پاکستان ڈیفنس کار حادثہ: ملزم کی عمر کے تعین کیلئے پولیس نے دانتوں کا ٹیسٹ کروالیا پولیس نے مختلف ویڈیوز سے بھی تفتیش میں پیشرفت حاصل کرلی شائع 23 نومبر 2023 11:48pm
پاکستان جناح ہاؤس حملہ کیس میں نامزد 15 ملزمان کی درخواست ضمانت منظور عدالت نے صنم جاوید کے شوہر سمیت 6 ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کردی شائع 23 نومبر 2023 07:59pm
پاکستان خدیجہ شاہ کی نظر بندی کیخلاف درخواستگزار کو متعلقہ حکام سے رجوع کرنے کی ہدایت پولیس گاڑیاں جلانے کے کیس میں یاسمین راشد کی درخواست پر وکلاء سے دلائل طلب شائع 22 نومبر 2023 05:06pm
پاکستان جلاؤ گھیراؤ کیس میں خدیجہ شاہ کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور عدالت نے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور کی شائع 15 نومبر 2023 03:33pm
پاکستان عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس: یاسمین راشد کی درخواست پر وکلاء حتمی دلائل کیلئے طلب عدالت نے سماعت 16 نومبر تک ملتوی کردی شائع 13 نومبر 2023 10:29pm
پاکستان سانحہ 9 مئی کے 3 مقدمات میں 44 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری سانحہ 9 مئی کے 3 مقدمات میں اہم پیشرفت اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2023 05:08pm
پاکستان جناح ہاؤس کے باہر گاڑیاں جلانے کا معاملہ، صنم بلوچ سمیت 5 ملزمان کی ضمانتیں منظور عدالت نے روبینہ جمیل کی درخواست ضمانت خارج کردی اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 08:01pm
پاکستان 9 مئی پرتشدد واقعات کے درج 2 مقدمات میں یاسمین راشد کی ضمانت پر سماعت ملتوی عدالت نے آئندہ سماعت پر وکلاء کو دلائل کے لیے طلب کرلیا شائع 30 ستمبر 2023 06:23pm
پاکستان جناح ہاؤس حملہ کیس: صنم جاوید سمیت 9 ملزمان کی ضمانتیں منظور، 55 کی خارج انسداد دہشتگری عدالت کے جج نے 64 ملزمان کی ضمانتوں پر فیصلہ سنادیا اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 10:06pm
پاکستان عدالت نے محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا پولیس کی مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد شائع 23 ستمبر 2023 06:44pm
پاکستان اشتعال انگیز تقاریر کیس: عدالت نے مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کو طلب کرلیا عدالت نے پولیس کی جانب سے پیش کی گئی ڈسچارج رپورٹ مسترد کر دی اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 06:55pm
پاکستان جناح ہاؤس حملہ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 ستمبر تک توسیع ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا شائع 16 ستمبر 2023 05:39pm
پاکستان عمران خان پر درج مقدمات میں مزید دفعات شامل، پولیس کو تفتیش کی اجازت مقدمے میں شہریوں کو ریاست کیخلاف بغاوت پر اکسانے کی دفعات شامل اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 05:45pm
پاکستان حماد اظہر سمیت 4 پی ٹی آئی رہنماؤں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز ملزمان گرفتاری سے بچنے کے لئے روپوش ہیں، انہیں اشتہاری قرار دیا جائے، پولیس کی استدعا شائع 25 اگست 2023 12:30pm
پاکستان 9 مئی واقعات: پولیس کو عمران خان سے جیل میں تفتیش اور گرفتار کرنے کی اجازت چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف بغاوت پر اُکسانے سمیت دیگر الزامات کا اضافہ اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 10:19pm
پاکستان 9 مئی واقعہ: اعجاز چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 روز کی توسیع اعجاز چوہدری کو جیل میں بی کلاس سہولیات فراہم نہ کرنے کیخلاف اپیل پر کاررواٸی ملتوی شائع 23 اگست 2023 04:59pm
پاکستان جناح ہاؤس حملہ کیس: عمر سرفراز چیمہ کا ضمانت پر رہائی کیلئے عدالت سے رجوع 9 مئی واقعات میں خواتین ملزمان کی درخواست ضمانت پر پنجاب حکومت سے جواب طلب شائع 16 اگست 2023 05:43pm
پاکستان خدیجہ شاہ ، صنم جاوید سمیت دیگر کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع عدالت کا ملزمان کو 26 اگست کو پیش کرنے کا حکم اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 11:38am
پاکستان چیئرمین پی ٹی آئی کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج ملزم کو ایک مقدمے میں سزا ہوچکی قانون کے مطابق اب عبوری ضمانت نہیں بنتی، عدالت شائع 11 اگست 2023 02:08pm
پاکستان جناح ہاؤس حملہ: پی ٹی آئی کے 268 روپوش کارکنوں کے وارنٹ جاری پولیس کے مطابق ملزمان سے متعلق شواہد موجود ہیں، عدالتی فیصلہ شائع 10 اگست 2023 10:31am
پاکستان مختلف مقدمات میں شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور فواد چوہدری کی عبوری ضمانتوں میں توسیع عدالت نے تینوں کی ضمانتوں میں 17 اگست تک توسیع کردی شائع 08 اگست 2023 05:58pm
پاکستان عمران خان کی عبوری ضمانتوں میں 11 اگست تک توسیع عدالت نے پی ٹی آئی چیئرمین کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی شائع 08 اگست 2023 05:02pm
پاکستان عمران خان کی بہنوں کی چار مقدمات میں عبوری ضمانت منظور عدالت کا پولیس کو مقدمات کا چالان جلد پیش کرنے کا حکم اپ ڈیٹ 08 اگست 2023 12:12pm
پاکستان عمران خان کی سزا معطل ہو جائے گی، آزادی کو انجوائے کرینگے، وکیل کا عدالت میں دعویٰ قانون بڑا کلئیر ہے، عدالت ان کی ضمانتیں مسترد کرے، اسپیشل پراسیکیوٹر کی استدعا شائع 08 اگست 2023 09:37am
پاکستان جلاؤ گھیراؤ کیس: یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 روز کی توسیع پولیس کو مقدمہ کا چالان جلد مکمل کر کے پیش کرنے کا حکم شائع 04 اگست 2023 05:09pm
پاکستان انسداد دہشتگردی عدالت نے فرخ حبیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کے دانستہ روپوش ہونے پر اُن کے ناقابل ضمانت... شائع 01 اگست 2023 08:27pm
پاکستان صنم جاوید کے شوہر کو بھی جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار کرلیا گیا عدالت نے ملزم کو شناخت پریڈ کیلئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا شائع 25 جولائ 2023 08:55pm
پاکستان جناح ہاؤس کیس میں 7 ملزمان کی درخواست ضمانت پر وکلاء سے حتمی دلائل طلب ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڑ میں جناح ہاؤس حملے کا مقدمہ درج ہے شائع 15 جولائ 2023 10:08pm
پاکستان جناح ہاؤس حملہ: طیبہ راجہ اور روہینہ خان سمیت 8 ملزمان کی درخواست ضمانت خارج عدالت نے 6 ملزمان کی ضمانت درخواستوں پر دلائل طلب کر لیے شائع 14 جولائ 2023 09:24pm
پاکستان عدالت نے عمر سرفراز چیمہ کی طلبی کیلئے پولیس کی درخواست مسترد کردی پولیس ان کی صحت بہتر ہونے پر دوبارہ درخواست دائر کر سکتی ہے، عدالت شائع 13 جولائ 2023 07:36pm