پاکستان نگران وزیراعظم کی کراچی تاجر برادری کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی انوار الحق کاکڑ سے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی اسلام آباد میں ملاقات شائع 06 ستمبر 2023 02:51pm
پاکستان فوج تجاوز نہیں کر رہی، کبھی نہیں لگا ڈکٹیشن دی جا رہی ہے، نگراں وزیراعظم انتخابات کیلئے کوئی ٹائم فریم نہیں دے سکتے، غیرملکی صحافیوں سے گفتگو اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2023 11:48pm
پاکستان سعودی عرب پاکستان میں کان کنی سمیت مختلف شعبوں میں 25 ارب ڈالر سرمایہ کاری کرے گا، نگران وزیراعظم اگلے پانچ برس کے دوران زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں بھی سرمایہ کاری کی جائے گی، نگراں وزیراعظم اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2023 01:16am
پاکستان نگراں وزیراعظم کی بجلی کے بل نہ بھرنے والوں سے رعایت نہ برتنے کی ہدایت وزیراعظم کی وزیر خزانہ کو معیشت مستحکم کرنے کیلئے مؤثر حکمت عملی کی ہدایت اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2023 06:04pm
پاکستان ’نہیں چاہوں گا کہ آئین کے مطابق وقت سے زیادہ یہاں گزاروں‘ عہدے کی خوشی اپنی جگہ، لیکن پریشر بھی ہوتا ہے، نگراں وزیر اعظم شائع 04 ستمبر 2023 12:44am
پاکستان بجلی کے بلوں کو معمولی مسئلہ نہیں کہا، نگران وزیراعظم ایسا فیصلہ نہیں کرنا چاہتے جو بعد میں واپس لینا پڑے، نگراں وزیراعظم اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2023 09:31am
پاکستان سراج الحق کی بجلی کے بلوں میں ریلیف کیلئے حکومت کو رات 12 بجے تک کی ڈیڈ لائن اگر ریلیف نہ دیا تو کل منصورہ میں 12 بجے عوام کو اگلا لائحہ عمل دوں گا، سراج الحق شائع 02 ستمبر 2023 05:43pm
پاکستان شہریوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے پرعزم ہیں، نگراں وزیراعظم نگراں حکومت ملک میں آئندہ عام انتخابات تک آئینی تسلسل فراہم کرے گی، انوار الحق کاکڑ شائع 01 ستمبر 2023 08:06pm
پاکستان نگراں وزیراعظم کا کینیا کا دورہ منسوخ نگراں وزیراعظم نے افریقہ کلائمٹ سمٹ میں شرکت کرنی تھی شائع 01 ستمبر 2023 07:56pm
پاکستان ’معاشی مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہیں‘ نگراں وزیراعظم کی سینئر صحافیوں اور اینکرز سے گفتگو شائع 01 ستمبر 2023 10:44am
پاکستان بجلی بلوں پر کوئی بحران نہیں،48 گھنٹے میں پالیسی لا رہے ہیں، نگراں وزیراعظم آئی ایم ایف سے مل کر کام کر رہے ہیں، انوار الحق کاکڑ کی اینکرزسے گفتگو اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 09:33pm
پاکستان ایس آئی ایف سی ایپکس کمیٹی اجلاس، آرمی چیف کی نگراں حکومت کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی اجلاس میں ایس آئی ایف سی کے دوست ممالک سے جاری روابط کو سراہا گیا۔ شائع 28 اگست 2023 07:37pm
پاکستان جولائی کے بجلی بل قسطوں میں لینے کا عندیہ، ریلیف کا فیصلہ منگل تک ملتوی نگران وزیراعظم کی صدارت میں اجلاس، تجاویز وفاقی کابینہ کو پیش کی جائیں گی، وزیراطلاعات اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 07:43am
پاکستان نگران وزیراعظم نے بجلی کے بلوں میں فوری ریلیف دینے سے انکار کردیا جلدبازی میں ایسا قدم نہیں اٹھائیں گے جس سے ملک کو نقصان پہنچے، اجلاس کے بعد وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ اپ ڈیٹ 27 اگست 2023 09:40pm
پاکستان بجلی بلوں کیخلاف احتجاج، جماعت اسلامی اور تاجروں کا ملک گیر ہڑتال کا اعلان پیپلزپارٹی نے بھی بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر احتجاج کا اعلان کردیا اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 08:32am
