کھیل ایشیا کپ ٹی 20: بھارت نے عمان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 21 رنز سے شکست دے دی 189 رنز کے ہدف کے تعاقب میں عمان نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز بنائے۔ شائع 19 ستمبر 2025 11:45pm
کھیل ایشیا کپ: سپر 4 ٹیموں کا انتخاب مکمل، کون سی ٹیم کب کس سے ٹکرائے گی؟ ایشیا کپ 2025 کے سپر 4 مرحلے کا شیڈول سامنے آگیا ہے، اس مرحلے میں 6 اہم میچز کھیلے جائیں گے شائع 19 ستمبر 2025 08:58pm
کھیل ایشیا کپ: پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارتی کپتان اپنی یادداشت کھونے لگے عمان کے خلاف میچ میں ٹاس کے وقت سوریا کمار یادیو میں تبدیل کھلاڑیوں کے نام بھول گئے شائع 19 ستمبر 2025 08:58pm
کھیل افغانستان شکست کے بعد ایشیا کپ سے باہر: سری لنکا اپنے ساتھ بنگلادیش کو بھی سپر فور میں لے گیا سری لنکا نے 170 رنز کا ہدف با آسانی 4 وکٹوں کے نقصان پر 19 ویں اوور میں پورا کرلیا شائع 18 ستمبر 2025 11:31pm
کھیل ایشیا کپ: سپر فور مرحلے میں پاکستان کا بھارت سے مقابلہ کب اور کہاں ہوگا؟ گروپ بی سے تاحال صرف سری لنکا نے کوالیفائی کیا ہے شائع 18 ستمبر 2025 05:56pm
کھیل صفر کی بہار: صائم ایوب نے ایشیا کپ میں کون سے ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کیے؟ صفر کے معاملے میں صائم ایوب نے بڑے بڑے کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا شائع 18 ستمبر 2025 05:41pm
کھیل بھارت کی ایک اور گھٹیا حرکت: ایشیا کپ جیتنے پر محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار فائنل میں پہنچے نہیں، ٹرافی ابھی جیتی نہیں، بھارتی میڈیا کو ابھی سے فکر پڑ گئی شائع 17 ستمبر 2025 03:12pm
کھیل آئی سی سی نے پاکستان کا مطالبہ تسلیم کرلیا، قومی ٹیم کے میچز کون سپروائز کرے گا؟ پاکستان کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی میں معاملات طے، پاکستان اور یواے ای کے درمیان میچ ہونے کا اشارہ اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2025 02:08pm
کھیل ایشیا کپ میں میچ ریفری کا تنازع: پی سی بی کا آئی سی سی کو دوسرا خط ایشیا کپ میں پاکستان آج یو اے ای کے خلاف میچ کھیلے گا یا نہیں؟ گھتی نہ سلجھ سکی اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2025 12:13pm
کھیل اگر میچ ریفری تبدیل نہ ہوا تو ایشیا کپ کے مزید میچز نہیں کھیلیں گے، پی سی بی کا بڑا فیصلہ پی سی بی کا میچ ریفری کو ایشیا کپ سے ہٹانے کا مطالبہ، اے سی سی کی جانب سے بھی بھارتی ٹیم پر جرمانے عائد کیے جانے کا امکان شائع 15 ستمبر 2025 04:13pm
کھیل میچ ریفری کیخلاف آئی سی سی کو دیر سے خط: پی سی بی ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ معطل میرے لیے پاکستان کی عزت اور وقار سے بڑھ کر کچھ نہیں، چیئرمین پی سی بی شائع 15 ستمبر 2025 04:09pm
لائف اسٹائل میچ ہارگئے توکیا ہوا جنگ توہم جیتے، بھارت سے میچ پر پاکستانی شائقین کے سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے شائقین نے بھارتیوں کو پاک فوج کے ہاتھوں عبرتناک شکست اور 0-6 یاد دلادی اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2025 01:06am
کھیل ایشیا کپ: ٹاس کے بعد بھارتی کپتان اور میچ کے بعد کھلاڑیوں نے پاکستان ٹیم سے ہاتھ نہیں ملایا بھارت کھلاڑیوں نے اسپورٹس مین شپ نظر انداز کردی شائع 14 ستمبر 2025 11:53pm
کھیل ایشیا کپ میں پاکستان کی ناقص بیٹنگ، شائقین بابر اعظم کو کیوں یاد کرنے لگے؟ دبئی میں ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان ٹیم کا ٹاپ آرڈر بالکل ناکام رہا اور بھارت سے ہار کا سامنا کرنا پڑا شائع 14 ستمبر 2025 11:52pm
