اڈیالہ جیل میں عمران خان سے آج کسی بھی پی ٹی آئی رہنما کو ملاقات کی اجازت نہ ملی وقت ختم ہونے پر تمام رہنما اڈیالہ روڈ سے واپس روانہ ہوگئے شائع 24 اپريل 2025 07:42pm
راولپنڈی پولیس کا گورکھ پور ناکے پر آپریشن، موٹر سائیکلیں قبضے میں لے لیں کارکنوں کو فوری طور پر علاقہ خالی کرنے کا حکم، پولیس نے ہوٹلز بھی زبردستی بند کرا دیے شائع 22 اپريل 2025 09:24pm
’شکر ہے شیر افضل مروت سے جان چھوٹی‘، وکلا سے ملاقات میں عمران خان نے اور کیا کہا ؟ عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلا سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی شائع 22 اپريل 2025 08:29pm
عظمیٰ خان اور نورین خان کو عمران خان سے ملاقات کے بغیر ہی واپس بھیج دیا گیا جیل انتظامیہ نے 2 گھنٹے داخلی دروازے پر انتظار کروایا، نورین نیازی شائع 22 اپريل 2025 07:18pm
امریکی وفد کی عمران خان سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی، سلمان اکرم راجہ عمران خان سے ملاقات نہ کرانا میری نظر میں بچگانہ حرکت ہے، پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری شائع 22 اپريل 2025 06:37pm
ملک اور عوام کو اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کی ضرورت ہے، عمران خان پی ٹی آئی کو کرش کرنے کے لیے ملک کو بنانا ریپبلک بنا دیا گیا، عدلیہ سمیت ہر ادارے کو تباہ کر دیا گیا، بانی پی ٹی آئی شائع 22 اپريل 2025 06:03pm
جیل حکام نے عمران خان کا میڈیکل چیک اپ اور بچوں سے بات کا عدالتی حکم وصول کرنے سے انکار کر دیا ہم نے اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد کی عدالت سے دوبارہ رجوع کیا ہے تاکہ عدالتی احکامات پر عملدرآمد یقینی بنایا جا سکے، وکیل شائع 16 اپريل 2025 02:08pm
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، پارٹی رہنماؤں اور فیملی ممبران کو ناکوں پر روک دیا گیا ٹوئٹ کیا تھا ہمیں اجازت نہ ملی توفیملی ممبران باہر بیٹھ جائیں گے،علیمہ خان اپ ڈیٹ 15 اپريل 2025 06:54pm
اپنے احکامات پر عمل کروائیں ورنہ آپ کی کوئی حیثیت نہیں رہے گی، عمر ایوب کی چیف جسٹس سے اپیل آئین پاکستان، عدالتی احکامات اور جیل مینوئل کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں، اپوزیشن لیڈر شائع 10 اپريل 2025 10:58pm
اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں کا دن، کئی اپوزیشن رہنماؤں کو پولیس نے روک دیا عمر ایوب، نیاز اللہ نیازی اور کرنل (ر) امیر اللہ مروت جیل پہنچنے میں کامیاب اپ ڈیٹ 10 اپريل 2025 07:19pm
راولپنڈی میں احتجاج؛ پی ٹی آئی کے حراست میں لیے گئے رہنما اور خواتین رہا صاحبزادہ حامد رضا، عالیہ حمزہ اور شفقت اعوان کو بھی حراست میں لیا گیا تھا اپ ڈیٹ 08 اپريل 2025 07:09pm
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے جیل میں بہتر سہولیات مانگ لیں میرے شوہر عمران خان کو اسی جیل میں بہتر سہولیات کا حقدار قرار دیا گیا، سابق خاتون اول کا مؤقف شائع 07 اپريل 2025 01:06pm
بانی پی ٹی آئی نے گنڈا پور اور بیرسٹر سیف کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا ٹاسک دے دیا وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے طویل ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی اپ ڈیٹ 02 اپريل 2025 07:04pm
عمران خان سے ملاقات کیلئے اجازت نہ ملنے پر سلمان اکرم راجہ کی جیل حکام سے دوبارہ تکرار یہ کیسے ہوسکتا ہے میں نے نام دیے لیکن مجھے اجازت نہیں ملی، سلمان اکرم راجہ اپ ڈیٹ 01 اپريل 2025 09:15pm
عدالت کو یقین دہانی کرانے کے باوجود پی ٹی آئی رہنماؤں کی اڈیالہ جیل کے باہر پریس کانفرنس ہماری ملاقات نہیں ہوئی اس لئے ہم یہاں میڈیا ٹاک کر رہے ہیں،عمرایوب شائع 27 مارچ 2025 05:55pm
