اسلام آباد کی عدالتوں کا پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم پی ٹی آئی رہنما متعدد بار طلب کرنے کے باوجود عدالت میں پیش نہیں ہو رہے تھے۔ اپ ڈیٹ 06 نومبر 2025 12:45pm
نو مئی تھانہ رمنا حملہ کیس: 11 ملزمان کو مجموعی طور پر 27 سال 3 ماہ قید کی سزا سزا پانے والوں میں پی ٹی آئی ایم این اے عبدالطیف اور سابق ایم پی اے وزیرزادہ کیلاشی بھی شامل شائع 31 مئ 2025 12:34pm
9 مئی مقدمات: غیر حاضر پی ٹی آئی کارکنان کے وارنٹ گرفتاری جاری عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی عدم دستیابی کے باعث سماعت آگے نہ بڑھ سکی شائع 09 اپريل 2025 11:40am
شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار پی ٹی آئی قیادت کیخلاف جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں علی نوازاعوان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ شائع 07 اپريل 2025 12:14pm
انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کو شناخت پریڈ پر جیل بھیج دیا اے ٹی سی اسلام آباد میں پیکا قانون کے تحت درج مقدمہ کی سماعت شائع 26 مارچ 2025 02:37pm
بشری بی بی کیخلاف 26 نومبر احتجاج پر درج مقدمات کا معاملہ، ضمانت میں توسیع بشریٰ بی بی کے خلاف اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہیں شائع 24 مارچ 2025 10:08am
26 نومبر احتجاج؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں 5 مئی تک توسیع انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس کو زرتاج گل کی گرفتاری سے روک دیا اپ ڈیٹ 21 مارچ 2025 01:11pm
بشری بی بی کیخلاف 26 نومبراحتجاج پر درج مقدمات کا معاملہ، عبوری ضمانت میں توسیع کیس کی سماعت کو 5 مئی تک ملتوی شائع 20 مارچ 2025 09:57am
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس، پی ٹی آئی کے رہنما اشتہاری قرار عدالت نے غیر حاضر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے شائع 17 مارچ 2025 02:21pm
کشمیری کمانڈرکےقتل میں دومرتبہ سزائےموت پانیوالےمجرم کی تفصیلات منظرعام پر عدالت نےانڈیا کی خفیہ ایجنسی 'را' سے فنڈنگ لےکرپاکستان میں دہشت گردی کرنے والے 5 ملزمان کوبھی سزائیں سنائیں اپ ڈیٹ 05 فروری 2025 07:13pm
جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان کی بریت کی درخواست مسترد بریت کیخلاف پراسیکیوٹر کے دلائل پر راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے درخواست مسترد کی شائع 27 جنوری 2025 07:03pm
ہمارا عدالتوں پر سے اعتماد اٹھ گیا، بشریٰ بی بی کا جج سے مکالمہ ایک جج صاحب کا بلڈ پریشر 200 پر گیا لیکن انہوں نے ہمیں سزا سنانی تھی اور وہ سنائی، بشریٰ بی بی شائع 14 جنوری 2025 12:34pm
ڈی چوک احتجاج ضمانت: بشریٰ بی بی کے سادہ کاغذ پر دستخط و انگوٹھے کے نشان پر عدالت برہم بشریٰ بی بی کی 13 مقدمات میں عبوری ضمانتیں 7 فروری تک منظور شائع 14 جنوری 2025 11:33am
ڈی چوک احتجاج کے بعد گرفتار 61 ملزمان مقدمات سے ڈسچارج، دوبارہ نہ پکڑنے کا حکم ملزمان کو انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا کے روبرو پیش کیا گیا اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2024 12:17am
’دوبارہ گرفتار کیا تو پولیس والوں کو ہتھکڑی لگوادوں گا‘، اے ٹی سی جج نے 32 ملزمان کو مقدمے سے ڈسچارج کردیا رات گئے پی ٹی آئی احتجاج کے ملزمان کو جہلم جیل سے پیش کرنے پر عدالت برہم اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2024 11:11am
پی ٹی آئی احتجاج سے گرفتار پیپلز پارٹی کے کارکنان سمیت 145 دیگر ملزمان کے ریمانڈ میں توسیع عدالت نے 145 افراد کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیا شائع 05 دسمبر 2024 04:40pm
پولیس وین سے فرار ہونے کی کوشش، پی ٹی آئی کے 86 ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم ملزمان جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل میں قید تھے شائع 29 اکتوبر 2024 05:41pm
پولیس اہلکاروں کی علیمہ خان کو بازو سے پکڑ کر کمرہ عدالت سے باہر لے جانے کی کوشش پی ٹی آئی وکلا اور پولیس کے درمیان تلخ کلامی، کمرہ عدالت میں شور شرابہ شائع 12 اکتوبر 2024 07:27pm
انسدادِدہشتگردی عدالت کے جج اور علیمہ خان میں دلچسپ مکالمہ عدالت نے علیمہ خان، عظمیٰ خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا منظور شائع 10 اکتوبر 2024 04:04pm
پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت منظور، فوری رہا کرنے کا حکم عدالت نے تھانہ سنگجانی میں درج مقدمے میں گرفتار ایم این ایز کی 30، 30 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی شائع 16 ستمبر 2024 10:41am
اسپیکر قومی اسمبلی کا ضمیر زندہ ہے تو استعفی دیں، شیخ رشید کا مطالبہ طرح منشیات فروشوں کو نہیں پکڑا جاتا جس طرح پارلیمنٹ سے ایم این ایز کو پکڑا گیا، سابق وفاقی وزیر اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2024 01:44pm
توڑ پھوڑ کیس میں پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کی ضمانت منظور انسداد دِہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے شعیب شاہین کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کی اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2024 01:25pm
پارلیمنٹ سے گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کا جسمانی ریمانڈ منظور، بیرسٹر گوہر کو رہا کردیا گیا عدالت کے باہر سیکیورٹی کے سخت انتظامات، شیر افضل مروت کے دلائل شائع 10 ستمبر 2024 06:37pm
9 مئی مقدمات: عدالت نے عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کا حکم دے دیا انسداد دہشت گردی عدالت کا پراسیکیوشن کو مقدمات کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم شائع 05 جولائ 2024 02:31pm
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ جوڈیشل کمپلکس توڑ پھوڑ کیس میں علی امین گنڈا پور و دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی شائع 05 جولائ 2024 11:55am
الیکشن کمیشن فیصلے کیخلاف احتجاج کا کیس: عمران خان، شاہ محمود سمیت دیگر ملزمان بری تھانہ کھنہ میں درج 2 مقدمات میں عمران خان کی حاضری کے حوالے سے رپورٹ طلب اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 12:01pm
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کل کی سماعت کا حکم نامہ بھی جاری کردیا شائع 02 جولائ 2024 03:47pm
علی امین گنڈا پور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد، ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری عدالت نے عمران خان کیخلاف مقدمات کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا عندیہ اپ ڈیٹ 01 جولائ 2024 08:36pm
عادل راجہ، صابر شاکر سمیت 6 یوٹیوبرز اور صحافیوں کی جائیدادیں ضبط اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم عدالت نے دس جولائی تک تمام متعلقہ محکموں کو عملدرآمد رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت کردی شائع 25 جون 2024 09:44pm
پریس کلب احتجاج کیس: 2 پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت منظور، ایک کو 9 کارکنان سمیت جیل بھیج دیا گیا دوران احتجاج پولیس پر گاڑیاں چڑھانے کی کوشش کی گئی، مقدمہ کا متن شائع 15 جون 2024 03:25pm