لاپتہ افراد کیس: وزیر اعلی خیبرپختونخوا کے پیش نہ ہونے پر چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ برہم ضرورت پڑی تو ہم علی امین گنڈا پور کو دوبارہ طلب کریں گے، پشاور ہائیکورٹ اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 09:41pm
بعض مسترد شدہ سیاسی ڈرامے باز بنوں واقعے پر سیاست کر رہے ہیں، بیرسٹر سیف خیبرپختونخوا کسی بھی بڑے سانحے کا متحمل نہیں ہو سکتا، صوبائی مشیر اطلاعات اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 08:54pm
’ہتک وہاں ہوتی ہے جہاں عزت ہو‘ گورنر کے پی کا علی امین کے ہتک عزت کے نوٹس پر جواب گورنر اپنا بیان واپس لے کر سرعام معافی مانگیں، بصورت دیگر ایک ہزار ملین جرمانہ ادا کرنے کیلئے تیار رہیں، وزیراعلیٰ کے پی اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 08:22pm
خیبرپختونخوا اسمبلی میں ’آپریشن عزم استحکام‘ کے خلاف قرارداد منظور افوا ہے عزم استحکام کی آڑ میں نیا فوجی آپریشن شروع ہوگا، نقصان کی ذمہ داری وفاق پر عائد ہوگی، متن شائع 19 جولائ 2024 05:25pm
خیبرپختونخوا اسمبلی سے پی ٹی آئی پر پابندی کے خلاف قرارداد منظور تحریک انصاف آئین کیساتھ کھڑی ہے، پابندی لگائی گئی تو یہ آئین کے آرٹیکل 17 کی خلاف ورزی ہے، قرار داد شائع 19 جولائ 2024 05:07pm
پی ٹی آئی پر کسی کا باپ بھی پابندی نہیں لگا سکتا، علی امین گنڈا پور مینڈیٹ چور لوگ ایک سیاسی جماعت پر پاپندی لگانے کی بات کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ کے پی کے شائع 16 جولائ 2024 10:37pm
وزیر اعلیٰ کے پی علی امین نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی پشاور : علی امین گنڈا پور نے آزاد حیثیت سے الیکشن جیتا تھا شائع 15 جولائ 2024 08:41pm
’پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم سمیت دیگر جماعتیں واضح کریں وہ ن لیگ کے ساتھ ہیں یا نہیں‘، پابندی کے فیصلے پر پی ٹی آئی کا ردعمل یہ ملک ان کے باپ کا ہے کہ یہ جو دل میں آئے فیصلے کریں؟ علی امین گنڈا پور اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 08:09pm
فارم 47 حکومت کے تابوت میں آخری کیل علی امین گنڈاپور ٹھونکیں گے، بیرسٹر سیف سپریم کورٹ کی دیواروں پر گندے کپڑے لٹکانے والے ہمیں لیکچر مت دیں، عظمیٰ بخاری کا رد عمل اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 03:58pm
عمران خان کی بھوک ہڑتال پاکستان سمیت پوری دنیا میں ہوگی، علی امین گنڈا پور وزیراعلیٰ کے پی نے گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کے گھرکو گورنر ہاؤس ڈکلیئرکرنے پر شدید تنقید کی۔ شائع 08 جولائ 2024 04:00pm
بڑے محکموں کو صوبے کی سطح سے بہتر انداز میں چلانا ناممکن ہے، اختیارات نچلی سطح پر منتقل کریں، علی امین وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس میں صحت کارڈ کی طرز پر ایجوکیشن کارڈ کے اجراء پر تبادلہ خیال شائع 07 جولائ 2024 05:43pm
علی امین بھڑکیں مارتے رہتے ہیں، پرویز خٹک کا وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا کے بیان پر ردعمل خیبرپختونخوا میرا صوبہ اور علاقہ ہے کوئی مائی کا لال مجھ کو نہیں روک سکتا، سابق وفاقی وزیراعلیٰ شائع 07 جولائ 2024 02:19pm
لاپتا افراد کی رہائی کیلئے بھاری رقوم کا مطالبہ، عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو طلب کرلیا پولیس اور سی ٹی ڈی پر الزام ہے کہ وہ ان لاپتا افراد کی رہائی کے بدلے بھاری رقوم طلب کررہے ہیں جو کہ ایک سنگین مسئلہ ہے، عدالت اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 11:31pm
علی امین گنڈا پور کی نصیرآباد مقدمے میں عبوری ضمانت منظور وزیراعلی خیبرپختونخواہ نصیرآباد تھانے میں درج مقدمے میں پیش ہوئے شائع 06 جولائ 2024 02:51pm