عمران خان کی فیملی کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی، بشریٰ بی بی کے اہل خانہ کی ملاقات کرادی گئی بابر اعوان کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت ملنے پر اڈیالہ جیل کے گیٹ پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا ہنگامہ اپ ڈیٹ 25 مارچ 2025 07:21pm
پمز اسپتال کی چار رکنی ٹیم کا اڈیالہ جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ ٹیم نے ایک گھنٹے تل بانی پی ٹی آئی کا تفصیلی طبی معائنہ کیا شائع 03 مارچ 2025 02:27pm
عمران خان سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات نہ کروانے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ عمران خان کی ملاقات کرانے سے متعلق احکامات پر عمل نہیں کیا جارہا، وکیل فیصل چوہدری شائع 03 مارچ 2025 11:12am
شیر افضل مروت کی پی ٹی آئی میں واپسی ممکن ہے یا نہیں؟ سلمان اکرم راجہ کا بڑا بیان آگیا چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے پر عمران خان بھی افسردہ، پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ شائع 25 فروری 2025 07:12pm
بشریٰ بی بی کی آمد کے بعد عمران خان کا جیل میں خرچہ بڑھ گیا بانی پی ٹی آئی کے جیل میں ماہانہ اخراجات 7 لاکھ روپے تک پہنچ گئے شائع 25 فروری 2025 10:24am
اڈیالہ جیل حکام نے عمران خان کی بیٹوں سے بات کرادی بات چیت کے دوران سابق وزیراعظم نے بچوں کی خیریت دریافت کی شائع 22 فروری 2025 07:39pm
عمران خان سے ملاقات کیلئے آئے پی ٹی آئی رہنماؤں کو اجازت نہ مل سکی ہم ڈرنے والے نہیں، جب بھی عمران خان نے بلایا ہم آئیں گے، جنید اکبر شائع 20 فروری 2025 05:54pm
اڈیالہ جیل انتظامیہ کی مبینہ غفلت کے باعث قیدی فرار، 6 ملازمین معطل آئی جی جیل خانہ نے اڈیالہ جیل ملازمین کی معطلی کا حکم نامہ جاری کر دیا شائع 19 فروری 2025 11:29pm
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی عدالت طلبی کے بعد عمران خان سے بشریٰ بی بی کی ملاقات توہین عدالت نوٹس جاری ہونے کے بعد آج ملاقات کرائی گئی، جیل ذرائع شائع 19 فروری 2025 08:28pm
جیل حکام نے ہمارے ساتھ گیم کی، اندر بلا کرکہا وقت ختم ہوگیا، سلمان اکرم راجہ رمضان کے بعد احتجاج کیا جائے گا اور ہم سڑکوں پر ہوں گے، اڈیالہ جیل کے باہرمیڈیاسے گفتگو اپ ڈیٹ 18 فروری 2025 06:58pm
عمران خان کو جیل حکام کے رحم و کرم پر تنہا چھوڑنا ٹھیک نہیں، فیصل چوہدری زیادہ دن تک بانی پی ٹی آئی کی وکلا اور فیملی سے ملاقات روکنا باعث تشویش ہے، وکیل شائع 17 فروری 2025 05:22pm
علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے پر نظرثانی کی درخواست وزیراعلی کی بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات میں سیاسی صورتحال، صوبے کے امن و امان اور پارٹی امور پر بات چیت اپ ڈیٹ 13 فروری 2025 07:32pm
اڈیالہ جیل کے 2 حوالاتی بیمار ہونے پر اسپتال منتقلی کے دوران جاں بحق ایک حوالاتی منشیات کے مقدمے میں جبکہ دوسرا چیک ڈس آنر کے مقدمے میں جیل میں بند تھا شائع 11 فروری 2025 06:38pm
31 مقدمات کی تفتیشی ٹیموں کی اڈیالہ جیل آمد، بشریٰ بی بی کا جوابات دینے سے انکار بشریٰ بی بی کو ایک بار پھر شاملِ تفتیش کرنے کے لیے قانونی طریقۂ کار اختیار کیا جائے گا، پولیس شائع 08 فروری 2025 11:59am
اڈیالہ جیل کے اندر جانے سے کیوں روکا؟ فیصل چوہدری کی جیل انتظامیہ سے تلخ کلامی جی ایچ کیو حملہ کیس میں استغاثہ کے مزید 2 گواہان کی شہادت قلم بند، تیسرے گواہ کی جزوی شہادت ریکارڈ شائع 06 فروری 2025 08:04pm