’دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں،‘ وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ ترک صدر کی نیوز کانفرنس
دونوں ممالک نے معدنیات، آئی ٹی اور دیگر شعبوں میں تعاون پر اتفاق کیا، وزیراعظم شہباز شریف
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.