پاکستان نوجوانوں کے ملک چھوڑنے کی حمایت، نگران وزیراعظم بیان کی وضاحت پر مجبور ’جب کوئی ذمہ دار شخص یہ کہے تو اس سے کوئی امید نہیں رکھی جاسکتی‘ شائع 26 اگست 2023 10:20pm
پاکستان پنجرہ پُل کی بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے، نگراں وزیراعظم این ایچ اے کو ہدایات دی ہیں پنجرہ کا اصل پل بھی جلد مکمل کیا جائے، کاکڑ اپ ڈیٹ 26 اگست 2023 08:13pm
پاکستان بجلی کمپنیوں کے افسران کے برائے نام بلز پر لوگ سوالات اٹھانے لگے نگراں وزیراعظم نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور شہریوں کے احتجاج کا نوٹس لیکر کل اجلاس طلب کرلیا شائع 26 اگست 2023 04:18pm
پاکستان کراچی، اسلام آباد اور دیگر شہروں میں احتجاج کے باعث سڑکیں بند، نگراں وزیراعظم نے بجلی بلوں پر نوٹس لے لیا نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا اپ ڈیٹ 26 اگست 2023 09:13pm
پاکستان ضروری نہیں امریکا کے ساتھ ہر معاملے پر اتفاق ہو، نگراں وزیراعظم عالمی طاقتوں کی ہمارے پڑوس میں موجودگی کا ہم پر گہرا اثر ہوا، انوار الحق کاکڑ اپ ڈیٹ 26 اگست 2023 12:00pm
پاکستان نگراں وزیراعظم کی کوئٹہ آمد پر مختلف سڑکیں بلاک ہونے سے شہریوں کو مشکلات نگراں وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کی ملاقات، امن وامان کی صورتحال سمیت دیگر امور پر بات چیت اپ ڈیٹ 26 اگست 2023 12:18am
پاکستان امریکی سفیر کی نگراں وزیراعظم سے ملاقات، شفاف انتخابات، آئی ایم ایف معاہدے پر عمل پر زور پاکستان کیساتھ اچھے تعلقات کےعزم پرقائم ہیں، امریکی سفیر اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 06:43pm
پاکستان پنجرہ پُل: نگراں وزیراعظم نے بلوچستان کے گلوکار کی فریاد سُن لی انوار الحق کاکڑ کے متعلقہ اداروں کو احکامات جاری شائع 25 اگست 2023 10:16am
پاکستان نگراں وزیراعظم سے شمشاد اختر کی ملاقات، ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو انوار الحق کاکڑ سے بلوچستان کے وفد اور وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کی بھی ملاقات شائع 24 اگست 2023 10:01pm
پاکستان نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ وزارت خارجہ پہنچ گئے نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی اور سیکرٹری خارجہ نے استقبال کیا۔ شائع 24 اگست 2023 03:15pm
پاکستان وفاق نے مشورہ کیے بغیرآئی جی سندھ کو تبدیل کیا، پی پی کا نگراں وزیراعظم سے شکوہ انوارالحق کاکڑ سے پیپلزپارٹی کے وفد کی اندرونی کہانی سامنے آگئی شائع 24 اگست 2023 11:36am
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے مسائل سے نمٹنے کیلئے سیاست سے بالاتر ہوکر کام کرنا ہوگا، کاکڑ موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سے بچنے کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے، نگراں وزیراعظم شائع 23 اگست 2023 08:24pm
پاکستان دہشتگرد جہنم کے کتے ہیں، دہشتگردی و شدت پسندی کے آگے سرینڈر نہیں کرینگے، نگراں وزیراعظم ملک کی بہتری کے لئے جو بھی ہو سکے گا ہم کریں گے، انوار الحق کاکڑ اپ ڈیٹ 23 اگست 2023 01:56pm
پاکستان چیئرلفٹ میں پھنسے افراد کی بحفاظت واپسی، وزیراعظم اور سیاسی رہنماؤں کا اظہار تشکر ریسکیو آپریشن میں شریک تمام افراد قوم کے ہیرو قرار شائع 22 اگست 2023 11:56pm
پاکستان خستہ حال اور حفاظتی معیار پر پورا نہ اترنے والی چیئر لفٹس فوری بند کرنے کی ہدایت نگراں وزیراعظم کی تمام چیئر لفٹس پر حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کی بھی ہدایت اپ ڈیٹ 22 اگست 2023 11:28pm