کھیل ایشیا کپ: پاک بھارت میچ سے قبل دبئی پولیس الرٹ، ممنوعہ اشیا اسٹیڈیم میں لے جانے پر سخت سزائیں پاک بھارت میچ کے حوالے سے دبئی پولیس نے شائقینِ کرکٹ کو سخت وارننگ جاری کردی شائع 14 ستمبر 2025 06:34pm
کھیل ایشیا کپ: پاک بھارت ٹاکرے سے قبل بھارتی میڈیا ایک بار پھر نفرت کا زہر گھولنے لگا ارنب گوسوامی نفرت پھیلانے کے مشن پر نکل پڑے اور سابق بھارتی کھلاڑیوں کو ورغلانے لگے شائع 14 ستمبر 2025 05:57pm
کھیل ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف بڑے میچ سے قبل اہم بھارتی کھلاڑی انجرڈ ہوگیا آج کے میچ میں بھارت کے اہم کھلاڑی کی شرکت مشکوک ہو گئی شائع 14 ستمبر 2025 05:33pm
کھیل ایشیا کپ: بھارت کے خلاف میچ کے لیے پاکستان کے 11 کھلاڑی کون ہوں گے؟ نام سامنے آگئے بھارتی بلے بازوں کو اسپن کے جال میں پھنسانے کا فیصلہ کیا گیا ہے شائع 14 ستمبر 2025 05:13pm
کھیل ایشیا کپ کی تاریخ میں اب تک پاکستان، بھارت میں کون سب سے آگے؟ کس کا پلڑا بھاری؟ دبئی میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج شام آمنے سامنے ہوں گی۔ اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2025 04:50pm
کھیل ایشیا کپ ٹی 20: سری لنکن بلے بازوں کا بنگلا دیشی بولرز پر لاٹھی چارج، 6 وکٹوں سے ہرادیا سری لنکا نے 140 کا ہدف 15ویں اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2025 11:24pm
کھیل ایشیا کپ: بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنے آفیشلز کو پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے سے روک دیا 14 ستمبر کو ہونے والے پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے سے قبل بڑے بورڈ کی چھوٹی حرکت سامنے آگئی شائع 13 ستمبر 2025 06:17pm
کھیل ایشیا کپ ٹی20: پاکستان نے عمان کو 93 رنز سے روند ڈالا عمان کی پوری ٹیم 67رنز پرڈھیر، محمد حارث نے43گیندوں پر66رنزکی اننگزکھیلی شائع 12 ستمبر 2025 11:10pm
کھیل بنگلادیش نے ہانگ کانگ کو7وکٹ سے ہرادیا 144رنزکا ہدف بنگال ٹائیگرزنے3 وکٹ پرحاصل کرلیا، کپتان لٹن داس 59 رنز بنا کر نمایاں رہے شائع 11 ستمبر 2025 11:34pm
کھیل ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ پر پابندی کی درخواست، بھارتی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ آگیا جنگ کے محاذ میں شکست کے بعد بھارتی کھیل کے میدان میں خوفزدہ ہونے لگے اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2025 07:07pm
کھیل ایشیا کپ: بھارت کو فیورٹ قرار دینے کے سوال پر بھارتی کپتان کا حیران کن جواب ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کی شاندار رونمائی، ایونٹ کے بارے میں تمام کپتان کیا کہہ رہے ہیں؟ شائع 09 ستمبر 2025 04:58pm
کھیل پاکستان ٹیم کے مشہور لیفٹ آرم فاسٹ بولر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان فاسٹ بولر 2018 میں ون ڈے ایشیا کپ میں بھی پاکستانی اسکواڈ کا حصہ تھے شائع 09 ستمبر 2025 03:50pm
کھیل قومی کرکٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیاں متوقع، کپتانوں کی تبدیلی کا امکان ایشیا کپ سے قبل محمد رضوان اور شان مسعود کی ناقص پرفارمنس ریڈار پر آگئی شائع 24 اگست 2025 05:32pm
کھیل ایشیا کپ: کیا پاک بھارت ٹاکرا ہوگا؟ بھارتی حکومت کا بڑا بیان سامنے آگیا بھارت کی پاکستان کے خلاف ایشیا کپ میں نہ کھیلنے کی قیاس آرائیاں دم توڑ گئی شائع 22 اگست 2025 04:42pm
کھیل ایشیا کپ کے لیے بھارتی اسکواڈ کا اعلان، بڑے ناموں کی واپسی سوریا کمار یادو بھارتی ٹیم کی کمان سنبھالیں گے شائع 19 اگست 2025 05:43pm
کھیل ایشیا کپ: پاک بھارت میچ میں ٹی وی اشتہار کے 10 سیکنڈز کا ریٹ کتنا ہوگا؟ بھارتی میڈیا ٹی وی اشتہارات اور ڈیجیٹل ایڈز کے ریٹ سامنے لے آیا شائع 18 اگست 2025 05:49pm