لیفٹننٹ کرنل ظہیرعباس طوری کے صاحبزادے کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں صدر مملکت، وزیراعظم، آرمی چیف، نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع نے شرکت کی اپ ڈیٹ 07 مئ 2025 09:04pm
پاکستان کی خود مختاری چیلنج کی گئی تو بھرپور جواب دیا جائے گا، آرمی چیف ریاست دشمن عناصر کے مذموم عزائم کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دے گی، 15ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا سے بات چیت اپ ڈیٹ 05 مئ 2025 08:56pm
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز آرمی چیف کی قائدانہ صلاحیتوں کا معترف، مرد آہن قرار دے دیا قوم کو ایک متحد بیانیہ دینے کی ذمہ داری آرمی چیف نے بخوبی نبھائی ہے، امریکی اخبار شائع 05 مئ 2025 03:19pm
’بھارت نے جنگ مسلط کی تو فیصلہ کن جواب کیلئے تیار رہے!‘ کور کمانڈرز کانفرنس کور کمانڈرز کانفرنس میں آرمی چیف نے تمام فارمیشنزاور اسٹرٹیجک فورسز پرمکمل اعتماد کا اظہار کیا اپ ڈیٹ 02 مئ 2025 07:52pm
بھارت کی کسی بھی عسکری مہم جوئی کا فوری، دوٹوک اور بلند سطح پر جواب دیا جائے گا، آرمی چیف پاکستان علاقائی امن کیلئے پرعزم ہے اور قومی مفادات کے تحفظ کیلئے ہر وقت تیار ہے، سربراہ پاک فوج کا بھارت کو پیغام شائع 01 مئ 2025 08:58pm
دو قومی نظریے اور آرمی چیف کے بیان پر گودی میڈیا کا مضحکہ خیز پروپیگنڈا دو قومی نظریہ پاکستان کے قیام کی نظریاتی بنیاد ہے جس پر ہر پاکستانی کو کامل یقین ہے۔ اپ ڈیٹ 26 اپريل 2025 12:28pm
پاک فوج نے ہمیشہ ’کردار، جرات اور مہارت‘ جیسی سپاہیانہ خصوصیات کو برقرار رکھا ہے، آرمی چیف آٹھویں انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلوں کا کامیاب انعقاد، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی خصوصی شرکت شائع 19 اپريل 2025 10:10am
شہداء کی عزت اور احترام ہر پاکستانی کیلئے ایک مقدس امانت ہے، آرمی چیف جی ایچ کیو راولپنڈی میں اعزازات کی تقسیم کی تقریب کا انعقاد اپ ڈیٹ 17 اپريل 2025 06:35pm
مٹھی بھر دہشتگرد پاکستان کی تقدیر کا فیصلہ نہیں کر سکتے، شہدا کی قربانیاں لازوال ہیں، آرمی چیف کا اوورسیز کانفرنس سے خطاب بلوچستان پاکستان کی تقدیر اور ہمارے ماتھے کا جھومر ہے، اوورسیز پاکستانی کنونشن سے خطاب اپ ڈیٹ 16 اپريل 2025 02:04pm
’آپ کے وعدے کا کیا ہوا؟‘ امریکی وفد کی آرمی چیف کی ملاقات پر پی ٹی آئی کے حامی مایوس پی ٹی آئی کے حامی سوشل میڈیا پر غصہ نکالنے لگے شائع 15 اپريل 2025 12:01pm
آرمی چیف سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات،آئی ٹی میں تربیتی تعاون کیلئے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط امریکی وفد نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں اہم کردار ادا کرنے پر پاکستان کی مسلح افواج کی تعریف کی، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 13 اپريل 2025 10:12pm
پاکستان عالمی معدنی معیشت میں رہنما کے طور پر ابھرنے کے لیے تیار ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم سے خطاب ہم بین الاقوامی اداروں کو خوش آمدید کہتے ہیں، آرمی چیف اپ ڈیٹ 08 اپريل 2025 05:20pm
2022 میں عمران خان نے کہا آرمی چیف کے پاس جاؤ اور گفتگو کے دروازے کھولو، اعظم سواتی کا انکشاف پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اعظم سواتی کے قرآن پر حلف کے ساتھ تہلکہ خیز انکشافات شائع 06 اپريل 2025 06:03pm
آرمی چیف کی ’ہارڈ اسٹیٹ‘ سے کیا مراد ہے؟ اس کے ملک پر کیا اثرات ہوں گے؟ ملک میں پہلے ہی 50 سے 60 فیصد علامات ہارڈ اسٹیٹ کی موجود ہیں، سینیٹر ثناء اللہ بلوچ شائع 19 مارچ 2025 09:08pm
پاکستان کو ’ہارڈ اسٹیٹ‘ بنانے کی ضرورت ہے، کب تک سافٹ اسٹیٹ بن کر بے پناہ جانوں کی قربانی دیتے رہیں گے، آرمی چیف ہم گورننس کے خلا کو کب تک افوج پاکستان اور شہداء کے خون سے بھرتے رہیں گے، آرمی چیف اپ ڈیٹ 18 مارچ 2025 07:42pm
