صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 مئی کو طلب کرلیا آصف زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا شائع 10 مئ 2024 10:02pm
9 مئی کے پرتشدد واقعات سے ملک دشمنوں کے مفادات پورے ہوئے ہیں، صدرِ پاکستان صدر آصف علی زرداری کا پاکستان کی مسلح افواج اور اس کے اداروں پر فخر کا اظہار اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 09:40pm
کچھ طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں، صدر آصف زرداری صدر کی زیر صدارت اجلاس میں دہشتگردی کیخلاف متفقہ قومی بیانیہ اپنانے کیلئے مشاورت شروع کرنے کا فیصلہ شائع 07 مئ 2024 10:33pm
آصف زرداری کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس پر کارروائی روک دی گئی نوازشریف نے توشہ خانہ گاڑیاں کے ریفرنس میں بریت کی درخوست دائر کردی اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 06:33pm
صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی آصف زرداری نے ترمیمی بل کی منظوری وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر دی شائع 03 مئ 2024 11:20pm
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری صدر مملکت نے 22 مارچ 2024 کو جاری کیے گئے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں آئین کے آرٹیکل 195 کے تحت منظوری دی۔ شائع 03 مئ 2024 06:14pm
آصف زرداری نے پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا صدر مملکت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو اس حوالے سے آگاہ بھی کردیا شائع 02 مئ 2024 05:24pm
کسی صورت زمینوں پر قبضے کی اجازت نہیں دوں گا، صدر آصف زرداری صدر آصف زرداری کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی شائع 01 مئ 2024 11:15pm
ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کا ڈیڈ لاک ختم، صدر سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ایم کیو ایم نے کراچی میں امن قائم کرنے میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی شائع 01 مئ 2024 08:00pm
صدر آصف زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16 اپریل کو طلب کر لیا صدر پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے شائع 08 اپريل 2024 12:54pm
سینیٹ کا اجلاس کل طلب، نو منتخب سینیٹرز حلف اٹھائیں گے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن بھی کل کے اجلاس میں ہوگا شائع 08 اپريل 2024 12:21pm
پورا اعتماد ہے سیکیورٹی فورسز اندرونی اور بیرونی چیلنجز پر کامیابی سے قابو پالیں گی، آصف زرداری صدر مملکت سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات شائع 05 اپريل 2024 02:35pm
پی ٹی آئی نے آصفہ بھٹو کو بھی متنازع بنانے کی کوشش کی، سعید غنی ماضی میں نواب شاہ کی اس نشست پر پیپلزپارٹی کامیابی ہوتی رہی ہے، رہنما پی پی شائع 31 مارچ 2024 02:01pm
صدر مملکت نے فوجی افسران کو اعلیٰ عسکری اعزاز ’ہلال امتیاز‘ سے نواز دیا ایوان صدر میں اعلیٰ ترین عسکری اعزازات دینے کی تقریب منعقد ہوئی اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 06:02pm
صدر مملکت اور وزیراعلیٰ پنجاب نے قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلان کردیا ماہ رمضان ، یوم پاکستان اور عیدالفطر کی مناسبت سے قیدیوں کی سزا میں کمی کی گئی شائع 24 مارچ 2024 03:59pm
نواز، زرداری اور مریم پر خیبرپختونخوا میں کون سے مقدمات ہیں؟ مریم نواز ، آصف زرداری اور نواز شریف پر 2022 میں مقدمہ درج ہوا تھا، پولیس شائع 24 مارچ 2024 03:41pm
صدرمملکت نے نیب ریفرنس میں استثنیٰ کی درخواست دائر کردی صدر کے خلاف کیس کی کارروائی آگے نہیں بڑھائی جا سکتی، وکیل شائع 21 مارچ 2024 04:32pm
آصف زرداری، محسن نقوی اور عبدالعلیم خان کا تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ صدر مملکت نے فیصلہ معاشی چیلنجز کے پیش ِنظر کیا، ترجمان ایوان صدر شائع 12 مارچ 2024 04:47pm
صدر مملکت آصف زرداری کے اعزاز میں گارڈ آف آنر آصف زرداری روایتی انداز میں صدارتی بگھی میں سوار ہو کر ایوان صدر پہنچے اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 01:52pm
پیپلز پارٹی کا لاہور میں صدارتی گیسٹ ہاؤس بنانے کا فیصلہ صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو چند روز میں لاہور پہنچیں گے، پارٹی ذرائع شائع 11 مارچ 2024 11:00am
آصف زرداری نے صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، پروٹوکول اور سیکیورٹی فراہم، اہم سامان ایوان صدر منتقل آصف علی زرداری سے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے حلف لیا اپ ڈیٹ 10 مارچ 2024 05:11pm
الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کا حتمی نتیجہ جاری کردیا صدارتی انتخابات میں آصف زرداری کو کُل 411 جبکہ محمود خان اچکزئی کو 181 ووٹ ملے، الیکشن کمیشن شائع 10 مارچ 2024 02:13pm
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا صدر آصف زرداری کی حلف برداری میں شرکت سے انکار علی امین گنڈا پور نے ملک میں دوبارہ الیکشن کروانے کا مطالبہ کردیا شائع 10 مارچ 2024 01:09pm
آصف علی زرداری صدرِ پاکستان منتخب، سیاسی رہنماوں کی مبارک باد امید ہے آصف زرداری اپنی ذمہ داریاں احسن طریقےسےسرانجام دینگے، وزیرِاعظم اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 08:20pm
وزیراعظم کا صدارتی انتخاب میں آصف زرداری کی مکمل حمایت کا اعادہ پیپلز پارٹی کا اتحادی جماعتوں کے اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹرز کے اعزاز میں عشائیہ شائع 08 مارچ 2024 11:27pm
آصف زرداری 9 مارچ کو دوسری مرتبہ صدر بننے جا رہے ہیں، فیصل کریم کنڈی پی ٹی آئی کے خاندانی سیاست ختم کرنے کے دعوے جھوٹ نکلے، رہنما پیپلز پارٹی شائع 07 مارچ 2024 03:24pm
صدارتی انتخابات، پی پی نے پی ٹی آئی پی سے مدد مانگ لی پی پی وفد کی پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے چیئرمین سے ملاقات شائع 06 مارچ 2024 11:02pm
آصف زرداری کو ووٹ دینے یا نہ دینے کا فیصلہ، ایم کیو ایم اجلاس آج طلب ایم کیو ایم پاکستان آج رابطہ کمیٹی اجلاس میں اہم فیصلے کرے گی اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 12:13pm
نواز، زرداری اور گیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس میں تفتیشی افسر کو نوٹس جاری ہ ملزمان کون ہیں؟ ان کی حاضری لگوائیں، جج احتساب عدالت کا استفسار شائع 06 مارچ 2024 10:44am
وزیراعظم سے آصف زرداری اور وفد کی ملاقات، ساتھ کھڑے رہنے کا عزم ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی شریک تھے۔ اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 01:19pm