پرویز خٹک نے گواہی دی تو نہ وہ پراٹھے کھاسکیں گے نہ سگریٹ پی سکیں گے، گنڈا پور کی دھمکی موجودہ حکومت بیساکھیوں پر کھڑی ہے, نواز شریف اور آصف زرداری پر بھی پرچے کٹے ہوئے ہیں، وزیراعلیٰ کے پی شائع 06 جولائ 2024 01:07pm
عمران خان کو رہا کرو، ہمیں انصاف چاہیے، علی امین کا مانسہرہ میں جلسے سے خطاب عوام کی طاقت کی جنگ ہے، چوروں لٹیروں کو گھسٹیں گے، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 10:47pm
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ جوڈیشل کمپلکس توڑ پھوڑ کیس میں علی امین گنڈا پور و دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی شائع 05 جولائ 2024 11:55am
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کل کی سماعت کا حکم نامہ بھی جاری کردیا شائع 02 جولائ 2024 03:47pm
علی امین گنڈاپور کو آپریشن عزم استحکام کے حوالے سے بریفنگ میں سارا کچھ بتایا گیا، فیصل واوڈا یہ آپریشن کل کابینہ سے بھی منظور ہوگا، پارلیمنٹ سے بھی پاس ہوگا، فیصل واوڈا شائع 24 جون 2024 09:21pm
بانی پی ٹی آئی نے کہا حکومت جب تک آپریشن کی تفصیلات نہیں بتاتی حمایت نہیں کریں گے، بیرسٹر سیف عوام میں آپریشن کے حوالے سے تشویش پائی جارہی ہے، صوبائی وزیر اطلاعات شائع 24 جون 2024 09:03pm
علی امین گنڈا پور کے گڈ اور بیڈ طالبان کے بیان پر ترجمان کی وضاحت وزیر اعلیٰ اس قسم کے بے بنیاد بیان سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہیں، بیرسٹر سیف شائع 23 جون 2024 09:24pm
ایم این اے زبیر خان وزیر نے زبردستی گرڈ اسٹیشن میں گھس کر بجلی بحال کردی بجلی آن اور آف کرنے کے لیے ہمارے بندے گرڈ اسٹیشن میں بیٹھے رہیں گے، رکن قومی اسمبلی شائع 23 جون 2024 11:44am
پشاور: زبردستی فیڈرز آن کرنا مہنگا پڑ گیا، 19 گھنٹے بعد بھی رحمان بابا گرڈ اسٹیشنز کے فیڈرز بحال نہ ہوسکے گزشتہ روز دوپہر تین بجے بجلی منقطع ہوگئی تھی اپ ڈیٹ 22 جون 2024 10:44am
اڈیالہ جیل : عمران خان سے علی امین گنڈا پور کی سوا گھنٹہ طویل ملاقات لوڈشیڈنگ کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بات چیت کے بارے میں بھی گفتگو کی گئی شائع 21 جون 2024 06:06pm
لوڈشیڈنگ کے معاملے پر ایسا نہ ہو کہ عوامی رد عمل قابو سے باہر ہو جائے، امین گنڈا پور وفاقی حکومت کو اس سلسلے میں سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا، وزیرا علیٰ کے پی اپ ڈیٹ 21 جون 2024 10:48pm
وزارت داخلہ کا حساس گرڈ اسٹیشنوں کو سیکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ خیبرپختونخوا میں گرڈ اسٹیشنز پر حملوں میں ملوث ارکان اسمبلی کیخلاف ایف آئی آر درج کرانے کی ہدایت اپ ڈیٹ 20 جون 2024 03:14pm
خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے سے زائد نہ ہو، محکمہ داخلہ کی ہدایت صوبائی محکمہ داخلہ نے صوبے کے تمام ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو خط لکھ دیا شائع 20 جون 2024 10:53am
گرڈ اسٹیشن کنٹرول : وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ کا افہام و تفہیم سے باہمی غلط فہمیاں دور کرنے پر اتفاق وزیراعلیٰ کی وزیرداخلہ کو گرڈ اسٹیشنز کی حفاظت کی یقین دہانی اپ ڈیٹ 19 جون 2024 10:32pm
علی امین گنڈا پور پہلے اپنے صوبے کا کوڑا تو اٹھالیں، دھمکی کسی اور کو دیں، عظمیٰ بخاری پنجاب آئیں آپ کو بتاتے ہیں صفائی اور سیکیورٹی کا نظام کیسے چلاتے ہیں؟ صوبائی وزیر اطلاعات شائع 19 جون 2024 01:45pm
علی امین گنڈا پور نے گرڈ اسٹیشن کا کنٹرول سنبھال لیا، خیبرپختونخوا سے بجلی فراہمی بند کرنے کی دھمکی ٹانک میں ایم پی اےعثمان خان نے ضلع بھر کے متعدد بند فیڈرز کی بجلی بحال کردی اپ ڈیٹ 19 جون 2024 05:39pm