فتنہ الخوارج سمیت دہشت گرد گروہ پاکستان کیخلاف افغان سرزمین سے کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں، آرمی چیف آرمی چیف کا دہشت گردی کے گھناؤنے اور بزدلانہ واقعے میں شہید ہونیوالے بے گناہ شہریوں کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار اپ ڈیٹ 06 مارچ 2025 06:10pm
بلاوجہ تنقید کی بجائے اپنی توجہ خود کی کارکردگی اور فرائض پر مبذول کریں، آرمی چیف کی طلبا سے گفتگو بہاولپور کنٹونمنٹ کے دورے کے موقع پر افسران اور جوانوں سے خطاب شائع 02 مارچ 2025 10:41am
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا برطانیہ کے وارمنسٹر اور لارک ہل گیریژن کا دورہ آرمی چیف نے جنرل رولینڈ واکر کی دعوت پردورہ کیا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 21 فروری 2025 10:26am
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا برطانیہ میں فقید المثال استقبال، گارڈ آف آنرپیش کیا گیا آرمی چیف "ابھرتا ہوا عالمی نظام اور پاکستان کا مستقبل" کے موضوع پر کلیدی خطاب کریں گے اپ ڈیٹ 19 فروری 2025 07:41pm
جب تک قوم خصوصاً نوجوان ساتھ کھڑے ہیں پاک فوج کبھی نہیں ہارے گی، آرمی چیف آرمی چیف کی طلباء سے خصوصی بات چیت کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی، 'پاکستانیت' اپنانے پر زور اپ ڈیٹ 16 فروری 2025 09:10pm
آرمی چیف اور اعلیٰ حکومتی عہدیداران کا ایس آئی ایف سی کے گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو کا دورہ وزیرِاعلیٰ پنجاب نے "سمارٹ ایگری فارم"، "گرین ایگری مالز" اور "ایگری ریسرچ سہولت سنٹر" کا باقاعدہ افتتاح کیا شائع 14 فروری 2025 02:31pm
مجھے کسی کا کوئی خط نہیں ملا، خط ملا بھی تو نہیں پڑھوں گا، آرمی چیف اگر کوئی خط ملا تو وزیراعظم کو بھجوادوں گا، خط کی باتیں سب چالیں ہیں، صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو شائع 13 فروری 2025 04:58pm
طلبا خود کو ملک کی ترقی میں مثبت کردار ادا کرنے کے قابل بنائیں، آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے طلبا پر 'پاکستانیت' کو اپنانے کی ضرورت پر زور دیا، آئی ایس پی آر شائع 12 فروری 2025 07:37pm
بانی پی ٹی آئی کا آرمی چیف کو تیسرا خط، پی ٹی آئی وکیل فیصل چوہدری کی تصدیق خط میں الیکشن میں اقلیت کو اکثریت پر ترجیح دینے کا معاملہ اٹھایا گیا اپ ڈیٹ 12 فروری 2025 09:44pm
پاک بحریہ کی کثیرالقومی مشق امن 2025 انٹرنیشنل فلیٹ ریویو کے بعد اختتام پذیر امن مشق 2025 میں تقریبا 60 ممالک نے حصہ لیا شائع 11 فروری 2025 09:42pm
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے مالدیپ کی مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس فورسز کی ملاقات میجر جنرل ابراہیم ہلمی نے جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی کا دورہ کیا شائع 07 فروری 2025 05:50pm
آرمی چیف کو لکھے عمران خان کے خط کا جواب آنا تو دور، رسید بھی نہیں آئے گی، عرفان صدیقی نام نہاد خط بانی پی ٹی آئی کی شدید مایوسی اور پریشانی کا ثبوت ہے، لیگی رہنما شائع 05 فروری 2025 05:23pm
مریم نواز کا عمران خان کے آرمی چیف کو لکھے گئے خط پر تبصرے سے گریز میری رگوں میں کشمیری خون دوڑتا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کی صحافیوں سے غیررسمی گفتگو شائع 05 فروری 2025 04:54pm
کشمیر کی خاطر تین جنگیں لڑی ہیں، دس اور لڑنی پڑیں تو انشاء اللّٰہ لڑیں گے، آرمی چیف کا عزم پاکستان ہمیشہ کشمیریوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور بھارتی جبر و استبداد کے خلاف ان کے جائز اور حق پر مبنی مقصد کی حمایت کرے گا، آرمی چیف اپ ڈیٹ 05 فروری 2025 11:55pm
بھارت کی مہم جوئی کا پوری طاقت سے جواب دیں گے، کور کمانڈر کانفرنس پاکستان آرمی ملکی خودمختاری اور سالمیت کے دفاع کیلئے پوری طرح تیار ہے، آرمی چیف کا کورکمانڈر کانفرنس سے خطاب شائع 04 فروری 2025 08:57pm