بھارت میں کیمیکل فیکٹری کا پردہ فاش، منشیات سپلائی کرنے میں جیل افسر ملوث نکلا بھاری مقدار میں غیر قانونی منشیات برآمد، رپورٹ شائع 29 اکتوبر 2024 04:03pm
رینالہ خورد: 14 سالہ طالب علم کو تین اوباشوں نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا خواتین اور بچوں کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او شائع 29 اکتوبر 2024 02:34pm
دہشت گرد کارروائی کیلئے فنڈنگ کا منصوبہ، سی ٹی ڈی اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف انکشافات کے بعد مزید تحقیقات شروع کر دی گئیں ہیں شائع 29 اکتوبر 2024 12:47pm
اسلام آباد پولیس نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو گرفتار کرلیا آپبارہ پولیس نے کارسرکار میں مداخلت پر ایمان مزاری کو شوہر سمیت گرفتار کیا اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2024 02:55pm
پی آئی اے کا فضائی میزبان کینیڈا سے موبائل فون اسمگلز کرتے ہوئے پکڑا گیا کسٹم حکام نے چیکنگ کے دوران جسم کے گرد لپٹے ہوئے مہنگے فونز کے ساتھ ملزم کو گرفتار کیا۔ شائع 28 اکتوبر 2024 12:01pm
خطرناک گینک کیساتھ کام کرنیوالی بھارت کی ’لیڈی ڈان‘ گرفتار ملزمہ ریسٹورنٹ میں ہونے والے شہری کے قتل کے بعد سے فرار تھی، رپورٹ شائع 26 اکتوبر 2024 08:57am
کراچی: پولیس وردی میں بھتہ وصول کرنے والا جعلی اہلکار گرفتار ملزم خود کو پولیس اہلکار ظاہر کر کے لوگوں سے بھتہ وصول کرتا تھا، پولیس شائع 22 اکتوبر 2024 09:17am
سہراب گوٹھ سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 3 مبینہ دہشتگرد گرفتار ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں نے پولیس اہلکار کو شہید کیا تھا شائع 21 اکتوبر 2024 11:10am
مچھلی چُرانے پر بلی گرفتار، پولیس نے حوالات میں بند کردیا وائرل ویڈیو دیکھ کر سوشل میڈیا پر ہنسی کا طوفان شائع 20 اکتوبر 2024 10:50am
ڈانٹ پیٹ کا بدلہ لینے کیلئے ملازمہ انتہائی قبیح حرکت کرتے ہوئے پکڑی گئی ملازمہ ایک رئیل اسٹیٹ بزنس مین کے گھر 8 سال سے کام کر رہی تھی، میڈیا رپورٹس شائع 17 اکتوبر 2024 09:00am
بالغ فلموں کی بنگلہ دیشی ماڈل پڑوسی ملک میں گرفتار پولیس کو اداکارہ کے باقی ساتھیوں کی تلاش ہے، رپورٹ شائع 28 ستمبر 2024 08:44am
خاتون سے 3 لاکھ یورو ایٹھنے پر جعلی ’بریڈ پٹ‘ کی شامت آگئی بریڈ پٹ کا نام استعمال کر کے ملزمان نے خواتین کے ساتھ دھوکہ کیا شائع 24 ستمبر 2024 01:13pm
20 برس سے نازک عضو کا علاج کرنے والا جعلی ڈاکٹر کیسے پکڑا گیا پولیس نے خفیہ اسٹنگ آپریشن سے جعلی ڈاکٹر کو پکڑا، رپورٹ شائع 24 ستمبر 2024 09:31am
کراچی میں ٹریفک پولیس اہلکار کے قاتل کیس میں بڑی پیش رفت ملزم نے ٹریفک اہلکار کا اسلحہ چھیننے کی کوشش کی، ہاتھا پائی کے دوران ملزم حسین نے فائرنگ کردی تھی، پولیس شائع 23 ستمبر 2024 12:18pm
قمبر شہداد کوٹ: کار ڈکیتی میں خواتین کے ملوث ہونے کا انکشاف ملزمان نے کرائے پر لی گئی ٹیکسی چھینی تھی، پولیس شائع 18 ستمبر 2024 09:35pm
8 گھنٹے ’لاپتا‘ رہنے کے بعد علی امین گنڈا پور سے رابطہ بحال، پشاور پہنچنے کی تصدیق علی امین گنڈا پور سے گزشتہ شام 7 بجے رابطہ منقطع ہوا تھا, گرفتاری کی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں، ذرائع کے پی ہاؤس اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2024 10:17am
