گا، عمر ایوب

پی ٹی آئی کی طرف سے کہتا ہوں کہ عمران خان کا ٹرائل اوپن کیا جائے، بابر اعوان
شائع 09 جولائ 2024 10:44am
فی الحال عملی سیاست میں آنے کا کوئی اراداہ نہیں، اسد عمر

فی الحال عملی سیاست میں آنے کا کوئی اراداہ نہیں، اسد عمر

شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کو نئی سیاسی جماعت بنانے پر گڈ لک کہتا ہوں، سابق وفاقی وزیر
شائع 09 جولائ 2024 09:39am
عمران خان کی ہفتے میں ایک بار واٹس ایپ پر بیٹوں سے بات کروانے کی درخواست مسترد

عمران خان کی ہفتے میں ایک بار واٹس ایپ پر بیٹوں سے بات کروانے کی درخواست مسترد

سابق وزیراعظم کی مہینے میں 2 مرتبہ بیٹوں سے بات کروائی جاتی ہے، عدالتی حکم
اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 12:48pm
  • « پچھلا صفحہ
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • …
  • 13
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

خضدار کے ننھے ذہنوں کی حیران کن ایجادات

خضدار کے ننھے ذہنوں کی حیران کن ایجادات

اجے دیوگن کے ڈمپر والے ’صداقت محسود‘ پر الزامات

اجے دیوگن کے ڈمپر والے ’صداقت محسود‘ پر الزامات

فون کو چھوڑنا ناممکن ہے؟

فون کو چھوڑنا ناممکن ہے؟

صدر کو تاحیات استثنا آئین کے مطابق ہے؟

صدر کو تاحیات استثنا آئین کے مطابق ہے؟

پاکستانی شادی کی انوکھی ڈش، بہہ کی سبزی!

پاکستانی شادی کی انوکھی ڈش، بہہ کی سبزی!

تازہ ترین

بشریٰ بی بی کا عمران خان کے سرکاری فیصلوں پر روحانی اثر، برطانوی جریدے کی رپورٹ میں انکشاف

بشریٰ بی بی کا عمران خان کے سرکاری فیصلوں پر روحانی اثر، برطانوی جریدے کی رپورٹ میں انکشاف

جسٹس کریم خان آغا نے بھی وفاقی آئینی عدالت کے جج حلف اٹھا لیا

جسٹس کریم خان آغا نے بھی وفاقی آئینی عدالت کے جج حلف اٹھا لیا

آئینی ترمیم: لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے بھی استعفیٰ دے دیا

آئینی ترمیم: لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے بھی استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد کچہری دھماکا: خودکش جیکٹ تیار کرنے والا درزی گرفتار

اسلام آباد کچہری دھماکا: خودکش جیکٹ تیار کرنے والا درزی گرفتار

مقبوضہ کشمیر کے پولیس اسٹیشن میں دھماکا، 9 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی

مقبوضہ کشمیر کے پولیس اسٹیشن میں دھماکا، 9 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی

سعودی عرب کا ایف–35 جیٹ خریدنے کا امکان، پینٹاگون کی خفیہ رپورٹ میں خدشہ ظاہر

سعودی عرب کا ایف–35 جیٹ خریدنے کا امکان، پینٹاگون کی خفیہ رپورٹ میں خدشہ ظاہر

وزیراعظم آزاد کشمیر کو ہٹانے کی تیاریاں مکمل، اسمبلی اجلاس طلب

وزیراعظم آزاد کشمیر کو ہٹانے کی تیاریاں مکمل، اسمبلی اجلاس طلب

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2025 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.