داعش کی مدد کا الزام، کینیڈا میں پاکستانی نوجوان کیسے گرفتار کیا گیا؟ شاہ زیب خان نے سوشل میڈیا پر ایک خفیہ میسجنگ ایپ پر داعش کے لیے اپنی حمایت کا اظہار کیا، امریکی میڈیا شائع 07 ستمبر 2024 05:43pm
لاہور: نشے میں دھت سب انسپکٹر نجی ہوٹل میں غل غپاڑہ کرنے پر گرفتار ڈی آئی جی آپریشنز کا نوٹس، تھانیدار وسیم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا شائع 25 اگست 2024 08:44am
کراچی میں خاتون کا شوہر کے ہمراہ 200 موبائل چھیننے کا اعتراف پولیس نے گزشتہ رات خاتون ملزمہ سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کیا، خاتون ملزمہ اسلحہ پرس میں رکھتی تھی، پولیس شائع 23 اگست 2024 05:27pm
2022 میں ٹیلی کام کمپنی کے ملازمین کے قتل میں ملوث ایک اور ملزم گرفتار گرفتار ملزم کی شناخت نور افسر کے نام سے کرلی گئی ، انچارج سی ٹی ڈی سجاد حیدر شائع 20 اگست 2024 09:35pm
پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شاہد کے قتل میں ملوث شوٹرز گرفتار مرکزی ملزمان شہریار، شہریار کے والد سجاد اور چچا شاہد نے ملکر قتل کیا، پولیس شائع 15 اگست 2024 06:10pm
کراچی ایئرپورٹ پر سنگین جرائم میں ملوث اشتہاری گرفتار ملزم کو جرمنی سے پاکستان پہنچتے ہی گرفتار کیا گیا ہے شائع 06 اگست 2024 01:38pm
20 سال سے میکسیکو پولیس میں تعینات اہلکار امریکا کو انتہائی مطلوب ملزم نکلا امریکی پولیس کی جانب سے تحقیقات کا آغاز کیا گیا تھا، جس کے بعد اہم پیشرفت سامنے آئی اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 11:41am
اسرائیل نے اسماعیل ہنیہ کی تعریف کرنے پر مسجد اقصیٰ کے امام کو گرفتار کرلیا آزادی اظہار رائے کہاں ہے جس کی یہ بات کرتے ہیں، امام مسجد اقصیٰ کا بیان اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 11:35pm
ریلورے ٹریک پر سیلنڈر رکھنے والا یوٹیوبر گرفتار یوٹیوبر کی ویڈیو ایکس پر وائرل تھی، جس کے بعد پولیس کی جانب سے ایکشن لیا گیا شائع 02 اگست 2024 01:20pm
بی بی سی کے سابق میزبان پر بچوں کی نازیبا تصاویر بنانے کا الزام انہوں نے بی بی سی میں 40 سال طویل عرصہ کام کیا شائع 29 جولائ 2024 10:07pm
راولپنڈی میں بیٹوں نے بزرگ والدین پر تشدد کر کے گھر سے نکال دیا، مقدمہ درج سی پی او نے نوٹس لیتے ہوئے رپوٹ طلب کرلی، پولیس نے خاتون کے چاروں بیٹوں کو گرفتار کرلیا شائع 29 جولائ 2024 08:47am
کرغستان کے صدر نے اپنی بھتیجی کے منگیتر کو جیل بھیج دیا صدر کرغستان کی جانب سے بھتیجی اور اس کے منگیتر کو عالیشان تقریب کے انعقاد پر تنقید کا نشانہ بھی بنایا تھا شائع 28 جولائ 2024 12:55pm
پنجاب اور کے پی پولیس کو مطلوب خطرناک ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ملزم ڈاکو کمال خان عرف کملہ پٹھان قتل اور ڈکیتی کی 41 وارداتوں میں ملوث تھا اپ ڈیٹ 28 جولائ 2024 11:42am
پی آئی اے کی ایئرہوسٹس غیرملکی کرنسی اسمگل کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار رروائی کے دوران ایئرہوسٹس کو پرواز سے آف لوڈ کر دیا گیا شائع 27 جولائ 2024 02:50pm